اب ٹوئٹر پر پیسے لگیں گے ،ہر ماہ ان یوزرز کو دینے ہوں گے اتنے پیسے

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ‘بلیو ٹک’ کی قیمتوں کے بارے میں ٹوئٹر پر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر پر ‘بلیو ٹِکس’ کی قیمت 8 ڈالر ماہانہ ہوگی۔ ہندوستانی روپے میں اب ‘بلیو ٹک’ کے لیے 660.63 ادا کرنا ہوں گے۔ایلون مسک کے مطابق، ٹویٹر … Read more

دینی مدارس کا مسئلہ‘ سپریم کورٹ نے حکومت آسام سے جواب طلب کرلیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے دن گوہاٹی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرتی اپیل پر نوٹس جاری کی۔ جسٹس اجئے رستوگی اور جسٹس سی ٹی روی کمار پر مشتمل بنچ نے حکومت ِ آسام اور دیگر سے جواب مانگا۔ وکیل عدیل احمد کی داخل کردہ درخواست میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ … Read more

لنگایت رہنما کو کالج گرل نے ہنی ٹریپ کیا تھا

بنگلورو: یکم /نومبر (ایجنسیز)کرناٹک میں لنگایت کے ایک رہنما بسوا لنگا سوامی کی خودکشی کے چند دن بعد پولیس نے ایک 21 سالہ طالبہ اور ایک حریف مٹھ کے لیڈر کو سوامی کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ نوجوان خاتون، جو ایک انجینئرنگ کی طالبہ ہے، نے بسوا … Read more

خوبانی کے بے شمار فوائد جو آپ کو حیران کر دیں گے

خوبانی موسم گرما کا پھل ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ خوبانی آپ کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے۔ خوبانی کے فوائد ۔1 خوبانی کھائیں اور نظر کو بہتر بنائیں ۔2 خوبانی اور ہڈیوں کی صحت ۔3 خوبانی سے خون کی کمی کا علاج کریں ۔4 … Read more

ناندیڑ:آٹورکشہ حادثہ میں کم سن لڑکے سمیت دوافراد ہلاک ‘دیگر زخمی

کنوٹ:یکمنومبر ( ورقِ تازہ نیوز)یکم نومبر کی صبح بودھیڑی تعلقہ کنوٹ کے زائرین تلنگانہ میں اڈیلے دیوی کے درشن کے لیے روانہ ہوئے۔ جب آٹو جلدھارا سے جھلکاواڑی کے راستے سے گزر رہا تھا، جھلکاواڑی گھاٹ کی ڈھلوان پر ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا اورآٹو الٹ گیا، جس سے بالاجی پانڈورنگ کھوکلے (عمر 9) اور … Read more

موربی سانحہ:ایک اور ہیرو نعیم شیخ ٗجس نے خود زخمی ہونے کے باوجود 60/افراد کی جان بچائی

موربی : یکم /نومبر (ایجنسیز) گجرات کے موربی میں پل گرنے سے تقریباً 135 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس میں بچے سے لے کر بوڑھے تک شامل ہیں۔ حادثے کے وقت پل پر 500 کے قریب لوگ موجود تھے۔ ان میں سے کئی بچ گئے۔ اس حادثے کے دوران ایک نوجوان نے بڑی بہادری … Read more

ویڈیو: بیوقوفوں کا کیا کریں!گجرات میں کیبل بریج ٹوٹنے سے سینکڑوں ہلاک ہوئے مگر کرناٹک میں بریج سے کار لے جانے کی حماقت

بنگلورو:(ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ ملک کے شہریوں نے گجرات میں پل کی تباہی سے سبق نہیں سیکھا ہے۔ موربی میں پل کے حادثے میں 135 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ اس واقعے کے دو دن بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرناٹک میں کچھ لوگوں نے پیدل چلنے والوں کے جھولنے والے … Read more

اللّٰہ نے انسانی معاشرہ کی اصلاح کی ذمہ داری مسلمانوں کو دی ہے ,نشہ تمام دنیا کے لئے بڑا چیلنج

حیدرآباد: تلنگانہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے تلگانہ و آندھرا کی جانب سے انسدادِ منشیات کے عنوان پر بڑے پیمانے پر ایک جلسہ عام منعقد کیا گیا جس میں بلا تفریق مذھب و ملت عوام الناس کی کثیر تعاٹنے شرکت کی اس جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید شجیع مختار صدر تلنگانہ شیعہ علماء … Read more

ڈاکٹر نہال احمد خان کومراٹھواڑہ کے پہلے ”مسلم ڈی ایم کارڈیالوجسٹ“ بننے کا اعزاز

پربھنی:یکم نومبر: کامل ایجوکیشن سوسائٹی پربھنی کے نو منتخب سیکریٹری محترم اقبال احمد خان صاحب کے ہونہار فرزند ڈاکٹر نہال احمد خان نے امسال ریاست تیلنگانہ کے ورنگل کی معروف یونیورسٹی "کالوجی نارائن راو  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس” سے ڈاکٹری کی گراں قدر و اعلیٰ ڈگری "ڈی ایم کارڈیالوجی” بہترین کامیابی کے ساتھ حاصل کی … Read more

سابق اداکارہ رمبھا اور اس کے بچے کار حادثے میں معمولی زخمی

نئی دہلی: سلمان خان کی سوپر ہٹ کامیڈی فلم جڑواں کی اداکارہ رمبھا اور ان کے بچوں کو کینیڈا میں اس وقت ایک حادثہ پیش آیا جب وہ لوگ اپنی آیا کے ساتھ کار میں گھر واپس آرہی تھے۔سابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی اور تباہ شدہ کار کی تصاویر شیئر کیں … Read more

ٹوئٹرکی بھارت میں بڑی کاروائی، 54 ہزار سے زائد کھاتے بند کئے

نئی دہلی: ٹوئٹر نے 26 اگست سے 25 ستمبر کے درمیان بچوں کے جنسی استحصال، غیر متفقہ عریانیت اور متعلقہ مواد کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان میں تقریباً 52141 کھاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم نے دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے 1982 کھاتوں پر بھی پابندی لگا دی … Read more

مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر سلمان خان کی حفاظت میں اضافہ، ’وائی پلس‘ سیکورٹی

ممبئی: بالی ووڈ کے ’دبنگ خان‘ سلمان خان کو کافی عرصے سے دھمکیاں مل رہی ہیں، جس کے پیش نظر ان کی سیکورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیوز پورٹل اے بی پی نیوز نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ لارنس بشنوئی گینگ نے ایک بار پھر سلمان خان کو دھمکی دی … Read more

موربی سانحہ: وزیر اعظم مودی نے کیا جائے حادثہ کا دورہ، ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا

گاندھی نگر: گجرات کے موربی میں معلق پل ٹوٹنے سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور موقع پر چلائے جا رہے ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم مودی کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم … Read more

گھر میں شوہر کی خدمت بیوی کی ذمہ داری نہیں: جامعہ الازھر مصری عالم دین

مصرکے ایک عالم دین کا بیوی کی طرف سے شوہرکی خدمت کے حوالے سے متنازع فتویٰ عوام میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔جامعہ الازھر سے منسلک مفتی ،تقابل فقہ اور اسلامی قانون کے پروفیسر ڈاکٹراحمد کریما کا ایک تازہ فتویٰ سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے ہے کہ ایک بیوی کو … Read more

موربی گجرات سانحہ : توفیق ، راجو بھائی، حسین پٹھان اور میاں نے بڑی تعداد میں جانیں بچائیں

اتوار کو شام کے وقت موربی میں لٹکتا پل کیا ٹوٹ گیا، کئی خاندان اجڑ گئے۔ تازہ ترین خبروں تک موربی میں 141 اموات ہو چکی ہیں اور 400 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں۔ کئی خاندانوں کا مستقبل تاریک ہے۔ لیکن موت کے اندھیرے سے بھی روشنی کی ایک روشن کرن نظر آئی ہے۔ ایک … Read more

پل سانحہ کے بعد ؛ وزیر اعظم کے دورے کے لیے گجرات ہسپتال کی راتوں رات پینٹنگ اور مرمت : ویڈیو وائرل

موربی حادثے کے بعد پی ایم مودی آج اسپتال جائیں گے۔ اسپتال کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے لکھا کہ اس دورے سے پہلے اسپتال کو راتوں رات پینٹ کیا گیا، ٹائلیں لگائی گئیں۔ موربی، گجرات: وزیر اعظم نریندر مودی کے آج کے دورے سے قبل گجرات کے موربی کے سول اسپتال میں پل … Read more

منجمد چکن میں غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ کی عجیب کوشش ناکام

اتوار کے روز مصری سکیورٹی حکام نے منجمد پرندوں کے اندر غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی عجیب و غریب کوشش کا انکشاف کیا۔ یہ کرنسی ایک شخص ملک سے باہر سفر کے دوران اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ پولیس نے اسمگلر کو گرفتار کرکے اس سے تفتیش شروع کردی ہے۔ مصری وزارت داخلہ … Read more

بھارت میں کووڈ کے نئے ویرینٹ XBB کے واقعات میں اضافہ

حیدرآباد: کووڈ19کے اومیکرون کے XBB ذیلی قسم کا وائرس‘ہندوستان میں تیزی کے ساتھ پھیل رہاہے۔ملک کی9ریاستوں میں ذیلی ویرینٹ کے کیسس سامنے آرہے ہیں۔ ان ریاستوں میں تلنگانہ،مہاراشٹرا، کرناٹک،اڈیشہ، ٹاملناڈو اور پاڈوچیری جیسی ریاستیں شامل ہیں۔ انٹرنیشنل ریسرچ آرگنائیزیشن GISIADجو وائرس سے ہونے والے تبدیلیوں پر نظر رکھتاہے‘ نے بتایا کہ ملک بھر میں XBBکے350کیسس … Read more

جرمنی اور یورپی یونین کا پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر غور

جرمنی اور یورپی یونین نے اس امر کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گرد قرار دیا جائے یا نہیں۔ یہ بات جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیر باک نے اتوارکو بتائی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا ‘ میں نے پچھلے ہفتے یہ واضح کردیا تھا کہ ہم ایران … Read more

فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کے دارالحکومت دوحہ سے ہزاروں غیر ملکیوں کو نکالا گیا : رپورٹ

قطر میں 20 نومبر سے فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی غیر ملکی کارکنوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔ حکام کی جانب سے ایک درجن سے زائد عمارتیں خالی اور بند کر دی گئی ہیں، جس کی وجہ سے بنیادی طور پر ایشیائی اور افریقی کارکن اپنے … Read more

ووٹر لسٹ کو آدھار سے جوڑنے والے حکم کے خلاف داخل عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے پیر کے روز مرکزی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف داخل ایک عرضی پر سماعت کی رضامندی ظاہر کی جس میں ووٹر لسٹ ڈاٹا کو آدھار سے جوڑنے کے لیے کہا گیا تھا۔ عرضی دہندہ کی نمائندگی کر رہے سینئر وکیل شیام دیوان نے دلیل پیش کی کہ آدھار کارڈ … Read more

ناندیڑ: 2افراد کی تحویل سے پستول و زندہ کارتوس ضبط

ناندیڑ:31اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سری کرشنا کوکاٹے نے پولیس انسپکٹر کرائم برانچ ناندیڑ کو ہدایت دی کہ وہ غیر قانونی ہتھیار رکھنے والے ملزمان کے بارے میں معلومات حاصل کریں اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔ اسی مناسبت سے پولس انسپکٹر ایل سی بی ناندیڑ نے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔31 … Read more

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی معیاد کااختتام,کمشنر ڈاکٹرسنیل لہانے ایڈمنسٹریٹر نامزد

ناندیڑ:31اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی پانچ سالہ معیاد آج 31 اکتوبر 2022کوختم ہوچکی ہے۔اورکل بروز منگل یکم نومبرسے کارپوریشن پر ایڈمنسٹریٹر کاتقرر کیاجائے گا۔حکومت مہاراشٹر کے محکمہ شہری ترقیات کی ڈپٹی سیکریٹری پرینکا کلکرنی چھاپ والے نے آج 31اکتوبر کو ایک مکتوب جاری کیا ہے۔ مہاراشٹر مہانگر ایکٹ کی ترمیم ودفعہ … Read more

ریاست کی اندھی، بہری اور گونگی شندے وفڈنویس حکومت کو برخاست کیا جائے: ناناپٹولے

آبی خشک سالی کے اعلان میں ٹال مٹول، پریشان حال کسان امداد سے ہنوز محروم ریاست کی سرمایہ کاری دوسری ریاست میں جانے میں ریاستی ومرکزی حکومت دنوں ذمہ دار ممبئی:پچھلے تین مہینوں میں ریاست کی شندے فڑنویس حکومت کسانوں، مزدوروں، بے روزگاروں، نوجوانوں، طلباء، خواتین اور عام شہریوں سمیت کسی بھی طبقے کو راحت … Read more

روس کا یوکرینی دارالحکومت پر50 سے زیادہ کروز میزائلوں سے حملہ،بجلی کا نظام درہم برہم

یوکرین میں روسی فوجی آپریشن پیر کے روز ایک نئے دن جاری ہے، جب کہ روسی فوج کے یونٹ یوکرین کے علاقوں پر مکمل کنٹرول بڑھانے اور کییف فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب یوکرینی فورسز مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ کھوئے ہوئے علاقوں پر قبضہ … Read more

زومبی کبوتر: برطانیہ میں کبوتر ‘زومبی بن رہے ہیں؟ چونکا دینے والی قسم کا انکشاف، شہریوں میں خوف وہراس ٗ ویڈیو بھی دیکھیں

لندن : (ایجنسیز)برطانیہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ اس بار وجہ اس ملک کے کبوتر ہیں۔ برطانیہ میں کبوتر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک خوفناک بیماری میں مبتلا ہیں۔ اسی لیے وہاں کے کبوتروں نے انگریزی فلموں کے ‘زومبی جیسا برتاؤ کرنا شروع کر دیا ہے (کبوتر زومبی میں بدل … Read more

شادی کی شاپنگ سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ، 3/مسلم افراد جاں بحق

حیدرآباد: چھوٹی بیٹی کی شادی کے لئے شاپنگ کرنے کے بعد واپسی کے دوران تلنگانہ کے ضلع عادل آباد سے تقریبا 13کلومیٹردور پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے علاوہ کار ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مہلوکین کی شناخت بُکل گوڑہ، مسعود نگر کے رہنے والے رفعت اللہ … Read more

بندوق کی نوک پرلاکھوں روپے مالیت کی کار چھین لی گئی، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: جنوب مغربی دہلی کے کنٹونمنٹ علاقے میں تین افراد نے بندوق کی نوک پر ایک 35 سالہ شخص کی کار لوٹ لی، پولیس نے یہ بات بتائی۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا۔ صبح 5.19 بجے دہلی کینٹ پولیس اسٹیشن کو نیشنل ہائی وے8 پر جھریرا گاؤں کے قریب … Read more