WARAQU-E-TAZA
بابائے ترک شیخ محمود آفندی
از: محمد اکرم خان قاسمی حمایت نگر ناندیڑ خلافت عثمانیہ (1517ءسے 1924ءتک)سولہویں اور سترھویں صدی عیسوی میں اپنے شباب پر تھی۔ اس کے زیر نگیں جنوب مشرقی یورپ،مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ تھا ۔29صوبوں پر مشتمل اس سلطنت کے حکمران ترک تھے ۔یکم نومبر 1922ءکو خلافت کے خاتمہ کے بعد مصطفی کمال … Read more
’کوئی آپ کی پارٹی بھی توڑ سکتا ہے‘، ممتا بنرجی نے بی جے پی کو کیا متنبہ
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مہاراشٹر کے سیاسی بحران پر کہا کہ ’’ہم ادھو ٹھاکرے اور سبھی کے لیے انصاف چاہتے ہیں۔‘‘ انھوں نے ساتھ ہی بی جے پی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج آپ (بی جے پی) اقتدار میں ہیں اور پیسے، طاقت، مافیا طاقت کا استعمال کر رہے … Read more
عازمین حج کو فوڈ مصنوعات کی جان کاری بارے 12 زبانوں میں آگاہی پروگرام
جدہ:سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر آگاہی کے دو ونگز تیار کیے ہیں، تاکہ عازمین حج کو کھانے پینے کی اشیا کے بارے میں آگاہی فراہم کی جا سکے اور حج کے موقعے پران … Read more
گستاخِ رسول کے خلاف شہر ہندوپور میں زبردست ریالی
ہندوپور:23. جون۔محمدشفیع اللہ) گستاخِ رسول نپور شرما کے خلاف شہر ہندوپور ریاست آندھراپردیش میں آج بروز جمعرات بتاریخ 23.6.2022 کو شہر کی جامع مسجد کے زمہ داروں کے زیرنگرانی اور شہر کی مشہور ومعروف علماء کرام کی تنظیم لجنتہ العلماء والحفاظ کے زیر سرپرستی میں ایک زبردست ریالی نکالی گئی۔ جس میں بہت ہی کثیر … Read more
رنجی ٹرافی: ممبئی کے بلے باز سرفراز خان سنچری بنانے کے بعد جذباتی ہوئے
بنگلورو میں رنجی ٹرافی 2022 کا فائنل میچ ممبئی اور مدھیہ پردیش کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ ممبئی نے پہلی اننگ میں 374 رن بنائے ہیں جس میں سرفراز خان کی 134 رنوں کی لاجواب اننگ بھی شامل ہے۔ ممبئی کے اس بلے باز نے گھریلو کرکٹ میں رنوں کا انبار کھڑا کر دیا … Read more
پربھنی ایجوکیشن سوسائٹی کے سیکرٹری مظہر علی خان کا انتقال
پربھنی:23. جون۔( ورق تازہ نیوز)بتاریخ ۲۲/جون ۲۰۲۲ رات۱۰/بجے مظہر علی خان صاحب، سیکرٹری، پربھنی ایجوکیشن سوسائٹی ‘ پربھنی کا انتقال ہوگیاہے۔ نمازِ جنازہ بتاریخ ۲۳/ جون صبح ۱۱/بجے قادر آباد پلاٹ پربھنی کی مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی۔ انشاء اللہ۔ مرحوم کے پسماندگان میں … Read more
بریکینگ نیوز: شیوسینا ،مہا ویکاس اگھاڑی سے باہر نکلنے کیلئے تیار: سنجے راوت کا اعلان
ممبئی:23. جون۔(ورق تازہ نیوز)اگر مہاراشٹر چھوڑنے والے شیو سینا کے ایم ایل اے مہاویکاس اگھاڈی چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو ان کے مطالبات پر غور کیا جائے گا۔ لیکن ان ایم ایل اے کو ممبئی آنا چاہیے۔ انہیں اگلے 24 گھنٹوں میں ٹھاکرے کے سامنے آنا چاہئے۔ شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے … Read more
آسام میں بارش اور سیلاب سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچی، 50 لاکھ افراد متاثر
گوہاٹی:آسام میں سیلاب کی صورتحال آج بھی جوں کی توں رہی۔ اس دوران چار بچوں سمیت 12 افراد لقمہ اجل بن گئے، جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 100 ہو گئی۔ ریاست کے 34 اضلاع میں سے 32 ضلعوں میں 54.57 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ سیلاب … Read more
ہندوستان ہندو ملک بن بھی جائے تو کیا ایسا ہی بنا رہ سکے گا؟: اشوک گہلوت
بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بدھ کے روز کہا کہ بی جے پی کے ارکان ملک میں فرقہ وارانہ انتشار پیدا کرنے کے لیے لوگوں کو اکسا رہے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر ہندوستان ہندو راشٹر بن جاتا ہے تو … Read more
محمد بن سلمان کا دورہ ترکی
ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ترکی کا دورہ کررہے ہیں، سعودی صحافی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا یہ ترکی کا پہلا دورہے۔جس میں وہ ترک صدر رجب طیب اردگان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے، دورے کے دوران توانائی، معیشت اور سیکیورٹی سے سمیت کئی معاہدوں پر … Read more
روسی کرنسی روبل سات سال کی بلند ترین سطح پر کیسے؟
امریکہ کی نجی فنانشل، سافٹ ویئر، ڈیٹا اور میڈیا کمپنی بلومبرگ کے مطابق روس کی کرنسی کی قیمت سات سال کی بلند ترین سطح پر پہپنچ گئی ہے۔یہ وہ اضافہ ہے جسے روس روکنا اور ماسکو میں یہ بحث شروع کروانا چاہتا کہ آیا مرکزی بینک کو’زیادہ سے زیادہ‘ شرح تبادلہ کو ہدف بنانا چاہیے۔بلومبرگ … Read more
کویت کی پارلیمان تحلیل، قبل ازوقت عام انتخابات کرانے کا اعلان
کویت کے ولی عہد شیخ میشل الاحمد الصباح نے بدھ کے روز پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے اور قانونی اور آئینی رہ نما خطوط کے مطابق عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔کویت کے آئین کے آرٹیکل 107 کی بنیاد پراس فیصلے کا مقصد ملک میں سیاسی راستہ درست کرنا ہے۔امیرِکویت شیخ نواف … Read more
کونسی غذائیں کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں؟
ہماری غذا میں شامل بہت سارے اجزاء یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ وہ کینسر کی مؤثر انداز میں روک تھام کرسکیں جبکہ ناقص خوراک اور خراب طرزِ زندگی کو کینسر اور دیگر خطرناک بیماریوں امراضِ قلب اور شوگر کا اہم ذریعہ بتایا جاتا ہے۔ صحت مند اور متوازن غذا ناصرف آپ کی مجموعی صحت کے … Read more
بینڈ کی فیس ادا کرنے کے تنازع پر دولہا بارات واپس لے گیا
ریاست اتر پردیش میں خوشیوں سے بھرا منڈپ سوگ میں اس وقت بدل گیا جب دولہا معمولی تنازع پر اپنی ہی شادی چھوڑ کر چلا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز ایک شخص اس بات پر جھگڑا ہونے کے بعد اپنی شادی سے چلا گیا کہ بینڈ کی ادائیگی کون … Read more
بڑھتی مہنگائی سے آر بی آئی گورنر فکرمند، کیا آئندہ بھی رہے گا بے قابو؟
ممبئی: 22۔ جون۔(ایجنسیز)ہندوستان میں مہنگائی دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں اب آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نے بھی فکرمندی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے آگاہ کیا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں تیزی کے باوجود مہنگائی کی لگاتار اونچی شرح معیشت کے لیے فکر کا باعث ہے۔ آر … Read more
ناندیڑمیں آئیڈیااور ووڈافون موبائل کمپنیوں کی سروس ٹھپ
ناندیڑ:22 جون(ورق تازہ نیوز) جس طرح انسان کو زندہ رہنے کیلئے ہوا ‘ پانی اور کھانا لازمی ہے اسی طرح اب اسے موبائیل رکھنابھی لازمی ہوگیا ہے ۔اسلئے آج ہر شہری کے پاس کم از کم ایک چھوٹا سا موبائل فون ضرور ہے ۔لیکن موبائل پراگرکمپنی کانیٹ ورک ہی نہ آئے توپھر یہ موبائیل صرف … Read more
آئی وائی ایف کا کیریئر گائیڈنس پروگرام
