شارجہ میں 2 ماہ کا بچہ فلاحی ادارے کے باہر چھوڑ کر جانے والی خاتون گرفتار
شارجہ : متحدہ عرب امارات شارجہ میں ایک خاتون 2 ماہ کے بچے کو ایک فلاحی انجمن کے باہر چھوڑ کرخاموشی سے چلی گئی۔شارجہ پولیس نے اطلاع ملنے کے 5 گھنٹے کے اندر خاتون کو شناخت کرکے گرفتار کرلیا۔ الامارات الیوم کے مطابق شارجہ پولیس نے بیان میں کہا کہ ’منگل کی شام پانچ بجے … Read more