مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کے خلاف اب شندے گروپ عدالت پہنچا
ممبئی:مہاراشٹر میں اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیا ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے گروپ نے اپنے اپنے اعتراضات کے ساتھ عدالت میں عرضی داخل کی ہے۔ دونوں ہی گروپوں نے اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق عرضی کو کارج … Read more