ناندیڑ:ریاستی وزیر بھوجبل کو کالے جھنڈے دکھائے گئے,احتجاجی افراد پولیس کی حراست میں
ناندیڑ:26نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) ریاست میں مراٹھا ریزرویشن کے معاملہ پر مراٹھا اور او بی سی لیڈروں میں لفظی جنگ جاری ہے۔ او بی سی لیڈر و ریاستی وزیر بھوجبل کو اتوار کی صبح ہنگولی میں عظیم یلغار اجلاس میں جانے کے لیے ناندیڑ ایئرپورٹ سے باہر آنے کے بعد مراٹھا احتجاجیوں نے ان … Read more