حیدرآباد: یوم جمہوریہ تقریب میں سابق وزیر داخلہ محمود علی بے ہوش (ویڈیو)

حیدرآباد: تلنگانہ کے پہلے مسلم وزیر داخلہ محمد محمود علی آج یوم جمہوریہ تقریب کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے۔

بی آر ایس پارٹی کے ہیڈکوارٹرس تلنگانہ بھون میں آج 26 جنوری کے موقع پر یوم جمہوریہ تقریب منائی جارہی تھی جہاں پارٹی کے ورکنگ پریسیڈنٹ اور سابق ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ نے پرچم لہرایا۔
https://x.com/jsuryareddy/status/1750773084242764189?s=20
اس موقع پر پارٹی کے کئی قائدین موجود تھے تقریب جاری تھی کہ سابق وزیر داخلہ محمود علی اچانک غش کھا کر گر پڑے۔

تاہم قریب میں موجود ان کے ساتھی قائدین اور پارٹی کارکنوں نے انہیں فوری اٹھا تو لیا تاہم وہ بے ہوش ہوچکے تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading