’’اگر مدارس اسلامیہ نہیں ہوتے تو ہندوستانی مسلمانوں کا بھی اسپین جیسا حشر ہوتا‘‘:مولانا اعجاز عرفی قاسمی
نئی دہلی: مدارس کی تعلیم کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علمائے حق کے قومی صدر مولانا اعجاز عرفی قاسمی نے کہا کہ اگر آج ہندوستان میں مدارس اسلامیہ نہیں ہوتے تو ہندوستانی مسلمانوں کا بھی اسپین جیسا حشر ہوتا۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ رات مدرسہ اشرف العلوم بٹلہ ہاؤس میں طلبہ … Read more