تبدیلی مذہب کیلئے راغب کرنے والی تنظیموں سے چوکس رہیں‘

ڈیبورو گڑھ(آسام) : چیف منسٹر آسام ہیمنتا بسوا سرما نے آج یہاں ادعا کیا ہے کہ ہندوستان کے بعض مقامی طبقات کو تبدیلی مذہب کی ترغیب دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں اس سلسلہ میں انہیں مالی فوائد کا حوالہ بھی دیا جارہا ہے۔ چیف منسٹر نے نوجوان نسل پر زور دیا ہے کہ وہ … Read more

Latur news

قاضی فہد کو بیسٹ انفارمیشن آفیسر کا ایوارڈ تفویض لاتور (محمد مسلم کبیر) عثمان آباد ضلع کے انفارمیشن آفیسر قاضی یاسر الدین فہد ولد قاضی مخدوم کو کو یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر رابطہ و وزیر صحت ڈاکٹر تاناجی ساونت کے ہاتھوں بیسٹ انفارمیشن آفیسر کا ایوارڈ تفویض کیا گیا مذکورہ ایوارڈ ریاست مہاراشٹر … Read more

اس(اسلام) میں، سلامتی کے ساتھ(پورے کےپورے) داخل ہوجاؤ(الحجر 46)

۔ نقاش نائطی۔ +966562677707 عالم کی آبادی کے ایک تہائی حصہ ہم 300 کروڑ مسلمانوں کی اکثریت کیا دین حنیف یا دین سلف و صالحین پر قائم دائم ہیں؟ اسوہ رسول اللہ ﷺ اور سلف صالحین والے عملی جذبہ ایمانی سے پرے، صرف نماز، روزوں والے اعمال کی محنت کی فکر کرنےکا نتیجہ دیکھیں، کیسے … Read more

امریکہ: نائٹروجن گیس سے سزائے موت کا نیا طریقہ پہلی بار استعمال

امریکہ کی ریاست الاباما میں جمعرات کو نائٹروجن گیس کا استعمال کرتے ہوئے ایک مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے جب امریکہ میں اس طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے موت کی سزا دی گئی ہو۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ریاست کے اٹارنی جنرل نے ایک … Read more

مرغے کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

چندی گڑھ: مرغے کو آپ نے پنجرے میں بند دیکھا ہوگا یا پھر دستر خوان پر لذیذ کھانوں کی صورت میں لیکن پنجاب میں ایک مرغ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ پنجاب میں پیش آیا ہے جہاں چند روز قبل مرغوں کی لڑائی کے ایک غیر قانونی مقابلہ میں … Read more

کیا حوثیوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایسی جنگ میں دھکیل دیا ہے جو وہ نہیں جیت سکتے؟

یمن میں حوثی اہداف کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھنے والی امریکہ، آسٹریلیا، بحرین، کینیڈا اور ہالینڈ کی بین الاقوامی ٹاسک فورس کے لیے فتوحات حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ ایران کی مالی مدد سے حوثیوں کی جانب سے نومبر کے وسط سے لے کر اب تک بحیرہِ احمر میں بین الاقوامی اور تجارتی … Read more

گیان واپی کیس، آرکیولوجیکل سروے رپورٹ کوئی ثبوت نہیں: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈنے کہا ہے کہ گیان واپی مسجد کے تعلق سے دی گئی آرکیو لوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ اس متنازعہ معاملہ میں کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے، فریق مخالف اس کا پریس میں انکشاف کرکے نہ صرف توہین عدالت کا مرتکب ہواہے بلکہ ایسا کرکے اس نے … Read more

محدث قندہاری ادکنی شیخ العرب والعجم حضرت شاہ رفیع الدین قندھاری رح

وطن عزیز ہندوستان میں کئی صوفیہ کرام تبلیغ اسلام کی اشاعت کے لیےفکرمند رہے اور ایک بڑی تعداد میں ہندوستان تشریف لائے۔ اپنے علم سے اس خطے میں قیام پذیر ہوکر یہاں کے فضاکو معطر خوشنود بنا دیا۔ لیکن حضرت محدث کبیر شیخِ عرب والعجم حضرتؒ شاہ محمد رفیع الدین قندھاری قبلہ رح نے اپنے … Read more

ہنی مون کیلئےایودھیا لے جانے پر طلاق کی مانگ!

بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کی ایک عورت نے شادی کے 8ماہ بعد صرف اس وجہ سے طلاق کی درخواست داخل کردی کہ اس کا شوہر اسے ہنی مون کے لئے گوا لے جانے کے بجائے اپنے ماں باپ کے ساتھ اسے وارانسی اور ایودھیا (یوپی) لے گیا۔ طلاق کی درخواست کونسلنگ مرحلہ میں … Read more

یکساں سول کوڈ پینل کا کام تقریباً مکمل جلد ہی مسودہ مل جائے گا۔دھامی

دہرن دون۔ 27؍جنوری۔ ایم این این۔اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ہفتے کے روز کہا کہ ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار کرنے والی کمیٹی نے اپنا کام تقریباً مکمل کر لیا ہے اور جلد ہی مسودہ پیش کر دے گی۔ دھامی نے چیف منسٹر کی رہائش گاہ … Read more

نتیش کمار کے مستعفی ہونے کا امکان،بی جے پی کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کی تیاریاں

پٹنہ/ نئی دہلی:27/ جنوری( ایجنسیز) چیف منسٹر بہار نتیش کمار ایسا لگتا ہے کہ 3 سال سے بھی کم عرصہ میں دوسری سیاسی پلٹی مارنے والے ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنتادل یو سربراہ امکان ہے کہ اتوار کی صبح اپنا استعفیٰ پیش کردیں گے۔ ذرائع نے شناخت ظاہر نہ کرنے … Read more

MPCC Urdu News 27 January 24

ونچت سےبات چیت کرنے کی ذمہ داری ناناپٹولے، بالاصاحب تھورات و اشوک چوہان پر: رمیش چینتھلا مذہب کے نام پر لوگوں میں پھوٹ ڈالنے کی بی جے پی کی سیاست ریاستی کانگریس کی شمالی مہاراشٹر ڈویژن کی میٹنگ کا دھولیہ میں انعقاد دھولیہ/ممبئی: لوک سبھاانتخاب میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے لیے مہاوکاس اگھاڑی … Read more

گیان واپی کی جگہ ہندوؤں کے حوالے کردی جائے، مسجد کو کہیں اور لے جائیں: وشواہندو پریشد

نئی دہلی: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہفتہ کو کاشی وشوناتھ کمپلیکس میں گیانواپی ڈھانچہ کو گرا کر ہندو مندر کی تعمیر کے ثبوت ملنے کے بعد اس جگہ کو ہندو برادری کے حوالے کرنے اور مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا۔ وی ایچ پی کے انٹرنیشنل ورکنگ صدر آلوک … Read more

پسماندہ طبقات کمیشن کی جانب سے کیے جارہے سروے میں تعاون کریں ،فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کی مسلمانوں سے اپیل

ممبئی:فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس نے مہاراشٹر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاست کے پسماندہ طبقات کمیشن کی جانب سے کئے جارہے سروے میں تعاون کریں اور پوچھے جانے والے سوالات کا صحیح جواب دیں ۔ واضح ہو کہ حکومت مہاراشٹر پسماندہ طبقات کمیشن کے ذریعہ ۲۳تا ۳۱ جنوری مراٹھا سماج کی تعلیمی … Read more

آئیٹا کی جانب سے ناندیڑ میں 29 جنوری کو تعلیمی رہنمائی پروگرام کا انعقاد

ناندیڑ : (نامہ نگار) دسویں اور بارویں امتحانات کے مدنظر آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن آئیٹا ناندیڑ کی جانب سے طلبہ و سرپرستوں کے لیے تعلیمی رہنمائی و موٹیویشنل پروگرام بعنوان *امتحان کی تیاری کیسے کریں؟* کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مذکورہ پروگرام 29 جنوری 2024 بروز پیر کو اردو گھر میں صبح 11:00 … Read more

ناندیڑ:چوری شدہ کروڑوں روپوں کے مالیت کا سامان اور مو بائیل فونس متعلقین کے سپردِ

ناندیڑ:26؍ جنوری ( ورقِ تازہ نیوز) 26؍ جنوری 2024ء کو یوم جمہوریہ کے موقع پر پولیس ہیڈکوارٹر ناندیڑ میں سرکاری پرچم کشائی کی تقریب کے اختتام کے بعد قیمتی مالیت کو سپرد کرنے کا پروگرام ناندیڑ ضلع پولیس فورس کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر اسپیشل انسپکٹر جنرل آف پولیس ناندیڑ … Read more

اسرائیل غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے اقدامات کرے: عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف نے جمعے کو اسرائیل کو حکم دیا ہےکہ وہ غزہ میں نسل کشی روکنے، نسل کشی پر براہ راست اکسانے کا عمل روکنے اور اس ضمن میں سزا دینے کے لیے اقدامات کرے۔ نیدرلینڈز کے شہر دا ہیگ میں واقع عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کے خلاف دائر فلسطینیوں کی نسل کشی … Read more

بیوی کی موت کی اطلاع پر شوہر نے اسپتال میں ہی خودکشی کرلی

حیدرآباد: بیوی کی موت کی اطلاع پر اس کے شوہر نے اسپتال میں ہی خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے راجیوگاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(رمس) میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ20سالہ پلوی نے جمعہ کو کیڑے مار دوا کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔اس کو علاج کے لئے رمس منتقل … Read more

مہاراشٹر حکومت نے قبول کیا مراٹھا ریزرویشن کا مطالبہ، منوج جرانگے پاٹل کی تحریک ختم

نئی دہلی: مہاراشٹر حکومت نے مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگ پاٹل کا مطالبہ قبول کر لیا ہے، جرانگے نے اس کی اطلاع دی۔ کارکن منوج جرانگے نے کہا، ’’وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے بہتر کام کیا ہے۔ ہمارا احتجاج اب ختم ہو چکا ہے۔ ہماری درخواست قبول کر لی گئی ہے۔ ہم حکومت … Read more

مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن دیگلور میں یوم جمہوریہ کے موقع پر پر چم کشائی کا پروگرام کا کامیاب انعقاد

مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن دیگلور میں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کا پروگرام کا کامیاب انعقادملک کی75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کا حسب سابق امسال بھی بڑے جوش وخروش کے ساتھ ادارہ ہذا میں منایا گیا ، اس 75ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ادارہ ہذا کے صدر محترم عالی جناب سدی … Read more

27 January, 2024 11:45

مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن دیگلور میں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کا پروگرام کا کامیاب انعقاد ملک کی75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کا حسب سابق امسال بھی بڑے جوش وخروش کے ساتھ ادارہ ہذا میں منایا گیا ، اس 75ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ادارہ ہذا کے صدر محترم عالی جناب … Read more

اترپردیش سے 10 ہزار نوجوان اسرائیل جانے کے لئے تیار، وجہ یہ بتائی

اسرائیل میں کام کرنے والے مزدوروں کی بھرتی ہو رہی ہے۔ اترپردیش سے 10 ہزار مزدور اسرائیل میں کام کرنے کے لیے جانے والے ہیں جس کے لیے ریاست کے ہر ضلع سے نوجوان لکھنؤ کے آئی ٹی آئی کالج پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ کل (25 جنوری) سے اسرائیل جانے والے مزدوروں کی اسکریننگ شروع … Read more

مشہور تعلیمی ادارےانجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی ’پدم شری‘ کے لیے نامزد

ممبئی: ممبئی کے مشہور تعلیمی ادارے انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کو پدم شری اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ انہیں آئندہ ماہ راشٹر پتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا جائے گا۔ صدر جمہوریہ کے ہاتھوں جن 10 اہم شخصیات کو اعزاز سے نوازا جائے گا ان میں … Read more

فیکٹ چیکر محمد زبیر کو تامل ناڈو حکومت نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ سے نوازا

چینائی: چیف منسٹر تاملناڈو ایم کے اسٹالن نے جمعہ کے روز ریاستی حکومت کا ایوارڈ برائے فروغ فرقہ وارانہ ہم آہنگی فیکٹ چیکر محمد زبیر کو عطا کیا۔ یہ ایوارڈ “تشدد کی روک تھام میں ان کی شراکت کے اعتراف میں” دیا گیا ہے جبکہ محمد زبیر نے سوشل میڈیا میں کئے جارہے ان دعوؤں … Read more

تیلنگانہ کابینہ میں عامر علی خان کی شمولیت ممکن ؟

حیدرآباد: کانگریس میں یہ افواہیں گردش کرنے لگی ہیں کہ عامرعلی خان کوچیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی کابینہ میں شامل کیاجاسکتا ہے کیونکہ ریاستی کابینہ میں ایک بھی مسلمان نہیں ہے۔ حالیہ اسمبلی الیکشن میں کانگریس کے تمام سینئر قائدین کوشکست کامنہ دیکھنا پڑاتھا۔اس لئے پارٹی کوایک نئے مسلم چہرہ کی تلاش تھی۔ ذرائع … Read more

MPCC Urdu News 26 January 24

آج کے دن فرقہ پرست طاقتوں کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا عہد کیجئے: ناناپٹولے کانگریس ہیڈکوارٹر تلک بھون میں یوم جمہوریہ کا جوش وخروش کے ساتھ انعقاد جرانگے پاٹل کے اگر بال کوبھی بیکا ہوا تو ہم حکومت کو اس کی اوقات بتادیں گے ممبئی:ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے کہا تھا کہ ملک … Read more

گیانواپی مسجد سروے رپورٹ: ہندو فریق کے مندر کے دعوے کو مسلم فریق نے خارج کر دیا

وارانسی: گیانواپی مسجد میں ہوئے تین مہینے تک کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی سروے کی رپورٹ ہندو اور مسلم فریق کو سونپ دی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ملتے ہی ہندو فریق یہ دعویٰ کرنے لگا ہے کہ مسجد مندر کو توڑ کر بنائی گئی تھی، جسے مسلم فریق نے صاف طور سے … Read more

حیدرآباد: یوم جمہوریہ تقریب میں سابق وزیر داخلہ محمود علی بے ہوش (ویڈیو)

حیدرآباد: تلنگانہ کے پہلے مسلم وزیر داخلہ محمد محمود علی آج یوم جمہوریہ تقریب کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے۔ بی آر ایس پارٹی کے ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں آج 26 جنوری کے موقع پر یوم جمہوریہ تقریب منائی جارہی تھی جہاں پارٹی کے ورکنگ پریسیڈنٹ اور سابق ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ نے … Read more