حزب اللہ نے اسرائیل پر 30راکٹ داغے آئرن ڈوم کا کوئی ردعمل نہیں

بیروت: حزب اللہ نے اسرائیل پر 30 راکٹ داغ دئے۔ تاہم اسرائیل کی حفاظت کرنے والے آئرن ڈوم نے اس پر کوئی ردعمل نہیں دکھایا۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں راکٹ فائرکئے، تاہم حزب اللہ کے راکٹوں کو روکنے کے لئے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل … Read more

اسکول پر اسرائیلی حملے کے بعد 75 لاشوں کی شناخت کی گئی: غزہ حکام

غزہ کے حکام نے پیر کو اے ایف پی کو بتایا کہ انہوں نے ہفتے کے آخر میں ایک سکول کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں ہلاک شدہ فلسطینیوں کی 75 لاشوں کی شناخت کی ہے جہاں امدادی کارکنوں نے کم از کم 93 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا … Read more

اورنگ آباد میں’مراٹھواڑہ ایجوکیشن ایکسپو‘ منعقد کرنے کی تیاری زوروں پر

اورنگ آباد:12/ اگست( ایجنسیز) اورنگ آباد میں تعلیمی بیداری کا محرک ’مراٹھواڑہ ایجوکیشن ایکسپو‘ کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ایجوکیشن ایکسپو امسال 15 دسمبر سے 22 دسمبر 2024 کے دوران عام خاص میدان میں منعقد ہوگا۔ اس بات کی اطلاع ’مائنڈز ان موشن فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے جاری کردہ پریس … Read more

دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت

حیدرآباد : راماگنڈم میں دسویں جماعت کی ایک طالبہ کل رات دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ مہلوک طالب علم کی شناخت ساہیتی (15) کے طور پر کی گئی ہے۔ راما گنڈم کی ساکن ساہیتی سینٹ کلیئر ہائی اسکول، این ٹی پی سی میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم تھی۔اطلاعات کے مطابق اتوار کی … Read more

مرکزی حکومت کا براڈکاسٹنگ بل 2024 کو روکنے کافیصلہ

نئی دہلی:12/ اگست( ایجنسیز)مرکز کی مودی حکومت نے ’براڈکاسٹنگ بل 2024‘ کو فی الحال روکنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وسیع صلاح و مشورہ کے بعد اس بل سے متعلق نیا ڈرافٹ تیار کیا جائے گا۔ کئی لوگوں کے ذریعہ اس بل پر اعتراض ظاہر کیا جا رہا تھا جس کے بعد … Read more

رکن پارلیمنٹ سپریا سولے کا موبائل فون اور واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے 400 ڈالر کا کیا مطالبہ، تحقیقات شروع

این سی پی (ایس پی) لیڈر اور لوک سبھا رکن سپریا سولے کا موبائل فون اور واٹس ایپ ہیک کیے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس کی اطلاع خود سپریا سولے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دی ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ ہیکرس ان سے پیسوں کا مطالبہ کر رہے … Read more

NCP-SP Urdu News 12 August 24

سپریا سولے کی ڈیجیٹل سیکیورٹی پر زور: واٹس ایپ ہیک ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کی قومی ورکنگ صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا تائی سولے نے ڈیجیٹل سیکیورٹی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈیجیٹل سیکیورٹی کے … Read more

MPCC Urdu News 12 August 24

پارٹی کے لیے کام کرنے والے محنتی و نئے چہروں کو موقع دیا جائے گا: رمیش چنیتھلا ریاست کی ’کھوکے باز‘ و دھوکے باز حکومت جائے گی اور ایم وی اے کی ایماندار و شفاف حکومت آے گی: نانا پٹولے لوک سبھا کی طرح اسمبلی انتخابات میں بھی بی جے پی کو شکست دے کر … Read more

NCP Urdu News 12 August 24

مراٹھا ریزرویشن: کیا شرد پوار جرانگے پاٹل اور کیرے پاٹل کو احتجاج روکنے کا مشورہ دیں گے؟: امیش پاٹل ممبئی: این سی پی کے چیف ترجمان امیش پاٹل نے آج مراٹھا ریزرویشن کے معاملے پر ایک اہم سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ جب مراٹھا ریزرویشن کا معاملہ مرکزی حکومت کے دائرہ اختیار میں … Read more

’اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے‘، وقف ترمیمی بل سے متعلق اجیت پوار کا اظہارِ عزم

وقف (ترمیمی) بل 2024 کو تبادلہ خیال کے لیے جے پی سی کے پاس بھیج دیا گیا ہے، لیکن اس پر سیاسی بیانات کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ مہاراشٹر میں رواں سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، اس لیے ریاست میں وقف بل کو لے کر کچھ زیادہ ہی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس درمیان نائب … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات اور ملک میں مسلمانوں کی سیاسی پیش قدمی کے مدنظر حضرت سجاد نعمانی کی موجودگی میں اجلاس

