حجاب پہننے والی طالبہ کو یوجی سی نیٹ امتحان سے روک دیا گیا !

دہلی ۔ 21 دسمبرجامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ بزنس اسٹڈیز سے تعلق رکھنے والی طالبہ امیہ خان کو حجاب لگانے کی وجہ سے امتحان سے روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔اپنے ساتھ ہوئے پورے واقعہ کو امیہ خان نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جس کے بعد یہ معاملہ…

امریکی اسلام پسند خواتین کارکنان نے حسن البنا کے نواسے کے اسکینڈل کو نظرانداز کیوں کِیا ؟

ریاض ،۱۲دسمبر(پی ایس آئی)بعض حلقوں کی جانب سے یہ استفسار کیا جا رہا ہے کہ الاخوان المسلمین کے بانی حسن البنا کے نواسے اور اسلامی اسکالر طارق رمضان کے جنسی ہراس اور حملوں سے متعلق معاملے میں مغربی دنیا کی اسلام پسند سرگرم خواتین کیوں نہیں…

جوڑوں کے درد سے پریشان مریضوں کیلئے خوشخبری

سائنسدانوں نے جوڑوں کے مریضوں کے لیے مصنوعی انگوٹھے پر مشتمل جوڑ تیار کیا ہے جس سے ان کے ہاتھوں کے درد میں افاقہ ہوگا۔ میزائل کی ناک کی تیار میں استعمال ہونے والا الٹرالائٹ پائیر ولائٹک کاربن یا عرف عام میں کاربن فائبر کہلانے والے اس…

بی جے پی کی رتھ یاترا کوعدالت میں پھر چیلنج

کولکتہ۔21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مغربی بنگال نے اس ریاست میں بی جے پی رتھ یاترا نکالنے کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ کی واحد رکنی بنچ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے آج ڈیویژن بنچ پر اپنی درخواست دائر کی ہے۔ چیف جسٹس دیباشیش کار گپتا اور جسٹس…

لوک سبھا انتخابات 2019ءمیں 85% نشستوں پر کانگریس و بی جے پی کا راست مقابلہ

نئی دہلی ، 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں سیاسی ماحول بدل رہا ہے۔ حالیہ پانچ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے اُبھرنے اور بی جے پی کا گراف نیچے گرنے کا رجحان ٹھوس شکل اختیار کرگیا۔ لیکن قطعی فیصلہ ہنوز باقی ہے کہ ان پارٹیوں کی سیاسی قسمتیں…

عمری : زہریلا کھانا کھانے سے ایک کی موت ‘6افرادکی حالت تشویشناک

ناندیڑ -کلگاو¿ں تعلقہ عمری میں گھر میں زہریلے کھاناکھانے سے سات افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور دیگر چھ افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ چار افراد کو ناندیڑ کے وشنوپوری اسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔جمعرات کو صبح گھر میں سات…

بھیونڈی :جویلرس کی دکان سے خواتین کی ٹولی نے کی زیورات چوری 

سی سی سی ٹی میں چوری کی پوری واردات قید بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کلیان روڈ پر واقع ٹیم گھر میں ایک جویلرس کی دکان میں سونے کے زیورات خریدنے کے بہانے 4 نامعلوم خواتین اور ایک مرد کی ٹولی نے دکان کے نوکر کی نظر چرا کر مختلف…

تدبیر کا کاسہ ہے تقدیر گداگر ہے……..

 تابش سحر چشمِ تصوّر کے ذرئعہ وقت کا فاتح، سر جھکائے ماضی کے پرشکوہ محلّات دیکھ رہا تھا، جہاں وہ عزّت و شرف، حکومت و سلطنت، علم و فضل اور ظاہری و باطنی نعمتوں سے مالا مال تھا اب حالات یکسر بدل گئے تھے وقت کا سخی آج مفلس ہوگیا،…

ضلع ناسک میں سخت سردی کی لہر

ناسک(عامر ایوبی) ان دنوں پورا ضلع ناسک سخت سردی سے جوجھ رہا ہے سخت سردی کی وجہ سے شام چھ بجے کے بعد سے سڑکیں سنان ہوجارہی ہیں لوگ سردی سے بچاؤ کیلئے گرم ملبوسات خرید رہے ہیں وہیں بچے اور بوڑھے لکڑیاں جمع کرکے اسے جلاکر سردی پر قابو پانے کی…

ناسک: راج ٹھاکرے کی ضمانت منظور

ناسک(نامہ نگار) گزشتہ روز مہاراشٹر نونرمان سینا منسے کے ریاستی صدر راج ٹھاکرے کو ناسک کی مقامی عدالت نے ضمانت دیدی تفصیلات کے مطابق سن 2008 میں ریلوے بھرتی امتحان کے درمیان منسے کارکنان نے یوپی اور دیگر غیر مہاراشٹرین کے امتحان میں شریک…