بیٹی بچاؤ بیٹی بچاؤ درندوں سے بیٹی بچاؤ پھانسی دوپھانسی دو درندوں کو پھانسی دو
ذوالقرنین احمد
اناؤ ضلع سوک کھیڑا موراوا کی رہنے والی گولڈی یادو کو صبح موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اس لڑکی نے یو پی پولس کا امتحان پاس کرلیا تھا کیا یوگی راج راون راج بن گیا ہے ایک کے بعد ایک لاش پر لاش معصوم بچیوں کی عصمت دری، ایماندار…