آج اس مسابقتی اور چیلینجیس سے بھرے دور میں جب کہ امت مسلمہ کا سہارہ صرف اللہ کی ذات اور اس کی عطا کردہ قابلیتیں ہیں، لیکن صحیح رہنمائی اور بر وقت صحیح فیصلہ نہ لینے کے باعث مسلم نوجوان اپنی صحیح فیلڈ یا میدان کا انتخاب نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے ان … Read more
محبوب آباد میں ایک خاتون کے 9 شادیاں کرنے کا انکشاف
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ایک خاتون کے 9 شادیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوپنا کرانتی نامی خاتون نے 9 افراد سے الگ الگ وقت میں شادیاں کیں، حیرت کی بات یہ ہے کہ اس نے ان میں سے کسی سے بھی علحدگی اختیار نہیں کی بلکہ وہ ان … Read more
بریکینگ نیوز:ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ بنایاجائے‘شردپوارکااودھوٹھاکرے کومشورہ
ممبئی:22 جون(ورق تازہ نیوز) آج شب وزیراعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ ورشا پر منعقدہ ایک اجلاس ہوا جس میں این سی پی کے قومی صدرشردپوار کے علاوہ دیگر سینئر لیڈران بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر بات چیت میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر حکومت کوبچانا ہے تو ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ … Read more
کانپور تشدد: بابا بریانی کے مالک زیر حراست، ظفر ہاشمی کی مالی معاونت کے الزامات
کانپور: اہانت رسولؐ کے خلاف 3 جون بروز جمعہ ہونے والے پرتشدد احتجاج کے سلسلہ میں پولیس نے مشہور ریستراں بابا بریانی کے مالک مختار بابا کو حراست میں لیا ہے۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا الزام ہے کہ مختار بابا نے تشدد کے کلیدی ملزم ظفر ہاشمی کی مالی معاونت کی … Read more
ایکناتھ شندے کا ساتھ چھوڑ ناگپور پہنچے رکن اسمبلی نتن دیشمکھ، اغوا کا لگایا الزام
مہاراشٹر میں اس وقت سیاسی ہلچل اپنے عروج پر ہے۔ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گی، کسی کو اندازہ نہیں ہے۔ ایک طرف ایکناتھ شندے دعویٰ کر رہے ہیں کہ 40 اراکین اسمبلی ان کے ساتھ ہیں، اور دوسری طرف شیوسینا کے کئی لیڈران کا کہنا ہے کہ مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں … Read more
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان ادھو ٹھاکرے کورونا سے متاثر
سے متاثر، کابینہ اجلاس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت مہاراشٹر میں تیزی سے تبدیل ہو رہے سیاسی منظرنامہ کے درمیان گورنر کوشیاری کے بعد وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جس کے بعد ورچوئل طریقہ سے کابینہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے اور وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اس … Read more
ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے؟
فی الحال، مہاراشٹر میں سیاسی تعطل ہے۔ شیوسینا کے باغی لیڈر ایکناتھ شندے نے ریاستی سیاست میں بڑا بم گرایا ہے۔ شندے اس وقت کچھ ایم ایل اے کے ساتھ گوہاٹی میں ہیں۔ ریاست میں حکومت کی تبدیلی کی بات ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے آج استعفیٰ دے دیں … Read more
بریکینگ نیوز: ایکناتھ شںندے آج دوپہر بی جے پی کیساتھ حکومت سازی کا دعویٰ پیش کریں گے ؟ ویڈیو دیکھیں
گوہاٹی:22. جون۔ (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے دوران آج صبح یہ خبر ملی ہیکہ شیوسینا کے باغی لیڈر ایکناتھ شںندے آج دوپہر ممبئی پہنچ کر گورنر کے پاس بی جے پی کو اپنی تائید کا مکتوب پیش کریں گے کیونکہ انکے ساتھ تاحال35 ایم ایل ایز ہیں۔ جس میں شیوسینا کے … Read more