بریکینگ نیوز: پاکستان میں عمران خان فائرنگ میں زخمی

گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک کے قریب کنٹینر پر حملے کے بعد عمران خان کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ساتویں روز کا آغاز اب سے کچھ دیر قبل وزیر آباد سے ہوا تھا۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے بتایا ہے کہ عمران خان کو اس فائرنگ کے واقعے میں ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ اُنھیں اب لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading