غزہ : امدادی سامان اور خوراک کے لینے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری، 20 ہلاک 150 زخمی

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے چوتھے ماہ کے دوران لائی جانے والی تیزی امدادی سامان اور خوراک کے حصول کی خاطر جمع ہجوم کے لئے بھی ہلاکت کا باعث بن گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق کھانے پینے کی اشیا اور امدادی سامان لینے جمع بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری سے کم از … Read more

خان برادرس کا دھماکہ ،سرفراز خان اور مشیر خان کی ٹیم انڈیا کیلئے سنچریاں

ممبئی | کرکٹ میں آج کا دن سرفراز خان اور مشیر خان ان دو بھائیوں کے نام رہا ۔ ان دونوں بھائیوں نے 2 مختلف ٹیموں کے خلاف سنچریاں بنا کر ٹیم انڈیا کو مضبوط پوزیشن تک پہنچانے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔ بڑا بھائی سرفراز خان انڈیا اے کی طرف سے انگلینڈ … Read more

اسرائیل کے عرب کاروباری طبقے کو یہودیوں کی طرف سے معاشی بائیکاٹ کا سامنا

جنگ کے زمانے میں اقلیت بننا کتنا مشکل ہوتا ہے، اس کا اندازہ اسرائیل میں بسنے والے عرب باشندوں کی حالت زار سے لگا سکتے یں۔ اسرائیل کے یہودی جن کی تعداد 72 لاکھ سے زیادہ ہے نے سنہ 1948ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں میں بسنے والے عرب دکانداروں کا بائیکاٹ … Read more

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن نے پانی ٹیکس کے نرخوں میں کمی کردی

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن نے سال 2023 ۔2024 کے لیے پانی ٹیکس میں اضافہ کیا تھا گھریلو استعمال کے 1/2 انچ کے نل کے لیے سالانہ چار ہزار 300 روپے پانی ٹیکس وصول کیا جانے لگا تھا۔ لیکن میونسپل کارپوریشن نے عوامی نمائندوں کے مطالعے پر اب ٹیکس میں کمی کرتے … Read more

مہاراشٹر: سبزی و گوشت خور طلبا کی شناخت کے لیے آئی ڈی کارڈ پر لگائے جائیں گے سرخ اور سبز نشان!

ممبئی: 25/جنوری ( ایجنسیز)مہاراشٹر کے سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے طلباء کی شناخت اب ان کے کھانے کی ترجیحات کی بنیاد پر کی جائے گی اور اس کے لیے انہیں سبز اور سرخ نقطوں کے نشان والے شناختی کارڈ دیے جائیں گے۔ جن طلباء کو سبز نقطے والے کارڈ دیے جائیں گے وہ سبزی خور … Read more

گیان واپی کیس، سروے رپورٹ میں مندر موجود ہونے کا دعویٰ

وارانسی: گیان واپی مسجد کے سروے سے ایک مندر کی موجودگی کا انکشاف ہواہے جو مختلف زبانوں میں 34 نقش کے کتبوں کے ساتھ مشتمل ہے جسے مسجد میں تبدیل کیاگیاتھا۔ہندو درخواست گذار کے وکیل نے سروے رپورٹ کی ہارڈ کاپی موصول ہونے کے بعد میڈیا کو یہ بات بتائی۔ قبل ازیں وارانسی کے ضلع … Read more

ایک اورمندرکے افتتاح پر27 جنوری کو سرکاری تعطیل کا اعلان

سنبل پور:25/ جنوری ـ( ایجنسیز)اڈیشہ حکومت نے سنبل پور میں سملیشوری مندر حلقہ مینجمنٹ اور لوکل اکونومی انیشیٹو پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب کو لے کر 27 جنوری کو ریاست بھر کے سبھی تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سملیئی پروجیکٹ کا افتتاح اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نویب پٹنایک … Read more

خان یونس:’اونروا‘ کی پناہ گاہ پراسرائیلی حملے میں درجنوں افراد ہلاک، یو این کی مذمت

فلسطین کے کی پٹی کے جنوبی شہرخان یونس میں حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ گذشتہ روز خان یونس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونروا‘ کے ایک تربیتی مرکز پر حملہ کیا گیا جہاں ہزاروٓں افراد پناہ لیے ہوئےہیں۔ اس حملے میں عمارتوں میں آگ لگ گئی اور … Read more

رام اور سیتا نے گوشت اور پراٹھا کھایا تھا، سی پی آئی رکن اسمبلی کا متنازعہ پوسٹ

کوچی: سی پی آئی کے تھریسورکے رکن اسمبلی پی بالاچندرن نے جو پہلی مرتبہ منتخب ہوئے ہیں‘ مختلف گوشوں سے شدید احتجاج کے بعد جمعرات کے روز اپنے فیس بک پیج پر ایک متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر معذرت خواہی کرلی۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھگوان رام‘ لکشمن اور سیتا نے گوشت اور … Read more

حلال سرٹیفکیشن معاملہ: مولانا محمود مدنی اور جمعیۃ حلال ٹرسٹ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک

نئی دہلی:25/جنوری ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آج (25 جنوری) جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ کی حلال سرٹیفکیشن سے متعلق عرضی پر اترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عرضی میں حلال مصدقہ مصنوعات کی تیاری، خرید و فروخت، ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے پر اتر پردیش حکومت کی پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ … Read more

، سونیاگاندھی کی اچانک صحت خراب ہونے کی افواہوں کے درمیان راہول گاندھی اچانک دہلی روانہ

کولکتہ: کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کے آج صبح پڑوسی ریاست آسام سے مغربی بنگال میں داخل ہونے کے چند ہی گھنٹوں بعد پارٹی قائد راہول گاندھی نے دوپہر میں دہلی واپس لوٹ جانے کا فیصلہ کیا۔وہ ایک خصوصی پرواز کے ذریعہ قومی دارالحکومت کے لئے روانہ ہوگئے۔ کانگریس قائد کے واپس لوٹ جانے … Read more

MPCC Urdu News 25 January 24

اقتدار میں آنے کے بعد کانگریس خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن لاگو کرے گی: الکا لامبا بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ لگانے والی بی جے پی کی ریاستوں میں خواتین کے خلاف مظالم کرنے والے آزاد ہیں تاریخی بھارت جوڑو نیائے یاترا میں خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا گیا ممبئی: آنجہانی … Read more

بریکنگ نیوز: انڈیا اتحاد کو ایک اور جھٹکا! نتیش پھر سے رُخ بدلیں گے، بی جے پی قیادت نے ان کی واپسی کو منظوری دی: ذرائع

پٹنہ: لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے ہندوستان اتحاد کو ایک کے بعد ایک دھچکے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پہلی ٹی ایم سی سپریمو ممتا بنرجی نے بنگال میں اکیلے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔ اب انڈیا اتحاد بنانے والے نتیش کمار بھی اس سے الگ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع … Read more

تلنگانہ: گورنر نے ایم ایل سی نشستوں کے لئے پروفیسر کودنڈا رام اور عامر علی خان کے ناموں کی منظوری دے دی

حیدرآباد: تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن نے ریاست میں حکمراں کانگریس کی جانب سے نامزد کئے جانے کے بعد گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی عہدوں کے لئے جنا سینا پارٹی کے سربراہ پروفیسر ایم کودنڈا رام اور اردو اخبار روزنامہ سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کے ناموں کو … Read more

اترکاشی: سلکیارا ٹنل کی تعمیر کو مرکزی حکومت نے دی منظوری، حادثہ کے بعد سے بند تھا کام

12 نومبر 2023 کو دیوالی کے دن یمونوتری شاہراہ پر زیر تعمیر سلکیارا ٹنل میں حادثہ کے بعد تعمیراتی کام رک گیا تھا، جو ایک بار پھر جلد شروع ہوگا۔ اب یمونوتری شاہراہ پر سلکیارا ٹنل کی تعمیر کا عمل شروع ہونے کا راستہ ہموار ہو چکا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس کے لیے منظوری … Read more

حاجی سیاح سرور مخدوم ؒ اور ملک ہندوستان!

ملک دكن کے قدیم صوفی بزرگوں کی جماعت سے تعلق رکھنے والے صوفیہ کرام میں مخدوم اخبار کبریائی بندگی حاجی سیاہ سرور مخدوم سید سعید الدین رفاعی رح کا نام آتا ہے۔ جس دن سے انسان اس جہان رنگ وبود میں آباد ہوا ہے یہ شان توحید پرستوں ہی کوحاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت … Read more

جوشی مٹھ: حکومت کی لاپروائی کے باعث ایک ہزار سے زیادہ کنبے متاثر، تقریباً 1200 گھر منہدم ہوں گے

جوشی مٹھ میں لینڈ سلائڈنگ کے سبب 1000 سے زیادہ عمارتوں کو منہدم کیا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تقریباً 1200 گھر ہائی رِسک میں آ گئے ہیں۔ پہاڑ پر 14 پاکیٹ ایسے ہیں جہاں پر یہ سبھی گھر بنے ہیں اور رہنے کے لحاظ سے محفوظ نہیں ہیں۔ ہائی رِسک زون میں … Read more

غزہ میں اسرائیل کے ذریعے نسل کشی کا معاملہ، عالمی عدالت انصاف کا جمعہ کو عبوری فیصلہ

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی عرضداشت پر جمعہ کو اپنا عبوری فیصلہ صادر کرے گا۔ اس مقدمے میں جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر اسرائیل میں فوجی آپریشن بند کرنے کا حکم دے جو حماس سے جنگ کی آڑ میں عام … Read more

المغازی حملے میں مرنے والے 21 اسرائیلیوں سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکہ کے مؤقر اخبار ’نیویارک ٹائمز‘نے گذشتہ روز غزہ کے علاقے المغازی کیمپ میں فلسطینی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے یکبار راکٹ حملے میں اکیس اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔ اخبار کے مطابق سوموار کے روز راکٹ حملے میں مارے جانے والے 21 اسرائیلی فوجی … Read more

رام مندر کا افتتاح، کیا ہندوستان کی سرزمین مسلمانوں پر تنگ کردی گئی؟، بی بی سی کی حیران کن رپورٹ

ایودھیا: وزیر اعظم نریندرمودی انتہا پسند اقدامات نے ہندوستان کی سرزمین مسلمانوں پر تنگ کردی اور رام مندر کے افتتاح سے ان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی کے مطابق شواہد سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ایودھیا نہ صرف ہندو بلکہ مسلم تہذیب اور ثقافت کا بھی اہم مرکز … Read more

ناسک میں ایک شخص گرفتار، آئی ایس آئی ایس کے ساتھ روابط کا الزام

ناسک(مہاراشٹرا): مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ممنوعہ عالمی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے روابط رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کہا کہ گرفتار ملزم آئی ایس آئی ایس کے ساتھ مسلسل ربط میں تھا۔ حالیہ برسوں میں … Read more

مسلمانوں کی جائیدادوں کو سزا کے طور پر مسمار نہ کیا جائے: ایمنسی انٹرنیشنل

نئی دہلی: ایمنسٹ انٹرنیشنل انڈیا بورڈ کے صدر نشین آکار پٹیل نے ملک کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں ہندوؤں کی ایک ریالی کے شرکاء کی جانب سے شرانگیزی کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے ایک دن بعدمسلمانوں کی جائیدادوں کو چن چن کر مسمار کرنے کی اطلاعات پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا … Read more

دھوکہ دہی معاملے میں کانگریس قائدین بھاسکرراو پاٹل اور بی آر کدم کی قبل از ضمانت درخواست مسترد

ناندیڑ:24جنوری ( ورق تازہ نیوز) کانگریس کے سینئر لیڈر بھاسکر راو¿ پاٹل کھت گاو¿ںکر اور بی۔ آر کدم کو بلولی ڈسٹرکٹ جج دنیش کوٹھالیکر نے دھوکہ دہی کے معاملے میں پیشگی ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔نرسی میں جئے تلجابھوانی جننگ اینڈ پروسیسنگ کوآپریٹیوسوسائٹی ہے ۔ اس تنظیم کے صدر شراون پاٹل بھیلواڈے ہیں۔ … Read more

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں

جدہ: سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردیں۔غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ملک کا پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔ رائٹرز کو ان منصوبوں … Read more

ممبئی کےمضافاتی شہر میرا روڈ میں خوف وہراس کا ماحول،یکطرفہ کارروائی پر ناراضگی ،واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

ممبئی 22،جنوری(ایجنسیز)اجودھیا میں رام مندر کے لیے پران پرستیشٹھا کے موقع پر گزشتہ پیر کو عروس البلاد ممبئی خصوصی طورپرمضافاتی شہر میرا روڈ میں پیش آئے واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ اپوزیشن کے سنئیر اور سابق وزیر اور کانگریس کے کارگزار صدرعارف نسیم خان اور اپوزیشن لیڑر وجئے وٹیوارنے کیا اور میرا روڑ … Read more

65 یوکرینی جنگی قیدیوں کو واپس چھوڑنے جا رہا روسی طیارہ حادثہ کا شکار، پائلٹ سمیت سبھی 74 سوار ہلاک

روس اور یوکرین کے بیچ 2 سالوں سے جاری جنگ کے درمیان ایک دردناک خبر سامنے آ رہی ہے۔ یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثہ میں پائلٹ سمیت سبھی 65 جنگی قیدیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ … Read more

MPCC Urdu News 24 Jan 24

مہنگائی، بیروزگاری، کسانوں کے مسائل پر وزیراعظم کی زبان خاموش کیوں؟ : رمیش چینتھلا ملک کی بھلائی اور ترقی کے لیے مرکز میں’انڈیا‘ اتحاد کی حکومت نہایت ضروری ہے راہل گاندھی کے نیائے یاترا میں رکاوٹ ڈالنے کی آسام میںگھٹیا سیاست روہت پوار کے خلاف ای ڈی کی کارروائی سیاسی ہے، بی جے پی لیڈروں … Read more

صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم کامیابی

واشنگٹن: امریکہ میں رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کی دوڑ میں شامل ریپبلکن امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ٹرمپ نے منگل کو ریاست نیو ہیمپشر میں ریپبلکن پرائمری مقابلے میں مدِ مقابل نکی ہیلی کو شکست دے کر پارٹی میں اپنی … Read more