ممبئی: ریاستی اسمبلی الیکشن اور پورے ملک میں سیاسی طور پر مسلمانوں کی پیش قدمی اور وسیع تر قومی مفادات کے پیش نظر عنقریب ملکی سطح پر مسلمانوں کے ایک سنٹرل بورڈکی تشکیل رو بہ عمل ہے اس سلسلہ میں ممبئی کے سہارا(سانتا کروز) ہوٹل میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، … Read more

اگلے 24 گھنٹوں میں حزب اللہ کے حملے سے متعلق اسرائیل کی تیاریاں

اسرائیلی اخبار معاریف نے کہا ہے کہ اسرائیل میں اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ حزب اللہ اپنے فوجی کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں اگلے 24 گھنٹوں کے اندر حملہ کردے گی۔ اخبار نے اسرائیلی اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ یہ امکانات ظاہر کرتے ہیں کہ … Read more

یوکرین کا روس پر حملہ: یوکرینی فوجی روسی علاقے میں داخل، متعدد گاؤں پر بھی قابض

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے پہلی بار یہ تسلیم کیا ہے کہ یوکرین اس وقت روس کے مغرب میں کرسک خطے پر حملے کر رہا ہے۔ سنیچر کو اپنے ٹی وی خطاب میں یوکرین کے صدر نے کہا کہ یوکرین کی فوج اب جارح ملک (روس) کی سرزمین پر لے کر جا رہی ہے۔ … Read more

امریکہ نے بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ کروایا، شیخ حسینہ کا سنسنی خیز الزام،وجہہ یج بتائی

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور ملک چھوڑنے کے بعد شیخ حسینہ کا پہلی بار بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے عوامی لیگ حکومت کا تختہ پلٹ کروانے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ بتایا ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ ایئر بیس قائم کرنے کے … Read more

ناندیڑ:الحاج عبد الستار فاروقی کا انتقال پُر ملال

ناندیڑ:11/ اگست ۔ (ورق تازہ نیوز)نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبدالرحمٰن فاروقی سر ( معلّم ضلع پریشد اسکول جولا پانچال ہنگولی) اور عطاالرحمان فاروقی سر (ضلع پریشد اسکول کرندہ ہنگولي) ، مجیب الرحمٰن فاروقی ( معلّم اُردو اسکول عثمان شاہی مل ، ناندیڑ)کے والد صاحب محترم الحاج عبدالستار ولد عبد … Read more

میانمار کا ڈرون حملہ: بنگلہ دیش فرار ہونے والے درجنوں روہنگیا مسلمانوں کی موت

متعدد عینی شاہدین کے مطابق میانمار سے فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں پر ڈرون حملے میں درجنوں افراد جان سے گئے، جن میں ایسے خاندان بھی شامل ہیں جن کے ساتھ بچے تھے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے چار عینی شاہدین، سماجی کارکنوں اور ایک سفارت کار کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پیر کو … Read more

ویڈیو: اُتر پردیش میں رکشا دل کے کارکنان کا مسلمان آبادی پر حملہ

انڈیا کی ریاست اُتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں دائیں بازو کے گروہ رکشا دل نے ایک کچّی آبادی پر حملہ کر دیا ہے۔بی بی سی بنگلہ کے مطابق رکشا دل کے کارکنان نے بستی میں رہائش پذیر بنگلہ دیشی مسلمانوں پر تشدد کیا اور ان کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی۔ تاہم غازی … Read more

افغان سرکاری ملازمین کو باجماعت نماز ادا کرنے کا حکم : طالبان رہنما

کابل: افغان طالبان نے سرکاری ملازمین كیلئے 5 وقت کی فرض نماز باجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس كے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو 5 وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکم نامے میں کہا … Read more

’ایسے جاہل ہندو ہو ہی نہیں سکتے‘، ہندوستانی باشندوں کو بنگلہ دیشی کہہ کر پیٹنے والوں پر پھوٹا سپریا شرینیت کا غصہ

بنگلہ دیش میں جاری بحران کا اثر اب ہندوستان میں بھی دکھائی دینے لگا ہے۔ ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ بنگلہ دیشی کہہ کر کچھ ہندوستانی مسلمانوں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس پر کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے معصوم مسلمانوں کی پٹائی کرنے والوں … Read more

خوشخبری: لاڈلی بہن اسکیم:17 اگست کو دوماہ کی رقم اکاﺅنٹ میں جمع ہوگی، ضلع کی پانچ لاکھ درخواستیں اہل

ناندیڑ:10اگست ( ورق تازہ نیوز)چیف منسٹر میری لاڈلی بہن یوجنا کے تحت ناندیڑ ضلع میں خواتین کی پانچ لاکھ درخواستوں کو اہل قرار دیاگیاہے۔ 17 اگست کو ان سب کے بینک اکاونٹ میں دو ماہ کی تین ہزار روپے کی رقم جمع کرائی جائے گی۔یہ اطلاع خواتین اور بچوں کی بہبود کے محکمہ کی طرف … Read more

ناندیڑ کے عوام نے دکھایا ہے کہ عوام سے بڑا کوئی نہیں: بالا صاحب تھورات

لاتور/ممبئی: مہاوتی حکومت ایک بدعنوان حکومت ہے اور اس غیر آئینی حکومت کے خلاف لوگوں میں شدید غصہ ہے۔ اس حکومت میں کاموں کے ٹھیکے دینے میں 50 فیصد کمیشن لیا جاتا ہے۔ کمیشن مانگنے والی اس حکومت کو اکھاڑ پھینکئے اور اسے اقتدار سے بے دخل کیجئے۔ کانگریس کے مہاراشٹر انچارج رمیش چننیتھلا نے … Read more

ہنیہ کے قتل پر ایرانی ردعمل کا غزہ میں جنگ بندی سے کوئی تعلق نہیں

ایران نے کہا ہے غزہ میں جاری لڑائی رکوانا تہران کے لیے ایک "ترجیح” ہے؛ تاہم غزہ میں سیز فائر کی کوششوں کا حماس رہ نما اسماعیل ھنیہ کے قتل پر جوابی اقدام سے کوئی تعلق نہیں۔تہران کا کہنا کہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب دینا ایران کا … Read more

MPCC Urdu News 10 August 24

بدعنوان اور کمیشن خور مہایوتی حکومت کو اکھاڑ پھینکئے اور ایم وی اے کو اقتدار میں لایئے: رمیش چنیتھلا ایم وی اے اسمبلی میں 185 سے زائد سیٹوں کے ساتھ اقتدار میں آئے گی اور کانگریس سب سے بڑی پارٹی ہوگی مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے ایک مکھوٹا ہیں، اصل میں بی جے پی و آر … Read more

ممبئی میں مسلمانوں کا اودھوٹھاکرے کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج

ممبئی :10/اگست( ایجنسیزز) مسلم کمیونٹی تنظیموں نے سابق وزیر اعلی اور شیوسینا ابھاٹا گروپ کے لیڈر ادھو ٹھاکرے کی ماتوشری رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ مسلم تنظیم کے کارکنوں نے ادھو ٹھاکرے کے خلاف نعرے لگائے اور پوچھا کہ وقف بورڈ ترمیمی بل پر ادھو ٹھاکرے کا کیا کردار ہے۔ تنظیموں نے الزام لگایا … Read more

Good News: मुख्यमंत्री माझी लाडकी बहीण योजनेअंतर्गत 17 ऑगस्टला डीबीटीद्वारे लाभ जमा होणार, नांदेड जिल्ह्यात पाच लक्ष अर्ज पात्र

नांदेड दि. 17 ऑगस्ट : मुख्यमंत्री माझी लाडकी बहीण योजनेअंतर्गत नांदेड जिल्ह्यातील महिलांचे पाच लक्ष अर्ज पात्र ठरले आहेत. या सर्वांच्या बँक खात्यामध्ये 17 ऑगस्ट रोजी दोन महिन्यांचा अर्थात तीन हजार रुपये जमा होणार आहे. महिला व बालकल्याण विभागाने जारी केलेल्या एका पत्रकामध्ये ही माहिती देण्यात आली आहे. पाच लक्ष अर्ज मंजूर झाले तरी ज्यांच्या … Read more

جاپان میں ’سنامی‘ یا ’میگاکوئک‘ کے اندیشہ سے خوف کی لہر، 3.20 لاکھ لوگوں کی جان خطرے میں!

جاپان میں گزشتہ 8 اگست کو ریکٹر اسکیل پر 7.1 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس نے لوگوں میں دہشت پیدا کر دی تھی۔ کچھ رپورٹس کے مطابق اس زلزلہ میں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں اور کئی عمارتوں میں شگاف پیدا ہونے کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ اس زلزلہ کے بعد سنامی کا الرٹ … Read more

جرمن ٹینک دہائیوں بعد روس میں داخل، تین روسی علاقوں میں الرٹ

ایک نئے اشتعال انگیز بیان میں روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیو نے دھمکی دی ہے کہ روسی ٹینک برلن میں ریخسٹاگ کی عمارت کے سامنے والے ریپبلک سکوائر تک پہنچ سکتے ہیں۔ یہ رد عمل اس وقت سامنے آیا ہے جب جرمن بکتر بند گاڑیاں یوکرینی یونٹوں کے ساتھ روسی علاقے کورسک … Read more

کیا ہندوستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ ’ہنڈن برگ ریسرچ‘ کے 4 الفاظ والے پوسٹ سے نئی ہلچل شروع

ہنڈن برگ ریسرچ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گیا ہے۔ وجہ ہے اس کے ذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر انگریزی میں کیا گیا 4 الفاظ پر مشتمل ایک پوسٹ۔ اس پوسٹ اشارہ دیا گیا ہے کہ ہندوستان میں کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ جب سے یہ پوسٹ سامنے آیا ہے، ایک ہلچل … Read more