ہنگولی۔:حضرت مولانا ریاض اشاعتی حادثہ میں شدید زخمی

ناندیڑ :15/ جنوری ۔ (ورق تازہ نیوز)آج بروز اتوار 14 جنوری کو صبح موٹر سائیکل حادثہ میں حضرت مولانا ریاض صاحب اشاعتی ناظم مدرسہ معراج العلوم ہنگولی شدید زخمی ہوگئے وہ بسمت جارہے تھے کہ چونڈی گاؤں کے پاس حادثہ ہوا ہے۔

حادثہ میں شدید زخمی ہونے کے بعد دماغ میں خون جمع ہوگیا ہے اور فی الحال ناندیڑ کے گلوبل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔انکے کوما میں جانے کی اطلاع ملی یے ۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انھیں شفاء کاملہ عطا فرمائے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading