۱۱ طلبہ و طالبات کو تکمیل ناظرہ قرآن کی سند عطا کی گئ ( 1st News )

اردھا پور ( شیخ زبیر ) مکتب دار ارقم کریم کالونی اردھاپور کے ۱۱ طلبہ و طالبات کو تکمیل ناظرہ قرآن کی سند عطا کی گئ
حضرت مولانا عبدالوہاب صاحب بیتی کے ہاتھوں سے ان بچوں کو سند عطا کی گئ
اس وقت معلم حافظ عبدالکریم صاحب بھی تصویر میں موجود رہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading