یہ شرم کی بات ہے…” ترنمول کانگریس نے گجرات میں مسلم نوجوانوں کی پٹائی پر NHRC سے شکایت کی

نئی دہلی: 7.اکتوبر۔ (ورق تازہ نیوز)مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے گجرات پولیس اہلکاروں کے ذریعہ مسلم مردوں کی مبینہ سرعام پٹائی کے بارے میں قومی انسانی حقوق کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔

پارٹی کے ترجمان ساکیت گوکھلے نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، "یہ شرم کی بات ہے کہ NHRC نے گجرات پولیس والوں کے ذریعہ مسلم مردوں کی سرعام پٹائی کا از خود نوٹس نہیں لیا ہے۔”

اس ہفتے کے شروع میں، گجرات کے کھیڑا ضلع کے اندھیلہ گاؤں میںمسلم کمیونٹی کے ہجوم کے کچھ ارکان جنہوں نے مبینہ طور پر گربا تقریب میں پتھراؤ کیا تھا،

پولیس والوں نے انہیں گاؤں میں کھمبے سے باندھ کر عوام کے سامنے مارا پیٹا۔اور ان سے معافی منگوائی گئی تھی

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading