’سونے کے دل والی‘ گھول مچھلی جسے ماہی گیر لاکھوں روپے میں فروخت کرتے ہیں
مچھلی ان لوگوں کے لیے ایک مقبول کھانا ہے جو نان ویج کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسے مختلف علاقوں میں مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے۔ندی کے تازہ پانی کی مچھلیوں سے لے کر سمندر کے نمکین پانی میں پائی جانے والی مچھلیوں تک، تمام اقسام کو اپنے مخصوص ذائقہ کی وجہ سے خوب شوق … Read more