ناندیڑ سے قریب سونکھیڈ- لوہا پولیس اسٹیشن کی حدود میں کار ۔ بلٹ اور آٹو رکشہ حادثہ میں چار افراد شدید زخمی۔(تصاویر)
, ناندیڑ:14/ جنوری ۔( ورقِ تازہ نیوز )آج 14 جنوری کو صبح کے وقت ناندیڑ سے قریب سونکھیڈ ل-وہا پولیس اسٹیشن کی حدود میں کار ۔ بلٹ اور آٹو رکشہ حادثہ میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تصاویر دیکھیں