یوپی میں بچوں نے باپ کی پانچویں شادی روک دی
سیتاپور (یوپی): سیتاپور میں شفیع احمد 55 سالہ پانچویں بار شادی کیلئے خوش قسمت ثابت نہیں ہوئے۔ احمد کے 7 بچوں اور ان کی ماؤں نے منگل کی شب ان کی پانچویں شادی روک دی۔انہوں نے شادی خانہ میں گھس کر ہنگامہ کیا۔ جب بچوں نے دولہن کے خاندان والوں سے اپنی شناخت کا انکشاف … Read more