کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ پاؤلا مائنو کا اٹلی میں انتقال

نئی دہلی :کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ پاؤلا مائنو کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ اطلاع کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے بذریعہ ٹوئٹ دی ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’سونیا گاندھی کی ماں پاؤلا مائنو کا ہفتہ 27 اگست 2022 کو اٹلی میں ان کے گھر پر انتقال ہو گیا۔ آخری رسومات کل ادا ہوئیں۔‘‘

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading