مودی حکومت پر تنقیدی رپورٹنگ، آسڑیلوی صحافی کو ’جبراً انڈیا چھوڑنا‘ پڑ گیا

ہندو قوم پرست نریندر مودی حکومت پر تنقید کے بعد ایک آسٹریلوی صحافی کو ’اپنی حد عبور کرنے پر‘ ملک بدر کر دیا گیا جس سے ملک میں پریس کی آزادی کے بارے میں خدشات بڑھ گئے۔ آسٹریلیا کے قومی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کے جنوبی ایشیا کی بیورو چیف اوانی دیاس نے … Read more

ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے:رافیل گروسی

بین الاقوامی توانائی ایجنسی ’آئی اے ای اے‘ کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورینیم کی افزودگی اور ایران کی جوہری تنصیبات تک بین الاقوامی معائنہ … Read more

ناندیڑحلقہ لوک سبھا میں آج شام انتخابی تشہیری مہم کااختتام‘ضلع میں دفعہ 144 کا اطلاق

ناندیڑ:23اپرےل ( ورق تازہ نیوز) 16- ناندیڑ لوک سبھا انتخابات کے آخری 48 گھنٹے کل بدھ کو شام 6 بجے شروع ہوں گے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو 48 گھنٹے کے لیے اپنی انتخابی مہم کااختتام کرنا ہوگا اور ووٹنگ 26 اپریل کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔ جگہ جگہ انتظامات سخت … Read more

لوک سبھا چناؤ 2024ءپرایکسز انڈیا کا سروے :این ڈی اے اور انڈیا الائنس میں کانٹے کی ٹکر

حیدرآباد ۔23 ۔ اپریل (سیاست نیوز) لوک سبھا چناؤ 2024 میں بی جے پی پارلیمنٹ کی 543 نشستوں میں 400 پر کامیابی کا خواب دیکھ رہی ہے ۔ پہلے مرحلہ کی رائے دہی کے بعد جو رجحانات سامنے آئے ہیں، وہ بی جے پی کیلئے مایوس کن ہے۔ 400 نشستوں پر کامیابی توکجا بی جے … Read more

MRCC Urdu News 23 April 24

ممبئی کے لوگوں کی جیبیں کاٹنے والے اڈانی کے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رد کیا جائے: سریش چندر راج ہنس ممبئی: ممبئی والوں کو جہاں شدید گرمی کا سامنا ہے وہیں اڈانی کمپنی نے بجلی کے نرخ بڑھا کر ممبئی والوں کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔ بجلی کے نرخ میں یہ اضافہ یکم … Read more

MPCC Urdu News 23 April 24

ایکناتھ شندے وہی اور اتنا ہی بولتے ہیں جتنا اور جو بی جے پی انہیں کہتی ہے: ناناپٹولے شندے کو مکمل معلومات کے بغیر کانگریس کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہئے لوک سبھا انتخابات میں عوام پارٹی اور انتخابی نشان چوروں کو سبق سکھائے بغیر نہیں رہیں گے ممبئی: وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے بھارتیہ … Read more

لوک سبھا انتخابات: ہریانہ کی سرپنچ ایسوسی ایشن کا انڈیا اتحاد کی حمایت کا اعلان، ’بی جے پی امیدواروں کا داخلہ ممنوع!‘

گرام پنچایتوں میں 2 لاکھ سے زیادہ کے کام ای ٹینڈرنگ کے ذریعے کرانے کے خلاف تحریک کے دوران سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کی حکومت میں پولیس کی لاٹھیاں برداشت کرنے والے سرپنچوں نے عام انتخابات میں بی جے پی کی مخالفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کرنال میں سرپنچ ایسوسی ایشن … Read more

حیدرآباد: سونے چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے بعد نمایاں کمی

حیدرآباد: حیدرآباد میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ چند دنوں کے دوران نمایاں اضافے کے بعد منگل کو ان میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ قیمتوں دھاتوں کی قیمت میں10 دنوں تک جاری رہنے والے مسلسل اضافے کے رجحان کے بعد 24 قیراط خالص سونے کی قیمت 72,500 روپے فی 10 گرام سے تجاوز … Read more

تھانے ضلع کلکٹر اشوک شنگارے کو آج تھانے ڈسٹرکٹ جرنلسٹس ایسوس ی ایشن کی جانب سے شال اور مومینٹو دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔

تھانے ضلع کلکٹر اشوک شنگارے کو آج تھانے ڈسٹرکٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے شال اور مومینٹو دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔ تھانے (آفتاب شیخ) تھانے ضلع کلکٹر اشوک شنگارے ۳۰ مارچ کو تھانے ڈسٹرکٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صحافیوں کے اجلاس میں بطور مہمان خصوصی مدعو تھے لیکن اچانک انہیں … Read more

خالی ڈرائیونگ سیٹ کے ساتھ دوڑتی گاڑی، دیکھنے والے حیران : ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد : پاکستان کے ایبٹ آباد کے نوجوان نے کی بورڈ keyboard کی مدد سے گاڑی چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت سپورٹ کرے تو ’ٹیسلا‘ جیسے فیچرز لا سکتا ہوں۔صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ.. بشکریہ اردو نیوز سعودی عربیہ

سال 2022 میں 65 ہزار ہندوستانیوں کو امریکی شہریت

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی تازہ رپورٹ کے بموجب سال 2022 میں 65 ہزار 960 ہندوستانی باقاعدہ امریکی شہری بنے۔میکسیکو کے بعد ہندوستانی دوسرا بڑا گروپ ہیں۔ سال 2022میں امریکہ میں مقیم بیرونی نژاد افراد کی تعداد 46ملین(4 کروڑ 60 لاکھ) تھی جو امریکہ کی 333 ملین (33کروڑ 30لاکھ) کی آبادی کا تقریباً 14 فیصد بنتی … Read more

پربھنی:اب کی بار بی جے پی 200 بھی پار نہیں کرے گی:سنجے جادھو

پربھنی:22اپرےل ( رحمت اللہ خان کے ذریعے) پر بھنی لوک سبھا حلقے سے مہاوی ویکاس اگھاڑی اور شیوسینا (اودھو ٹھاکرے )کے امیدوار سابق رکن پارلیمان سنجے جادو کے انتخابی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے اور عوام الناس بڑی تعداد میں اور گروپ میٹنگ میں شرکت کر رہی ہیں پربھنی میں ایک عظیم الشان جلسہ سے … Read more

اٹھو اور ایران کا مقابلہ کرو:اسرائیلی صدر کا یورپ کو پیغام

حال ہی میں ایران اور اسرائیل کے درمیان محاذ آرائی کے بعد عالمی سطح پردونوں ممالک سے جنگ سے گریز کرنے اور خطے کو کشیدگی کی دل دل میں دھکیلنے سے بچانے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا گیا تھا تاہم دونوں ممالک کے درمیان پروپیگنڈے کی جنگ عروج پر ہے۔ یورپ … Read more

100 سال بعد کسی خاتون کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا وائس چانسلر کاعہدہ ملا،نعیمہ خاتون کواعزاز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے لیے آج ایک تاریخی موقع ہے جب پروفیسر نعیمہ خاتون کو یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ 100 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خاتون کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا وائس چانسلر بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل 1920 میں بیگم … Read more

غزہ: اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ماں کی ’روح‘ کو زندگی مل گئی

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، والدین بہن بھائی اور خاندان کے 13 بچے جاں بحق ہو گئے۔ مگر ننھی روح نے جنم لے ٔلیا۔ انکوبیٹر رکھی اس ننھی اور معصوم جان کو ابھی کئی دن ہسپتال میں گذارنا ہوں گے۔ لیکن نہیں معلوم اس کی پرورش کے … Read more

دردناک ویڈیو: ہاسٹل کا دروازہ کھولتے ہی شیخ اکمل سفیان موت کے ٹینک میں چلا گیا

حیدرآباد: نوجوان ہاسٹل کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے انجیانگر میں 25 سالہ سافٹ ویئر پروفیشنل ہاسٹل کے زیر زمین ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت شیخ اکمل سفیان کے نام سے ہوئی جس کے سر پر شدید چوٹیں … Read more

متنازعہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف ایک اورکیس درج

حیدرآباد:22/ اپریل (ایجنسیز) حیدرآبادسٹی پولیس نے بی جے پی کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ جوگوشہ محل حلقہ سے نمائندگی کرتے ہیں‘ کے خلاف چنددن قبل رام نومی کے موقع پر نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا ایک کیس درج کرلیاہے۔سلطان بازارپولیس نے ازخودکارروائی کرتے ہوئے … Read more

نیتن یاہو فوری طور پر وزارت عظمی کا عہدہ چھوڑ دیں: اپوزیشن لیڈر

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر تنقید کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ انہوں نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے کی رات ایران کےٖ غیر مسبوق حملے کے تناظر میں "اسرائیلی ڈیٹرنس” کو کمزور کرنے کا الزام … Read more

NCP Urdu news 22 April 24

ہمارا انتخابی منشور ریاست و ملک کی ترقی کی ضمانت پیش کرتا ہے: اجیت پوار این سی پی ترقی کے پانچ بنیادی اصولوں صحت، تعلیم، صفائی، ماحولیات اور روزگار کے تحت کام کرے گی این سی پی کا منشور ’راشٹر کے لیے راشٹروادی‘ کے تصور پر مبنی ہے ممبئی: "یہ ایک ایسا انتخابی منشور ہے … Read more

حیدرآباد میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی شان میں گستاخی کی کوشش، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات سے قبل شہر کی پرامن فضاء کو مکدر کرنے شرپسند عناصر کے مذموم منصوبہ کو جوہر نگر پولیس نے اس وقت ناکام بنادیا جبکہ ایک شخص نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی شان میں گستاخی کی کوشش کی۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کیس درج کرتے ہوئے … Read more

MRCC Urdu News 22 April 24

بی جے پی کے غنڈوں کے خلاف کارروائی کی جائے: ورشا گائیکواڑ شمالی ممبئی پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار پیوش گوئیل کے ذریعے آگری و کولی برادری کی توہین کے خلاف کانگریس کے کارکنان نے 21 اپریل کو ممبئی شہر اور مضافاتی علاقوں میں احتجاج کیا۔ اس موقع پر کاندیولی میں بی … Read more

MPCC Urdu News 22 April 24

ڈاکٹر منموہن سنگھ پر نریندر مودی کا بیان جھوٹا، آدھی ادھوری باتوں سے سماج میں نفرت پھیلانے کی کوشش: ڈاکٹر بھال چندر منگیکر اقتدار جانے کے خوف سے نریندر مودی مایوس، مذہبی پولرائزیشن کی بی جے پی اور نریندر مودی کی سازش نریندر مودی کا یہ بیان کہ آئین نہیں بدلا جائے گا جھوٹا ہے، … Read more

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی فوج کے انٹیلیجنس سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی

اسرائیلی فوج کے انٹیلیجنس سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ حماس کے سات اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ اس ضمن میں انھوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی دفاعی فورسز (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ میجر جنرل اہارون ہالیوا اپنے جانشین … Read more

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملہ میں استعمال کردہ بندوق کی تلاش جاری، تاپی ندی میں چل رہا سرچ آپریشن!

سلمان خان کے گھر پر ہوئی فائرنگ معاملے میں ممبئی کرائم برانچ کی ٹیم سورت پہنچی ہوئی ہے۔ کرائم برانچ کی ٹیم اس فائرنگ میں استعمال کی گئی بندوق کی تلاش تاپی ندی میں کر رہی ہے اور اس کے لیے خصوصی غوطہ خوروں کا انتظام کیا گیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیا میں … Read more

سعودی عرب میں واقع وہ چھ مقامات جو لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد کہلاتے ہیں

ہو سکتا ہے کہ آپ سعودی عرب کی کسی ایسی سائٹ کے قریب ہوں جو لازوال محبت کی کہانیوں کا محور ومرکزرہی ہو۔ اس کہانی کے ہیروز نے ان داستانوں کو شاعری کے ذریعے امر کردیا اور آج ہم نسل در نسل منتقل ہونے والےشعری مجموعوں سے ان داستانوں کے بارے میں جان کاری حاصل … Read more

اسد اویسی 7 کروڑ کے مقروض،مختلف ریاستوں میں 5 فوجداری مقدمات

حیدرآباد: ایم آئی ایم کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی پر اپنی اہلیہ کے 1.20 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔ اویسی جن کے پاس 18.89 کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد ہے، وہ لوک سبھا کی طرف سے دی گئی تنخواہ پر گزارہ کر رہے ہیں۔ایم آئی ایم کی جانب سے … Read more

حماس کی حراست میں موجود 133 یرغمالیوں میں سے صرف 40 ابھی تک زندہ ہیں: رپورٹ

اسرائیلی جنرل سکیورٹی سروس’شین بیت‘ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی یا کسی اور جگہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 133 افراد میں سے صرف 40 ابھی تک زندہ ہیں۔برطانوی اخبار "ڈیلی میل” نے اتوار شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا کہ’شین شن بیت‘ کے اندازے کے مطابق گذشتہ 7 اکتوبر کو "طوفان … Read more

کیرالہ میں برڈ فلو، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں میں نگرانی میں اضافہ کیا

چنئی: کیرالہ میں برڈ فلو کی اطلاع موصول ہونے کے بعد تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں میں نگرانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ انیکٹی، گوپال پورم اور والیار علاقوں میں چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔ ان علاقوں میں ہر چیک پوسٹ پر 12 12 پولیس عہدیدار تعینات ہیں۔ تمل … Read more