کیرالہ میں برڈ فلو، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں میں نگرانی میں اضافہ کیا

چنئی: کیرالہ میں برڈ فلو کی اطلاع موصول ہونے کے بعد تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں میں نگرانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ انیکٹی، گوپال پورم اور والیار علاقوں میں چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔ ان علاقوں میں ہر چیک پوسٹ پر 12 12 پولیس عہدیدار تعینات ہیں۔ تمل … Read more

بی جے پی گھمنڈ میں چور ہو گئی، اس کے لیڈر کسانوں کو بدمعاش کہہ رہے ہیں: وید پرکاش ودروہی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ 10 سال سے اقتدار میں رہنے کی وجہ سے گھمنڈ سے چور ہوگئے ہیں اور کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کا مطالبہ کر رہے کسانوں کو وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی عوامی پلیٹ فارم سے بدمعاش کہہ رہے ہیں۔ یہ باتیں تنظیم گرامین بھارت کے صدر اور … Read more

بابا رام دیو کو ایک اور ’سپریم‘ جھٹکا، اب یوگ کیمپس کے لیے ادا کرنا ہوگا سروس ٹیکس

ایلوپیتھی کے خلاف گمراہ کن اشتہارات کے معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے رام دیو کو ایک اور زوردار جھٹکا دیتے ہوئے ، ان کے یوگ کیمپوں کو سروس ٹیکس ادائیگی کے زمرے میں لا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوگ کیمپ پر ٹیکس ادائیگی کے ٹریبونیل کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جسے … Read more

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے تین جنگجو ہلاک

جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ایک تازہ فضائی حملے میں ایران نواز حزب اللہ گروپ کے کم سے کم تین جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیل نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں موجود حزب اللہ جنگجو ہلاک ہوئے۔ لبنان اور اسرائیل … Read more

اسرائیل، ایران تنازع: حملوں کے بعد خاموشی کس چیز کا پیش خیمہ ہے؟

ایران اور اسرائیل کی جنگ میں حالیہ پیشرفت سے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے خطے کی سب سے خطرناک دشمنی کے تازہ ترین دور میں کچھ دیر کے لیے سکوت چھا گیا ہے۔گو کہ اسرائیل نے ابھی تک باضابطہ طور پر یہ تسلیم نہیں کیا کہ آیا جمعے کی صبح ایران میں حملے … Read more

عمرہ ملتوی کرنے کیرالا کے عالم دین کا مشورہ

ترواننت پورم: مشہور عالم دین‘ ماہر تعلیم اور کوہیکوڈ پالیم جامع مسجد کے امام حسین مداؤر نے مسلمانوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ 26 اپریل کو ووٹ ڈالنا یقینی بنائیں چاہے اس کے لئے انہیں عمرہ یا چھٹیا ں گزارنے کے لئے کہیں جانے کا پروگرام ملتوی کرنا کیوں نہ پڑے۔ انہوں نے … Read more

NCP Urdu News 20 April 24

این سی پی کے انتخابی منشور کا پیر کو اجرا ’راشٹر کے لیے راشٹروادی‘ کے تھیم پر ممبنی ہے یہ منشور ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کا لوک سبھا انتخابات2024 کا منشور پیر 22 اپریل کو صبح 11.30 بجے چرچ گیٹ کے قریب واقع ایم سی اے لاؤنج میں جاری کیا جائے گا۔ پارٹی کے ترجمان … Read more

MPCC Urdu News 20 April 24

گھر میں گھس کر مارنے کی بات کرنے والے نریندر مودی کو گھر میں گھس چکا چین نظر نہیں آ رہا ہے: نانا پٹولے مراٹھواڑہ کے کسانوں کے لیے مودی کی فکرمندی صرف دکھاوا ہے، بی جے پی کے دور میں سویابین، کپاس سمیت زرعی مصنوعات کی کم قیمتوں سے کسان پریشان ہیں کانگریس کی … Read more

MRCC Urdu News 20 April 24

انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیوش گوئیل کی امیدواری منسوخ کی جائے: سریش چندر راج ہنس پیوش گوئل نے شری رام کے ہورڈنگ لگا کر مذہب کی بنیاد پر ووٹروں کی کوشش کی، الیکشن کمیشن سے شکایت ممبئی: شمالی ممبئی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار پیوش گوئل نے شری رام کی ایک … Read more

مراد آباد سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا انتقال، یہاں کل ہی ڈالا گیا تھا ووٹ، آئیے جانیں آگے کا لائحہ عمل

مراد آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا آج دہلی ایمس میں انتقال ہو گیا۔ اس لوک سبھا سیٹ پر کل یعنی 19 اپریل کو ہی پہلے مرحلہ کے تحت ووٹ ڈالا گیا تھا۔ سرویش سنگھ نے بھی کل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا، لیکن اس کے … Read more

Solapur news by MD MUSLIM KABIR

ماحول کے تحفظ کے لئے شجرکاری کا آغاز خود سے کریں۔۔۔۔سینئر صحافی پرشانت مانے مورے، نلامندو، ویدیہ، دلپاک، نکالجے، تڑے اور سو لاپور وکاس منچ وسندھرا گورو ایوارڈ سے سرفراز سولاپور(محمد مسلم کبیر) سماجی،ادبی،تعلیمی،صحافت،ماحولیات جیسے مختلف شعبوں میں قابل ذکر کام کرنے والے افراد کو وسندھرا سوشل فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال گورو ایوارڈ … Read more

غزہ کی وہ تصویر جسے ’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ ملا: ’اس لمحے میں غزہ کے درد کی داستان موجود ہے

وہ ایک نہایت طاقتور لیکن افسوسناک لمحہ تھا۔‘فلسطینی فوٹوگرافر محمد سلیم نے ان الفاظ میں اس لمحے کو بیان کیا جب انھوں نے اپنے کیمرے سے وہ تصویر کھینچی جسے ورلڈ پریس فوٹو 2024 مقابلے میں ’امیج آف دی ایئر‘ یعنی سال کی بہترین تصویر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ جمعرات کے دن ورلڈ … Read more

پرسار بھارتی نہیں، پرچار بھارتی!‘ ڈی ڈی نیوز کا لوگو زعفرانی ہونے پر اپوزیشن نے اٹھائے سوال

نئی دہلی: دوردرشن کے تحت چلنے والا سرکاری چینل ڈی ڈی نیوز اپنے لوگو میں کی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی تنقید کی زد میں ہے۔ دراصل، حال ہی میں ڈی ڈی نیوز نے اپنے نئے لوگو کی نقاب کشائی کی تھی۔ نئے لوگو کا رنگ روبی ریڈ سے بدل کر زعفرانی … Read more

لوک سبھا انتخابات: اسد الدین اویسی نے حیدرآباد پارلیمانی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

حیدرآباد: صدر مجلس اور حیدرآباد کے موجودہ رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعہ کو حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے انتخابی مقابلہ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ انتخابات 13 مئی کو ہوں گے۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے انہوں نے تاریخی مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس کے بعد لکڑی … Read more

MPCC Urdu News 19 April 24

ختم ہوگی مودی سرکار کی 10 سالہ آمریت، بی جے پی کی عبرتناک شکست اٹل ہے: نانا پٹولے ودربھ کی پانچوں سیٹوں پر مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار جیت جائیں گے کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے بھنڈارا ضلع کے سوکلی گاؤں میں اپنے خاندان کے ساتھ حقِ رائے دہی کا کیا استعمال ممبئی: لوک … Read more

NCP Urdu News 19 April 24

بارامتی لوک سبھا حلقے میں سنیترا پوار کے لیے ایم این ایس کے کارکنان کی انتخابی مہم بارامتی: مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے عہدیداروں اور کارکنوں کو مہایوتی امیدواروں کے لیے مہم چلانے کی ہدایت دی ہے، جس کے پیش نظر بارامتی لوک سبھا حلقہ میں ایم این ایس کے کارکنان … Read more

شادی شدہ ہندو شخص سے مسلم لڑکی کے ناجائز تعلقات،رخسانہ کو زندہ جلا کر ناجائز بچہ کو روڈ پر تنہاچھوڑ دیا

بنگلورو:کرناٹک پولیس نے بنگلورو کے رہنے والے پردیپ کو مسلم خاتون رخسانہ کے قتل کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ اسے تعزیرات ہند کی دفعہ 302 (قتل) اور 201 (ثبوت مٹانے) کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 31 مارچ کو پولیس کو 21 سالہ رخسانہ کی جلی ہوئی لاش ملی تھی۔پولیس کے مطابق پردیپ … Read more

اسرائیلی جہاز کا ہندوستانی عملہ وطن واپسی کے لیے آزاد ہے: ایران

ہندوستان میں ایران کے سفیر ایرج الٰہی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی طرف سے پکڑے گئے اسرائیلی کارگو جہاز کے باقی 16 ہندوستانی عملے کے ارکان کو ایران نے حراست میں نہیں لیا ہے اور وہ آرام سے ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات (18 اپریل) کو کہی ہے۔ … Read more

اسرائیل کا ’میزائل حملہ‘: ایران کی تردید، اصفہان میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب:امریکی حکام نے بی بی سی کے امریکی پارٹنر سی بی ایس نیوز کو تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل داغا ہے۔ایران نے ملک کے کسی بھی حصے میں اسرائیلی میزائل حملے کی تردید کی ہے. جمعہ کی صبح سویرے اصفہان شہر کے ارد گرد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی … Read more

برطانیہ میں نمازیوں کو زندہ جلانے والے ملزم کو سزا

لندن: برطانیہ میں مساجد کے سامنے دو نمازیوں کو آگ لگانے کے جرم میں ملوث ملزم کو اسپتال میں غیر معینہ مدت تک نظر بند رکھنے کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) نے بتایا کہ ملزم کو نمازیوں کو قتل کرنے کی … Read more

’چالاک نیتن یاھونے ایران کی وجہ سے امریکہ کو رفح پر حملے کی حمایت پر قائل کر لیا‘

ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کی توجہ اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد تل ابیب کے جوابی حملے کے امکانات پر مبذول ہے اسرائیلی میڈیا مین رفح حملے کے لیے امریکی حمایت کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے اسرائیل کو ایران کے خلاف محدود کارروائی کی شرط پر … Read more

آج ناندیڑمیں ونچت بہوجن اگھاڑی کاعظیم الشان جلسہ عام،بالاصاحب امبیڈکر کاخطاب: عوام لاکھوں کی تعداد میں شرکت کریں : فاروق احمد

ناندیڑ:18اپرہل( راست)ونچیت بہوجن اگھاڑی کے قومی صدرایڈوکیٹ بالا صاحب امبیڈکر ناندیڑمیں 19اپریل کو عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔ اس ضمن میں ونچیت بہوجن اگھاڑی کے ریاستی ترجمان فاروق احمد نے منعقد ہونے والے جلسہ عام میں عوام الناس سے لاکھوں کی تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ مرکز میں بی جے … Read more

(ویڈیو)حیدرآباد: شوبھا یاترا پرمسجد کے قریب شر انگیز اشارہ، اسد اویسی کی شدید تنقید

حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے آج کہاکہ حلقہ لوک سبھا حیدرآباد کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کے ’تیر‘ اشارے پر تنقید کی جو اس نے رام نومی کے موقع پر شوبھا یاترا کے دوران سدی عنبر چوراہے کی مسجد کی طرف شر ا نگیزی کی … Read more

MRCC Urdu News 18 April 24

ہٹلرازم، دہشت و منوواد کا مقابلہ متحد ہو کر کریں گے: ورشا گائیکواڑ ’400 پار‘ بی جے پی کا پروپیگنڈہ ہے، جنوب میں صاف، شمال میں ہاف، کہاں سے آئے گا 400 پار؟ ادھوٹھاکرے نے جنہیں لیڈر بنایا، ایم پی بنایا وہ اگر ان کے نہیں ہوئے تو عوام کے کیا ہوں گے ممبئی: لوک … Read more

NCP Urdu News 18 April 24

’گھڑی‘ کو دیا جانے والا ووٹ پی ایم مودی کو دیا ہوا ووٹ ہوگا:سنیترا پوار بارامتی لوک سبھا حلقہ سے مہایوتی کی امیدوار سنیترا پوار نے اپنا نامزدگی داخل کیا بارامتی: بارامتی لوک سبھا حلقے سے مہایوتی کی امیدوار سنیترا پوار نے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کر دیا ہے۔ اس دوران سنیترا پوار نے اجیت … Read more

mpcc uRDU News 18 Aparil 24

نریندر مودی کا انجن فیل، راہل گاندھی کا انجن ملک کو آگے لے جائے گا: نانا پٹولے شولاپور کی ترقی میں رکاوٹ بننے والی بی جے پی کو عوام لوک سبھا انتخابات میں سبق سکھائیں گے پرنیتی شندے نے شولاپور میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا شولاپور: وزیر اعظم نریندر … Read more

(ویڈیو) حیدرآباد میں بی جے پی کی امیدوار مادھوی لتا کی شر انگیزی

حیدرآباد: چہارشنبہ کو رام نومی کے موقع پرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں زعفرانی تنظیموں نے شوبھا یاترا نکالی۔ اس موقع پر حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے بھی شوبھا یاترا میں شرکت کی۔ یاترا کے دوران مادھوی لتا ایک اوپن گاڑی میں سوار دیکھی جاسکتی ہیں۔ مادھوی لتا کی … Read more

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملے میں ایک اور ملزم حراست میں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے معاملے میں کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ہریانہ سے ایک اور ملزم کو حراست میں لیا ہے۔ اس ملزم کا تعلق گجرات سے گرفتار ہونے والے دو اہم ملزمین سے بتایا جا رہا ہے۔ وہ واردات سے پہلے اور … Read more