مہاراشٹرکے اس شہر میں گوشت کی فروخت پر پانچ دنوں تک پابندی عائد

پنڈھر پور ۔ 6 جولائی ۔( ورقِ تازہ نیوز)آشاڑی ایکادشی کا تہوار قریب ہے، لاکھوں وارکاروں نے پالکیوں کے ساتھ پنڈھرپور کی طرف رخ کیا ہے۔

اس تہوار کے موقع پر انتظامیہ نے 16 جولائی سے پنڈھرپور شہر میں گوشت، مٹن، مچھلی اور جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ کو 20. سچن اتھاپے) نے دیا ہے۔

آشدھی یاترا کی مدت کے دوران، 18 سے 20 لاکھ عقیدت مند وتھورایا کی زیارت کرنے شہر آتے ہیں۔ جس کے باعث شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ فوجداری 1993 کی دفعہ 144 کے تحت 16 سے 20 جولائی 2024 تک شہر میں گوشت، مٹن، مچھلی کی فروخت اور جانوروں کے ذبح پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ .

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading