عمران خان پرحملہ کرنے والے کو پکڑنے والے نوجوان نے سب بتادیا

گجرنوالا:پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر لانگ مارچ پر ہوئے حملہ کےبعد ان پرفائرنگ کرنے والے نوجوان کو وہاں موجود مقامی نوجوان نے پکڑ کرپولس کے حوالے کردیا ہے۔اس بہادر نوجوان نے میڈیا سے بات چیت میں کیاکہا دیکھئے ویڈیو میں پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے گروپ ٹو کے میچ میں بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا تھا۔ہدف کے تعاقب میں مصروف جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 9 اوورز … Read more

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کا ویڈیو آیا سامنے

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی جس سے علاقے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی جب کہ موقع پر … Read more

بریکینگ نیوز: پاکستان میں عمران خان فائرنگ میں زخمی

گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک کے قریب کنٹینر پر حملے کے بعد عمران خان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ساتویں روز کا آغاز اب سے کچھ دیر قبل وزیر آباد سے ہوا تھا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے بتایا ہے کہ عمران خان … Read more

مبینہ طور پرگائیوں کا ذبیحہ، 3 افراد گرفتار

جمشیدپور: جھارکھنڈ کے ضلع سرائی کلا۔ خرسوان میں مبینہ طور پر 2 گائیوں کو ذبح کرنے پر چہارشنبہ کے روز 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ جھارکھنڈ میں مویشیوں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد ہے۔ ان تینوں نے گائیوں کو ذبح کیا تاکہ ان کا گوشت موضع سندور پور میں فروخت کرسکیں جو نمدھ … Read more

بریکینگ نیوز: گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی:3/نومبر ۔گجرات الیکشن 2022: مرکزی الیکشن کمیشن نے گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ گجرات میں دو مرحلوں میں انتخابات ہوں گے اور پولنگ یکم اور 5 دسمبر کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔ گجرات میں 4.9 کروڑ ووٹر نئی حکومت کو ووٹ دیں گے۔مرکزی الیکشن کمیشن نے بتایا … Read more

یہ کیسے ہوگیا!سامنا اخبار کے صفحہ اول پر وزیر اعلیٰ شندے کی تصویر کیساتھ اشتہار ,نئی بحث شروع

ممبئی:3/نومبر (ورقِ تازہ نیوز (()شیوسینا ٹھاکرے گروپ کے ترجمان روزنامہ ‘سامنا’ میں شائع ہونے والا اشتہار سیاسی حلقوں میں بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ روزنامہ سامنا کے مرکزی صفحہ پر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ اس میں وزیر اعظم نریندر مودی (پی ایم مودی) اور … Read more

گرل فرینڈ کے گھر کے سامنے نوجوان نے خودکشی کرلی

جھانسی:محبت میں پاگل 20 سالہ نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کے گھر کے قریب زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ مرنے سے پہلے، شبھم نے انسٹاگرام پر ‘تیرے بنا مرجاواں…’ گانے کے ساتھ ایک ریل شیئر کی۔ اس نے ریل میں اپنی اور اپنی گرل فرینڈ کی تصویر بھی لگائی تھی۔ شبھم کے زہر کھانے … Read more

موربی بریج حادثہ، سنسنی خیز انکشافات,،، جانئے تفصیلات

موربی(گجرات): سرکاری وکیل ہرسیندو پنچال نے موربی کیبل بریج کیس میں چہارشنبہ کے دن بعض سنسنی خیز انکشافات کئے۔ انہوں نے فارنسک سائنس لیباریٹری(ایف ایس ایل) رپورٹ کے حوالہ سے کہا کہ ٹھیکہ دار نے کیبل نہیں بدلے تھے۔ زنگ آلود تاروں کو صرف پینٹ کیا گیا تھا اور فلورنگ تبدیل کی گئی تھی۔ پنچال … Read more

ایران نے سعودی عرب مخالف دھمکیوں سے متعلق رپورٹ کو’بے بنیادالزام‘قراردے دیا

ایران نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے جس میں سعودی عرب پر ایران کے حملے کے بارے میں امریکا کی جانب سے شیئر کی گئی انٹیلی جنس معلومات کا حوالہ دیا گیا ہے اورکہا ہے کہ اس میں ’’بے بنیادالزامات‘‘ شامل ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی … Read more

بھارت جوڑو یاترا کے پیش نظر اشوک چوہان نے پیدل چلنے کی مشق شروع کردی

ناندیڑ:ناندیڑضلع میں ر اہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا 7نومبر کوداخل ہورہی ہے ۔ کانگریس قائد راہول گاندھی نے کنیاکماری سے کشمیر تک بھارت جوڑو یاترا نکالنے کافیصلہ کیاہے اور انھوں نے اب تک نصف تک سفر مکمل کرلیا ہے ۔مہاراشٹرمیں انکی یاترا اسی ماہ 7نومبر کو دیگلور تعلقہ میںداخل ہورہی ہے ۔ اس دوران راہول … Read more

مغربی میڈیا خلیج میں کشیدگی کو بڑھاوادینے کی کوشش کررہا ہے: روس

روسی وزیرخارجہ سرگئی لافروف نےاپنے ایرانی ہم منصب کوآگاہ کیا ہے کہ مغربی میڈیا نے ایک ایسی مہم شروع کی ہے جس سے خلیج میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لافروف نے بدھ کو حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے … Read more

کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مذہب اختیار کر لیا ہے؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے میرٹھ ضلعے کا منگتا پورم علاقہ ان دنوں شہ سرخیوں میں ہے۔ یہاں 400 ہندوؤں کے مبینہ طور پر مسیحی مذہب اختیار کرنے کی شکایت میرٹھ پولیس سے کی گئی ہے۔اس کے بعد پولیس نے تین خواتین سمیت نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا … Read more

ناندیڑ:دوچوروں کی تحویل سے نقدی 17لاکھ روپے ضبط

ناندیڑ:2نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)شہر کے سمان کنسٹرکشن کے دفتر میں ہونے والی چوری کا معاملہ صرف دو روز میں حل ہو گیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ سری کرشنا کوکاٹے نے بتایا کہ لوکل کرائم برانچ کی ٹیم نے اس معاملے میں دو چوروں کو گرفتار کیا اور ان سے 22 لاکھ روپے میں سے 17 … Read more

ناندیڑ:دوکانوں سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر قانونی گٹکھا ضبط

ناندیڑ:2نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے وزیرآباد پولیس اسٹیشن حدود کے مرموراگلی علاقے میں دوپہر دو بجے کے قریب چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا ممنوعہ اور غیر قانونی گٹکھے کا ذخیرہ ضبط کیا۔ کارروائی شروع ہونے کے فوراً بعد منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں پولیس سپرنٹنڈنٹ شری کرشنا کوکاٹے نے … Read more

پونے میں کار موٹر سائیکل سے ٹکرانے پر عورت اور بچہ ہوا میں اڑگئے : ویڈیو دیکھیں

پونہ : مہاراشٹر کے شہر پونے سے سوشل میڈیا پر ایک خوفناک فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک کار ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا رہی ہے جس کی وجہہ سے موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھی خاتون اور اس کا بچہ ہوا میں اڑ گیا۔ حادثہ جنر کے علاقے میں ایک … Read more

خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ہے کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول اور شریعت کی غلط تشریح پر مبنی

نئی دہلی: ۲؍نومبر ۲۰۲۲ءآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کیرالا ہائی کورٹ کے خلع سے متعلق فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ قانون کی تشریح سے آگے بڑھ کر خود قانون وضع کرنے کے درجہ میں ہے، … Read more

ممبئی: مذہبی جذبات مجروح کرنے پر 4 مسلم علماء کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی: ممبئی پولیس نے شیعہ برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں چار مسلم علماء کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے، ایک اہلکار نے بدھ کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی کے ایک شخص کی شکایت کی بنیاد پر جے جے مارگ پولیس نے منگل کو لکھنؤ، حیدرآباد، چنئی اور … Read more

ویدانتافاکسکان کے حوالے سے فڈنویس شکوک پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں

انہیں جھوٹ بولنے کے بجائے ریاست میں سرمایہ کاری لانی چاہئے ممبئی:ویدانتا فاکسکان کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے۔ یہ پروجیکٹ شندے فڑنویس حکومت کی ناکامی کی وجہ سے گجرات چلا گیا، لیکن اس کا الزام مہاوکاس اگھاڑی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔ویدانتا اور ویدانتا … Read more

ایران 48 گھنٹوں میں سعودی عرب پر حملہ کرسکتا ہے ؟ سعودی عرب کی انٹیلیجنس رپورٹ: امریکہ ہائی الرٹ پر

سعودی حکام کی جانب سے ایران کے ممکنہ حملے کی وارننگ کے بعد امریکا ہائی الرٹ پر ہے۔ ایرانی حکومت نے مبینہ طور پر شیراز شہر میں شاہ چراغ مقدس مزار کے اوپر "بدلہ کا جھنڈا” لہرایا ہے، یہ وہی جھنڈا ہے جو امریکی فوج کے عین الاسد ایئربیس پر ایرانی میزائل حملے سے کچھ … Read more

دو حسینائوں نے ایکدوسرے سے شادی کرلی ٗایکساتھ چھٹیاں منانے کاویڈیو بھی شیئر کیا

بیونس آئرس: مس پورٹوریکو (Miss Puerto Rico) فابیولا ویلنٹائن (Fabiola Valentin) اور مس ارجنٹائن (Miss Argentina) ماریانا وریلا (Mariana Varela) نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ اب شادی شدہ ہیں۔ نوبیاہتا جوڑے نے طویل عرصے تک اپنے رشتے کو خفیہ رکھنے کے بعد سوشیل میڈیا پر باضابطہ اس کا اعلان کردیا ہے۔ … Read more

’’خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائیکورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول‘‘: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: 2/نومبر(ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کیرالا ہائی کورٹ کے خلع سے متعلق فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ قانون کی تشریح سے آگے بڑھ کر خود قانون وضع کرنے کے درجہ میں ہے … Read more

یوپی: ڈھائی فٹ کے لمبے عظیم منصوری کا خواب پورا : نکاح پڑھایا گیا : ویڈیو دیکھیں

شاملی سے ہاپوڑ تک عظیم کی بارات نکالی گئی شادی پہلے 7 نومبر کو ہونی تھی۔ آج شادی اس لیے ہو رہی ہے کہ کوئی رکاوٹ نہ آئے UP : ढ़ाई फीट के अजीम मंसूरी का आज है निकाह ◆ शामली से हापुड़ निकली अजीम की बारात ◆ पहले 7 नवंबर को होनी थी शादी … Read more

مسلم خواتین کو طلاق کا مطالبہ کرنے کا حق حاصل۔شوہر کی رضامندی ضروری نہیں

ترواننتاپورم: 2/نومبر(ایجنسیز)کیرالاہائیکورٹ نے یہ بتاتے ہوئے کہ شرعی قانون فسخِ نکاح کے مسلم خاتون کے حق کوتسلیم کرتاہے، رولنگ دی ہے کہ خاتون کی مرضی کوشوہر کی مرضی سے نہیں جوڑاجاسکتاجوشاید طلاق کیلئے رضامند نہ ہو۔ جسٹس اے محمد مشتاق اور جسٹس سی ایس ڈائس کی دو رکنی بنچ نے اس فیصلے کے خلاف نظرثانی … Read more

سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو بھارت نے شکست دی ٗپاکستان کاسیمی فائنل میں پہنچنا مزید دشوار ہوگیا

ایڈیلیڈ: ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے ایک اہم میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس اصول کے تحت 5 رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 184 رنز بنائے۔ اس کے بعد بارش … Read more

موربی پل حادثہ: ’خدا کی مرضی تھی ایسا حادثہ ہوا، منیجر دیپک پاریکھ کا بیان

گجرات کے موربی میں 30 اکتوبر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے پولیس نے مقامی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ تفتیشی افسر اور موربی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پی اے جالا نے یکم نومبر کو عدالت کو بتایا کہ معلق پل کی تاروں کو زنگ لگا ہوا ہے اور اگر ان … Read more

بچو کڈو، ایکناتھ شندے کے لئے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے؟ ‘ہم تو ڈوبیں گے تمہیں بھی ساتھ لے ڈوبیں گے، کی دھمکی

ممبئی:2/نومبر۔( ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر کی سیاست میں گزشتہ چار پانچ دنوں سے پرہار جن شکتی پارٹی کے سربراہ بچو کڈو اور امراوتی کے ایم ایل اے روی رانا کے درمیان سیاسی کشمکش شروع ہوگئی ہے۔ اس لڑائی میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر شدید الزامات لگائے۔ اس سب کے درمیان بچو کڈو نے … Read more

ناگپور سے پونے 8 گھنٹے میں: گڈکری نے پونے اور اورنگ آباد کو سمردھی ایکسپریس وے سے جوڑنے والی 268 کلومیٹر گرین فیلڈ الائنمنٹ کا اعلان کیا

ممبئی : پونے اور اورنگ آباد کے درمیان ایک مجوزہ گرین فیلڈ ایکسپریس وے کے ذریعے ناگپور اور پونے کے درمیان سفر کا وقت کم ہو کر 8 گھنٹے ہو جائے گا، جلد ہی افتتاح ہونے والے ناگپور-ممبئی ایکسپریس وے (سرکاری طور پر ہندو ہریدے سمراٹ سمردھی مہا مارگ کے نام سے جانا جاتا ہے)۔ … Read more