NCP Urdu News 02 Dec 23

حکومت فوری طور پر کسانوں کی مدد کرے:شردپوار وزیراعظم نے آبپاشی گھوٹالہ کا الزام کس پر عائد کیا تھا؟ پارٹی چھوڑنے والے اسمبلی میں دوبارہ نظر نہیں آتے، مودی نے کس پر آبپاشی گھوٹالے کا الزام عائد کیا تھا؟ پونے:ریاست کے کچھ حصوں میں خشک سالی ہے، کہیں پانی کی قلت ہے۔ بعض علاقوں میں … Read more

تلنگانہ میں کانگریس بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی: عمران پرتاپ گڑھی

حیدرآباد: عمران پرتاپ گڑھی صدر نشین آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ نے تلنگانہ عوام بالخصوص اقلیتوں سے کانگریس کے حق میں ووٹ کے استعمال پر ان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ کانگریس بھاری اکثریت کے ساتھ اقتدار حاصل کرے گی۔ عمران پرتاپ گڑھی نے ریاست کے 10پارلیمانی حلقہ … Read more

ملک گیر سطح پر اُردو بحران کا شکار،آل انڈیا ریڈیو اردو سروس معطل

ممبئی ،3دسمبر(ایجنسیز)حال میں انٹرنیٹ پر ہندوستان میں کروڑوں افراد کی بولی اور استعمال میں آنے والی زبانوں کی فہرست شائع کی گئی ہے جوکہ ایک خوش آئند بات ہے ،حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ملک گیر سطح پر اُردو زبان بحران کا شکار ہے، مہاراشٹر ملک کی واحد ریاست ہے،جہاں اُردو ذریعہ تعلیم رائج ہے … Read more

دوسرے لوگ ہمارے امیدواروں سے رابطہ کر رہے ہیں، میں تلنگانہ جا رہا ہوں: ڈی کے شیو کمار

بنگلورو: کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے ہفتہ کو کہا کہ وہ انتخابی نتائج کے پس منظر میں تلنگانہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے جو کام سونپا ہے اسے پورا کریں گے۔ شیو کمار نے بنگلورو میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات کی۔ … Read more

اب یوپی میں سردی بڑھے گی، کئی اضلاع میں بارش کا الرٹ

اتر پردیش میں بارش کے ساتھ ہی سردی بھی بڑھنے لگی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو تین دنوں تک یوپی میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔ سردی بڑھنے سے کئی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔ آئی ایم ڈی نے جھانسی، مہوبہ، ہمیر پور، جالون، کانپور، فتح پور، اناؤ، رائے بریلی، امیٹھی سمیت … Read more

شیوسینا ایم ایل اے نااہلی کیس:ٹھاکرے گروپ نے براہ راست ثبوت دکھائے، ای میل آئی ڈی سے شندے گروپ کی مشکلات بڑھیں گی؟

ممبئی:2/ دسمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز)شیوسینا ایم ایل اے نااہلی کیس میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ شندے کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ جس میل آئی ڈی پر ٹھاکرے گروپ نے میٹنگ میں شرکت کا حکم دیا تھا وہ سی ایم ایکنات شندے کا نہیں تھا۔ لیکن اب ٹھاکرے گروپ کے وکلاء نے براہ … Read more

چینی بچوں میں کون سی بیماری پھیل رہی ہے اور کیا اس کا کورونا سے کوئی تعلق ہے؟

چار سال قبل چین سے شروع ہونے والے کورونا وبا کے کیسز آہستہ آہستہ پوری دنیا میں پھیل گئے اور لاکھوں لوگ اس مہلک بیماری کا شکار ہو گئے تھے۔ اب چین کے شمالی علاقے میں بچوں میں نمونیا کی خبریں تشویش کا باعث بن گئی ہیں۔کئی رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا … Read more

دو ہزار روپے کا نوٹ اب بھی ہے لیگل ٹینڈر، بینکوں میں 97 فیصد سے زائد ہو چکے موصول

نئی دہلی: 2000 روپے کے نوٹ کی واپسی کے اعلان کے بعد زیادہ تر نوٹ بینکوں میں جمع ہو چکے ہیں۔ ریزرو بینک نے تازہ ترین اپڈیٹ میں کہا ہے کہ اب تک زیر گردش 2000 روپے کے نوٹوں میں سے 97 فیصد سے زیادہ واپس آ چکے ہیں۔مرکزی بینک نے جمعہ یکم دسمبر کو … Read more

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری دوبارہ شروع، مزید 100 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر آج جمعہ کے روز اپنی بربریت کا دوبارہ آغاز کیا ہے۔ تازہ بمباری میں درجنوں نہتے فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں شہید ہوگئے ہیں۔ شام تک فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں 100فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی … Read more

اسرائیل، حماس جنگ بندی کا ثالث: قطر کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟

دوحہ :اسرائیل اور حماس کے مابین ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ملک قطر نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں عارضی جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کی گئی ہے۔قطری حکام نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری بات چیت اگلے 24 گھنٹے کے دوران بھی جاری رہے گی … Read more

NCP Urdu News 01 Dec 23

…پھروزیراعلیٰ ونائب وزیراعلیٰ سے پوچھنے کی کیا ضرورت؟ آکروش مورچے میں جینت پاٹل کااجیت پوار سے سوال ناسک:شرد پوار صاحب کی اصل این سی پی کسانوں کے لیے سڑکوں پر ہے۔ اگر آپ ترقی کے لیے حکومت کے ساتھ گئے ہیں تو پھرآئیے کسانوں کے ساتھ کھڑے ہوئیے۔ ریاست کی تجوری آپ کے ہاتھ میں … Read more

MPCC Urdu News 01 Dec 23

کسانوں کے نقصانات کے لیے حکومت کی اعلان کردہ مدد نہایت کم:ناناپٹولے ہم بی جے پی حکومت سے بے روزگاری، مہنگائی اور کسانوں کے مسائل پر جواب طلب کریں گے ریاست میں سرکاری بھرتی کی پالیسی کا اعلان کیا جائے اور راجستھان کی طرز پر صحت کا قانون بنایاجائے بی جے پی کی تقسیم کی … Read more

NCP2 Urdu News 01 Dec 23

ہمیں مسلسل غافل رکھا گیا: اجیت پوار اجیت دادا پوار کی قیادت میں این سی پی آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے: سنیل تٹکرے جب 58مورچے پرامن نکلے تواب پرتشدد کیوں؟ آئیے ایک ساتھ مل بیٹھ کر مسئلہ حل کریں: چھگن بھجبل کرجت میں این سی پی کی ’ویچارک منتھن‘کیمپ کا انعقاد کرجت (رائے گڑھ): … Read more

مہاراشٹر میں مزید بارش، شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت میں کوئی خاص کمی کا امکان نہیں

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے تمل ناڈو، کیرالہ اور جنوبی خطے کے دیگر حصوں میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ اگلے چار سے پانچ دنوں میں وسطی اور شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت میں کوئی بڑی کمی کا امکان نہیں ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل … Read more

بیڑ : ٹیچر قاضی عامر سیکس اسکینڈل معاملہ اسٹیٹ سائبر کرائم کے راڈار پر : تین ٹیچرس معطل

اورنگ آباد:یکم دسمبر ( ن۔ خ ) بیڑ کے ٹیچر قاضی عامر سیکس اسکینڈل کی پولس انکوائری شروع ہو چکی ہے چونکہ اس معاملے کے فحش ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں اس لئے یہ پورا معاملہ اسٹیٹ سائبر کرائم کے راڈار پر بھی آگیا ہے۔ آگے سائبر کرائم سیل بھی اس معاملے کی الگ … Read more

ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کو مولانا طارق جمیل سے ملوادیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی … Read more

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد امدادی ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد جمعرات کی صبح امدادی ٹرک رفح گذرگاہ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں اخل ہوتے دیکھے گئے۔ثالث قطر کے مطابق اسرائیل اور حماس کی جنگ میں عارضی جنگ بندی میں ایک اور دن توسیع کر دی گئی ہے۔ جمعرات کی صبح یہ اعلان جنگ … Read more

ناندیڑ:لوٹ مارکی واردات میں ملوث لٹیروں کی ٹولی گرفتار، بندوقیں، خنجر اور کارتوس ضبط

ناندیڑ:30نومبر ( ورق تازہ نیوز)چند روز قبل ایک خاتون پولیس سب انسپکٹر کو لوٹنے کے بعد پولیس نے اس کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر سڑک پر لوٹ مار کرنے والے 11 افراد کے ناموں کا انکشاف کیا ہے۔ ان میں سے سات کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ وہ فی الحال پولیس … Read more

اجیت پوار نے جوفیصلہ کیا وہ غیرمعمولی ہے: پرفل پٹیل

کرجت میں این سی پی کے ’ویچارک منتھن‘ کیمپ کاانعقاد ممبئی: ممبئی سے قریب کرجت میں این سی پی کی جانب سے 30نومبر ویکم دسمبر کو’ویچارک منتھن‘ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پارٹی کے قومی صدر اجیت پوار سمیت پارٹی کے تمام سرکردہ لیڈران شریک ہوئے۔ اس کیمپ میں پارٹی کے کارگزار … Read more

کسان مشکلات کے شکار ہیں اور شندے حکومت کھوکھلے اعلانات میں مصروف ہے

پہلے بے موسم بارش و ژالہ باری سے متاثرہ کسانوں کی مدد کریں پھر وزراء کے دورے کے بارے میں بات کریں ریزرویشن کا مسئلہ بی جے پی حکومت کے وزراء کے ذریعے طے کردہ ایجنڈا ہے ممبئی:ریاست کے کسان بے موسم بارش کی وجہ سے کافی مشکلات کے شکار ہیں۔ یہ سال کسانوں کے … Read more

بدنام زمانہ دہشت گرد رندا کے والد اور بھائی کو ناندیڑ پولس نے گرفتار کرلیا

بدنام زمانہ دہشت گرد رندا کے والد اور بھائی کو ناندیڑ پولیس نے کیا پکڑا، بھتہ خوری اور مکوکا کیس میں گرفتار تاوان کا مطالبہ کرنے اور مکوکا کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد، رندا کے والد اور بھائی کو ناندیڑ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ رندا ببر خالصہ انٹرنیشنل سے وابستہ دہشت گرد … Read more

تیلنگانہ میں مختلف ایگزٹ پول میں کس کو کتنی سیٹیں ملیں گی ٗجانئے

حیدرآباد: تلنگانہ انتخابات کی رائے دہی کا جیسے ہی اختتام عمل میں آیا، مختلف ٹی وی نیوز چینلوں اور سروے ایجنسیوں کی طرف سے ایگزٹ پولس کی اجرائی عمل میں لائی گئی۔تلنگانہ میں جیسے ہی انتخابی موسم شروع ہوا تو کانگریس پارٹی ریاست میں اقتدار کی سب سے بڑی دعویدار کے طور پر سامنے ابھر … Read more

بریکینگ نیوز:راجستھان کے ایگزٹ پول میں بی جے پی اورکانگریس میں کانٹے کی ٹکر

نئی دہلی: پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی ہے۔ امیدواروں کی قسمت اب مشین میں بند ہے۔ تلنگانہ میں جمعرات کو ووٹنگ کے آخری مرحلے کا اختتام ہوا۔ اور اس سے پہلے میزورم، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ راجستھان میں 25 تاریخ کو ووٹ ڈالے … Read more

بریکینگ نیوز: مدھیہ پردیش کے ایگزٹ پول میں کانگریس اوربی جے پی میں سخت مقابلہ

نئی دہلی:30/ نومبر( ایجنسیز) ملک کی پانچ ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم میں ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔ تلنگانہ میں جمعرات کو آخری مرحلے کی ووٹنگ آج شام ختم ہوئی۔ تمام ریاستوں میں ووٹنگ کے بعد انتخابی نتائج کے حوالے سے مختلف ایجنسیوں کی جانب سے اندازے لگائے گئے ہیں۔ مدھیہ … Read more

بوائے فرینڈ کی آنکھ میں ریبیز انجکشن کی سوئی گھونپ دی، دوسری لڑکی کو دیکھنے پر خطرناک قدم اٹھایا

ایک خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ سے بدلہ لینے کے لیے ایسا خوفناک قدم اٹھا لیا، جس نے سب کو چونکا دیا۔ ایک عورت اپنے بوائے فرینڈ سے اس قدر ناراض تھی کہ اس نے اس کی آنکھ میں سوئی ڈال دی۔ اور یہ کوئی عام سوئی نہیں تھی، یہ ریبیز کا انجکشن تھا۔ کیا … Read more

دوہری نعمت’: 100 سالہ پاکستانی خاتون خانہ کعبہ میں ہندوستانی بھانجی سے دوبارہ مل گئیں

ایک 105 سالہ پاکستانی خاتون اس ماہ خانہ کعبہ میں اپنی ہندوستانی بھانجی کے ساتھ ایک ملاقات میں دوبارہ مل گئیں جو ان کے نزدیک گویا ایک "خواب پورا ہونے” کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا، یہ ایک "دوہری نعمت” ہے جو زندگی کے آخری سالوں میں یہ ملاقات مکہ مکرمہ میں عمرہ کے دوران … Read more

انجو چار ماہ بعد انڈیا واپس روانہ، میں بھی انڈیا جاؤں گا: نصر اللہ

فیس بک پر دوستی کر کے پاکستان پہنچ کر دیر کے رہائشی نوجوان نصر اللہ سے شادی کرنے والی انڈین خاتون انجو چار ماہ بعد انڈیا واپس چلی گئیں۔ انجو رواں سال 22 جولائی کو واہگہ بارڈر لاہور کے راستے پاکستان پہنچی تھیں جس کے بعد 25 جولائی کو ان کا پاکستانی نوجوان نصر اللہ … Read more

گوتم اڈانی دنیا کے 20 امیر ترین افراد کی فہرست میں واپس آگئے

نئی دہلی: ملک کے معروف صنعتکار اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کی دولت میں بدھ کو اچانک چھلانگ لگ گئی اور وہ ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ اڈانی گروپ کے شیئرز میں زبردست اضافے کے بعد گوتم اڈانی کی مجموعی مالیت میں 6.5 … Read more