مہاوکاس اگھاڑی نے مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب ساتھ لڑنے کا کیا اعلان

ممبئی: ،15،جون (ایجنسیز)آج ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔ اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی سخت تنقید کی۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’میں 22 جنوری کو کالارام مندر گیا تھا۔ 23 جنوری کو ناسک میں کہا … Read more

رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا: ڈاکٹر الربیعہ

حجاج میں 9 لاکھ 58 ہزار 137 مرد اور 8 لاکھ 75 ہزار 25 خواتین ہیں۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ’حج 2024 میں حجاج کی تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 تک پہنچ گئی‘۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینیچر کو پریس بریفنگ … Read more

’قربانی کے جانور حاضر ہوں‘، محمد حفیظ نے اپنی ہی پاکستانی ٹیم کا کیوں اڑایا مذاق؟سوشل میڈیا پرمیمس کی بارش

پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے گزشتہ شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں انھوں نے لکھا ہے ’’قربانی کے جانور حاضر ہوں‘‘۔ اس کے ساتھ انھوں نے ہیش ٹیگ پاکستان کرکٹ لگایا ہے۔ دراصل یہ پوسٹ محمد حفیظ … Read more

سابق وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے گھر پر چلا بلڈوزر,، ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: آندھرا پردیش میں نئی ​​حکومت کی حلف برداری کے بعد گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور وائی ایس آر سی پی کے صدر جگن موہن ریڈی کے حیدرآباد میں واقع گھر پر بلڈوزر کے ذریعے انہدامی کارروائی انجام دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، میونسپل کارپوریشن نے یہ کارروائی غیر … Read more

نیٹ پیپر لیک معاملہ: بہار میں اب تک 14 اور گجرات میں 5 ملزمین گرفتار

نیٹ (این ای ای ٹی) پیپر لیک اور نقل معاملہ دن بہ دن طول پکڑتا جا رہا ہے۔ روزانہ نئی نئی باتیں سامنے آ رہی ہیں اور اپوزیشن پارٹیاں حکمراں طبقہ پر حملہ آور دکھائی دے رہی ہے۔ اس معاملے میں اب تک بہار اور گجرات سے مجموعی طور پر 19 ملزمین کو گرفتار کیا … Read more

نیٹ امتحان منسوخ کرنے کے مطالبہ پر پٹنہ میں طلبا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

پٹنہ: این ای ای ٹی (نیٹ) امتحان میں مبینہ گڑبڑی کو لے کر طلباء میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ہفتہ کو سینکڑوں طلباء اس امتحان کو منسوخ کرنے کے مطالبہ پر سڑکوں پر اترے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق احتجاجی طلباء ہٹانے کے لئے پولیس … Read more

حجاج کرام کا میدان عرفات میں قیام آج، مسجد نمرہ میں تیاریاں مکمل

حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے عازمین کی میدان عرفات آمد جاری۔عازمین حج میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کریں گے عرفات میں مسجد نبوی کے بعد مکہ مکرمہ کے علاقے کی دوسری بڑی مسجد نمرہ میں حجاج کرام کے استقبال کی تیاریاں کرلی … Read more

عرب امارات میں عید پر 1824قیدیوں کی رہائی کا حکم

ابوظبی: عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر متحدہ عرب امارات کے(یو اے ای) صدر اور نائب صدر کی جانب سے 1824 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا گیا ہے۔عیدین اسلام میں خوشی کے وہ تہوار ہیں جب اسلامی ممالک میں جیلوں میں معمولی جرائم میں قید‘قیدیوں کو رہائی کے پروانے دیے جاتے ہیں۔ امسال عیدالاضحیٰ کے … Read more

حیدرآباد:قطب الدین نامی نوجوان پر مہلک ہتھیاروں سے حملہ (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد: آصف نگر میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان کو چند نامعلوم افراد نے پرہجوم بازار میں بھگا بھگا کر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن … Read more

مہاراشٹر:وقف بورڈ کو 10 کروڑ کا فنڈ، وشواہندوپریشد سخت ناراض!

ممبئی: وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے وقف بورڈ کو 10 کروڑ روپے کا فنڈ دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔وی ایچ پی کے مہاراشٹر گوا ریاستی جنرل سکریٹری گووند شینڈے نے کہا کہ وی ایچ پی کے رہنما اس سلسلے میں جلد ہی گورنر اور وزیر اعلیٰ … Read more

حکومت کبھی بھی گر سکتی ہے: ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی:14/ جون ( ایجنسیز) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’این ڈی اے حکومت غلطی سے بنی ہے، پی ایم مودی کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے۔ یہ اقلیت والی حکومت ہے جو کبھی بھی گر سکتی ہے۔‘‘ یہ بیان کانگریس صدر نے میڈیا اہلکاروں سے بات چیت کے … Read more

ٹی-20 عالمی کپ 2024: پاکستان کا سفر ختم، بارش نے امیدوں پر پھیرا پانی، امریکہ سپر-8 میں داخل

پاکستان کا سفر ٹی-20 عالمی کپ 2024 میں ختم ہو گیا ہے۔ وہ سپر-8 میں جگہ بنانے میں ناکام ثابت ہوا کیونکہ آج امریکہ و آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب نہیں کھیلا جا سکا۔ دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گئے اور اس طرح امریکہ 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر-8 میں … Read more

خیموں کے شہر منٰی میں عازمین کی آمد کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا : 15 لاکھ سے زیادہ عازمین حج کی آمد

مکہ کے قریب خیموں کے شہر منٰی میں عازمین کی آج جمعے کے روز آمد کے ساتھ ہی اس سال کے مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ غزہ کی جنگ کے پس منظر میں اور شدید گرمی کے باوجود اس سال پندرہ لاکھ سے زائد مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ مکہ کے … Read more

نیٹ امتحان: گجرات کے گودھرا سے 5 ملزمین گرفتار، نقل کرانے کے لیے 10-10 لاکھ روپے میں ہوئی تھی ڈیل!

نیٹ (این ای ای ٹی) امتحان میں بے ضابطگی سے متعلق گجرات پولیس نے 5 ملزمین کو آج گرفتار کیا ہے۔ ان ملزمین کی گرفتاری کے بعد اب تک ڈھائی کروڑ روپے کے منی ٹریل کی بات سامنے آئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا سے 10-10 لاکھ روپے لے کر نیٹ امتحان پاس … Read more

کویت آتشزدگی حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کو 5 لاکھ کی امداد،لولومال کے مالک یوسف علی کا اعلان

نئی دہلی:کویت میں چھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 45 ہندوستانیوں کی موت ہو گئی، اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے الگ سے مالی امداد کا اعلان کیا گیا۔ کیرالا حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملیالی نژاد صنعت کاروں نے بھی مرنے والوں کے لواحقین کے … Read more

حج سے قبل سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ سعودی انتظامیہ کی جانب سے حج سیکیورٹی کو ‘ریڈ لائن’ قرار دیا گیا تھا

سعودی عرب نے حج سے قبل فوجی دستوں کو مکہ مکرہ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، انتظامیہ کی جانب سے جمعے کے روز سے تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی رائل گراؤند فورس کو مسجد الحرام میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تعینات کیا جا رہا ہے۔ … Read more

عازمین حج کیلئے ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز(ویڈیو دیکھیں)

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں وزارت حج و دیگر سرکاری اداروں کی جانب سے حج انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ہلال احمر اتھارٹی نے مسجد الحرام کے اطراف ٹاورز … Read more

منیٰ سے عرفات تک مشاعر مقدسہ ٹرین سروس کا شاندار آغاز

مشاعر مقدسہ ٹرین کی سروس کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے۔ مشاعر مقدسہ جدید ٹرین سروس منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان نو مختلف سٹیشنوں کے لیے چلا کرے گی۔سعودی ریلوے نے کہا ہے کہ ’مشاعر مقدسہ ٹرین کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور اسے سروس میں لایا گیا ہے۔ ‘’منیٰ، مزدلفہ اور … Read more

فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن یورپی پارلیمنٹ کی رکن منتخب

پیرس: فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن یورپی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوگئی ہیں وہ فرانس کی بائیں بازو کی جماعت لا فرانس انسومیز کی نمائندگی کرتی ہیں۔غیر ملکی ویب سائٹ نیو عرب ڈاٹ کام کے مطابق 32 سالہ ریما حسن کی پارٹی ایل ایف آئی نے 9.9 فیصد ووٹ حاصل کیے جب کہ انتہائی دائیں … Read more

’شادی کے دوسرے دن بیوی کو پتا چلا کہ اس کا شوہر گنجا ہے تو اس نے خلع لے لیا‘

کچھ مرد اکثر شادی کے بعد شکایت کرتے ہیں کہ خاتون نے ان سے دھوکہ کیا۔ کیونکہ خاتون کے چہرے کی اصلیت اس کا میک اپ اترنے کے بعد پتا چلتی ہے جس پر شوہر مایوس ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح کچھ عورتیں زیادہ پرکشش نظروں کے لیے پلوں کا رنگ تبدیل کرتی ہیں مگر ان … Read more

عیدالاضحیٰ اور قربانی سے متعلق مولانا ارشد مدنی کی مسلمانانِ ہند سے اپیل

نئی دہلی: ممتاز مسلم تنظیم جمعیت العلمائے ہند نے آج مسلمانوں سے درخواست کی کہ وہ عیدلاضحی کے موقع پر قربانی کرتے وقت سرکاری رہنمایانہ خطوط کی سختی کے ساتھ پابندی کریں اور ذبیحہ کئے گئے جانوروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔عیدالاضحی پیر کے روز منائی جائے گی۔ جمعیت کے صدر مولانا … Read more

ناگپور کی بارود فیکٹری میں دھماکہ , 5 خواتین سمیت 6 جاں بحق، کئی لوگ زخمی

ناگپور:13/ جون ( ایجنسیز)ناگپور شہر میں جمعرات کی دوپہر ایک فیکٹر میں زوردار دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 6 مزدوروں کی موت واقع ہو گئی ہے جن میں 5 خواتین شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ خیز مادہ بنانے والی فیکٹری میں یہ دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد علاقے میں … Read more

اسمبلی کے لیے 288 سیٹوں کے تنظیمی ڈھانچے پر زور، بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنا ہی واحد مقصد: نانا پٹولے

اگر اسمبلی کی نشستیں میرٹ کے مطابق تقسیم ہوئیں تو ایم وی اے کی تمام پارٹیوں کو اس کا فائدہ ہوگا نیٹ امتحان میں صرف گریس مارک منسوخ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا، امتحان رد کرتے ہوئے اس کی سی بی آئی انکوائری کی جائے ممبئی: لوک سبھا انتخابات میں مہاوکاس اگھاڑی کو بہتر کامیابی … Read more

متنازعہ فلم ’ہمارے 12‘ کی ریلیز پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی:فلم ’ہمارے بارہ‘ 14 جون کو ریلیز کے لیے پوری طرح تیار ہے، لیکن سپریم کورٹ نے اس فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جمعرات کے روز عدالت عظمیٰ نے انو کپور کی اداکاری والی فلم ’ہمارے بارہ‘ پر عائد ان الزامات کا نوٹس لیا جس میں فلم کو اسلامی عقیدہ … Read more

این سی پی کی جانب سے راجیہ سبھا کے لیے سنیترا اجیت پوار کو امیدواری، پرچۂ نامزدگی داخل

ممبئی: این سی پی کے ریاستی صدر ایم پی سنیل تٹکرے نے این سی پی کی جانب سے راجیہ سبھا کے لیے سنیترا اجیت پوار کی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔ سنیترا اجیت پوار نے پرچۂ نامزدگی بھی داخل کر دی ہے۔ این سی پی نے سنیترا پوار کو پرفل پٹیل کی خالی ہونے والی … Read more

ہمیں مہاراشٹر کی حکومت تبدیل کرنی ہے، 4 مہینے بعد ریاست میں ایم وی اے کی حکومت ہوگی: شرد پوار

پونے: این سی پی-ایس پی کے سربراہ شرد پوار نے بارامتی میں آج ایک بار پھر ریاستی حکومت کو تبدیل کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے انتخابات تین چار ماہ میں ہوں گے۔ میری کوشش ہے کہ کچھ بھی ہو جائے، ریاست میں حکومت تبدیل کرنا ہے اور حکومت … Read more

نیٹ میں گریس مارکس والے 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ منسوخ: سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی: میڈیکل گریجویشن کی سطح کی پڑھائی کے لئے 5 مئی کو منعقد ہونے والے قومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) 2024 کے معاملے میں، مرکزی حکومت نے جمعرات کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ جن 1563 امیدواروں کو یہ گریس مارکس دیئے گئے تھے. ان کے اسکور کارڈ منسوخ … Read more

بقرعید سے قبل چوروں نے قربانی کے لیے گھر لائے گئے لاکھوں مالیت کے 6 بکرے چوری کر لیے، لوگ حیران رہ گئے۔

عید الاضحیٰ بقرعید 2024 سے قبل دہلی وزیر آباد سے دو لاکھ روپے مالیت کے چھ بکرے چوری، بقرعید سے قبل قربانی کے لیے گھر لائے گئے لاکھوں مالیت کے چھ بکرے چور چوری، ایسی چوری، لوگ حیران وزیرآباد، دہلی سے بقرعید سے پہلے چھ بکریاں چوری (تصویری ماخذ: اے بی پی لائیو) عید الاضحی … Read more