انسٹاگرام پر محبت، 3 سال تک چلتی رہی … دولہا دبئی سے شادی کی بارات کے ساتھ پہنچا تو دلہن کو غائب پایا

نئی دہلی: frud in marriag: محبت اندھی ہوتی ہے۔ آپ نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہوگا۔ کچھ لوگ دراصل محبت میں اس قدر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ وہ جس شخص سے محبت کرتے ہیں ان پر اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ بعض اوقات یہ بھروسہ ان پر بھاری ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی … Read more

حضرت خواجہ حسن نظامی دہلویؒ کی بیٹی حضرت کوثر بانو نظامی کا کراچی میں سانحہ ارتحال

نئی دہلی:9/دسمبر ۔ (راست)یہ اطلاع بڑے ہی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ شمس العلماء مصور فطرت حضرت خواجہ حسن نظامی دہلویؒ کی سب سے چھوٹی بیٹی حضرت کوثر بانو نظامی کا 8 دسمبر 2024کو کراچی پاکستان میں انتقال پُر ملال ہوگیا ہے۔ اس کی اطلاع حضرت خواجہ سید محمد نظامی دہلوی جانشین حضرت … Read more

وقف معاملے پر مسلمانوں کا ساتھ دیں’، کیتھولک تنظیم سے عیسائی اراکین پارلیمنٹ کی گزارش

وقف بورڈ کے معاملے پر ملک کے کئی عیسائی اراکین پارلیمنٹ نے مسلمانوں کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عیسائی اراکین پارلیمنٹ نے قومی راجدھانی میں کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کی میٹنگ میں کہا ہے کہ عیسائی فرقہ کو وقف ترمیمی بل پر اصولی طور پر اپنا رخ اختیار … Read more

شام میں اسد حکومت کا تختہ پلٹ، ابو محمد الجولانی کی قیادت میں باغیوں کا کنٹرول

دمشق: شام میں برسوں کی خانہ جنگی کے بعد بالآخر بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ ابو محمد الجولانی کی قیادت میں باغی گروپ هيۃ تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) نے شام کے بیشتر حصوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور ایک نئی حکومت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ … Read more

نیا پمپ ہاؤس اور پائپ لائن منصوبہ جلد مکمل ہوگا سٹیم پروجیکٹ م یں 500 ملین لیٹر پانی کی گنجائش کا اضافہ

نیا پمپ ہاؤس اور پائپ لائن منصوبہ جلد مکمل ہوگا سٹیم پروجیکٹ میں 500 ملین لیٹر پانی کی گنجائش کا اضافہ تھانے (آفتاب شیخ) شہاڈ میں سٹیم پروجیکٹ کے تحت 500 ملین لیٹر کی گنجائش والے نئے پمپ ہاؤس اور 12 کلومیٹر لمبی واٹر پائپ لائن کے تعمیراتی کام کا افتتاح میونسپل کمشنر سوربھ راؤ … Read more

بریکینگ نیوز:شامی صدر کے دمشق چھوڑنے کی اطلاعات: ’عوام نے بشار الاسد کا تختہ الٹ دیا‘ باغیوں کا دعویٰ

شام کے سرکاری ٹیلی وژن سے نشر بیان میں اپوزیشن فورسز نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد کی حکومت ختم ہو چکی ہے۔ جیلوں سے تمام قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والا یہ بیان بشار الاسد حکومت کے خلاف لڑنے گروہوں کے اتحاد … Read more

شدید ٹھنڈ کے لیے ہو جائیں تیار، آئی ایم ڈی نے اگلے 2 دنوں تک کئی ریاستوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا

ہندوستان میں اس وقت موسم سرما ہے، لیکن کئی ریاستوں میں ٹھنڈ کا اثر زیادہ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ لیکن اب دھیرے دھیرے ٹھنڈ میں اضافہ ہونے کی قوی امید ہے۔ ابھی شمالی ہند میں سردی کچھ زیادہ ہے، لیکن ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہونے والا ہے۔ دراصل کچھ ریاستوں میں سردی کی … Read more

عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون پر اب خصوصی بینچ میں سماعت،امید افزاپیشرفت:مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی: سنبھل سانحہ اور اجمیر درگا ہ پر ہندوؤں کے دعوے کے پس منظر میں جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کے تعلق سے داخل پٹیشن پر 12 دسمبر کو دوپہر ساڑھے تین بجے چیف جسٹس کی سربراہی والی تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کریگی۔ یہ اطلاع آج … Read more

ریٹائرڈصحافیوں کو ہر ماہ 20 ہزار روپئے اعزازی رقم دینے کے فیصلہ پرجلد عمل آوری

ممبئی:7دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) آچاریہ بال شاستری جامبھیکر صحافی اعزاز اسکیم کے ضوابط میں نرمی کرنے کا فیصلہ اور ماہانہ 20 ہزار روپئے اعزاز فنڈ دینے کے سرکاری فیصلے پر آئندہ ہفتے عملدرآمد کیا جائے گا، یہ اعلان ریاست کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے کیا ہے۔وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد روایت کے مطابق … Read more

ملک میں بڑھتی فرقہ وارانہ کشیدگی پر امام بخاری فکرمند، مسلمانوں سے بات چیت کرنے کی وزیر اعظم مودی سے جذباتی گزارش

دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کی نماز کے دوران تقریر کرتے ہوئے وہ کافی جذباتی ہو گئے۔ اس دوران انہوں نے نم آنکھوں سے وزیر اعظم نریندر مودی سے مسلمانوں کے ساتھ بات … Read more

ناندیڑ:سابقہ رکن اسمبلی موہن اناہمبرڈے این سی پی کے نئے ضلع صدر؟

ناندیڑ:7دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)کانگرس پارٹی کے سابقہ رکن اسمبلی موہن انا ہمبرڈے کانگریس کو جلد ہی خیراباد کہہ کر راشٹر وادی کانگریس(اجیت پو ار گروپ) میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اور پارٹی کے شمولیت کے دن ہمبرڈے کو ضلع صدر کی نئی ذمہ داری سونپے جانے کی اطلاع مل رہی ہے جبکہ این … Read more

سماج وادی پارٹی کی مہاویکاس اگھاڑی سے دستبرداری ادھوسینا کے بابری مسجدپرموقف سے ناراضگی : ابوعاصم اعظمی

ممبئی ،7دسمبر(ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے صدر اورایم ایل اے ابو اعظمی نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی نے مہاراشٹر کے اپوزیشن اتحاد مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ابو اعظمی نے الزام لگایا کہ شیو سینا (یو بی ٹی) نے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں اپنی حالیہ … Read more

NCP-SP Urdu News 7 Dec 24

مارکرواڑی میں فرضی بیلیٹ پیپر سے ووٹنگ میں کچھ غلط نہیں تھا: شرد پور کولہاپور: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (ایس پی) کے صدر شرد پوار نے مارکڑواڑی گاؤں کے عوام کو ’فرضی بیلٹ پیپر ووٹنگ‘ سے روکے جانے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔شولاپور ضلع کے مارکڑواڑی گاؤں میں یہ معاملہ اس وقت توجہ کا مرکز … Read more

ریٹائرڈ صحافیوں کو اب ۲۰ ہزار روپے ماہانہ اعزازی رقم ملے گی ب ال شاستری جامبھیکر اعزازی اسکیم: شرائط میں نرمی کا اعلان

ریٹائرڈ صحافیوں کو اب ۲۰ ہزار روپے ماہانہ اعزازی رقم ملے گی بال شاستری جامبھیکر اعزازی اسکیم: شرائط میں نرمی کا اعلان (آفتاب شیخ) ریاستی حکومت نے ریٹائرڈ صحافیوں کے لیے "آچاریہ بال شاستری جامبھیکر اعزازی اسکیم" کے تحت اعزازی رقم کی شرائط میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اعلان کیا … Read more

NCP Urdu News 7 Dec 24

ای وی ایم کا موضوع اٹھا کر مہاوکاس اگھاڑی جذباتی کھیل کھیل رہی ہے: اجیت پوار ممبئی: مہا یوتی کو عوام نے اتنی بڑی اکثریت دی ہے کہ اب ای وی ایم کا موضوع اٹھا کر مہاوکاس اگھاڑی جذباتی کھیل کھیل رہی ہے، یہ سخت تنقید این سی پی کے قومی صدر اور نائب وزیر … Read more

آر ایس ایس کا عروج اور مسلمانوں کی جماعتوں میں زوال

از:-عبدالعظیم رحما نی ملکا پوری9224599910 فکر کی بنیادیں:انتہا پسندانہ ہندو قوم پرستی ہندوستان کی تاریخ میں نہایت پرانا رجحان ہے۔ 1915 میں ہندو مہا سبھا کے نام سے پہلے کانگریس کے اندر ہی ایک پریشر گروپ منظم کیا گیا 27ستمبر1925 ناگپور میں آر ایس ایس کا قیام عمل میں آیا ۔ونایک دامودر ساورکر اس کے … Read more

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کی جائیدادوں کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ، دہلی کے بے نامی ٹریبونل کا حکم

ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کو بڑی راحت ملی ہے۔ اب ان کی جائیدادوں کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ کر دیا گیا ہے۔ دہلی کے بے نامی ٹریبونل کا حکم آیا ہے۔ اس کی ضبط شدہ جائیداد کو آزاد کر دیا گیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ اجیت پوار، بیٹے پارتھ … Read more

شام: مسلح گروپوں کا حمص کے شمالی دیہی علاقے پر کنٹرول، شہر کی جانب پیش قدمی

شامی فوج کی جانب سے الرستن کے پل پر (جو حمات اور حمص کے شہروں کو ملاتا ہے) شدید بم باری کے باوجود مسلح گروپ حمص کے دیہی علاقے کی جانب پیش قدمی میں کامیاب ہو گئے۔العربیہ نیوز کے ذرائع نے آج جمعے کے روز بتایا کہ مسلح گروپوں نے حمص کے شمالی دیہی علاقے … Read more

’میرے خلاف تشدد کا کوئی الزام نہیں‘، دہلی ہائی کورٹ میں عمر خالد نے پیش کی دلیل، آئندہ سماعت 12 دسمبر کو

نئی دہلی:آج عمر خالد نے دہلی ہائی کورٹ میں اپنی ضمانت سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ ’’میرے خلاف تشدد یا فنڈنگ کا کوئی الزام نہیں ہے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے طویل قید، مقدمہ کی سماعت میں تاخیر اور مساوات کی بنیاد پر ضمانت کا مطالبہ کیا۔ دہلی … Read more

الرقہ اور دیر الزور سے شامی فوج کا انخلا۔۔۔ سیرین ڈیموکریٹک فورسز داخل

شام میں سرکاری فوج آج جمعے کے روز "حیران کن طور پر” دیر الزور شہر سے نکل گئی۔ یہ بات شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ المرصد نے بتائی۔المرصد کے سربراہ رامی عبدالرحمن کے مطابق "شامی فوج اور تہران کے ہمنوا گروپوں کی قیادت دیر الزور شہر اور اس کے نواحی دیہی علاقے سے … Read more

متھرا کی شاہی عیدگاہ میں جل ابھیشیک کرنے جارہی میرا ٹھاکر کو پولیس نے روک لیا (ویڈیو)

متھرا: بابری مسجد انہدام کی برسی پر جمعہ کو متھرا کی شاہی مسجد عیدگاہ میں جل ابھیشیک کرنے جا رہی اکھل بھارت ہندو مہاسبھا (مہیلا مورچہ) آگرہ کو پولیس نے راستے میں روک دیا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا (مہیلا مورچہ) آگرہ کی میرا راٹھور اپنے ساتھ یمنا کا پانی اور لڈو گوپال لے کر شاہی … Read more

ناندیڑضلع سے وزارت کی کُرسی کسے ملے گی؟

ناندیڑ:6 دسمبر(ورقِ تازہ نیوز)حالیہ ودھان سبھا انتخابات میں ناندیڑ ضلع میں مہا یوتی نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ضلع کے نو حلقہ اسمبلی جات میں سے بی جے پی کو پانچ ‘شیوسینا کو تین اور راشٹروادی کانگرےس کو ایک جگہ پر کامیابی حاصل ہوئی ۔ریاست میں مہایوتی کی حکومت بھی برسراقتدار آگئی ہے۔ اس لیے … Read more

وارانسی: ادے پرتاپ کالج کی مسجد میں جمعہ کی نماز نہیں ہو پائی ، بھگوا پرچم لیے طلبا کے ہنگامہ نے پولیس کو کیا بے بس!

وارانسی :اتر پردیش میں آج کئی مساجد کے قریب پولیس کی سخت سیکورٹی دیکھی گئی اور کچھ مقامات پر فرقہ وارانہ کشیدگی والے حالات بھی دیکھنے کو ملے۔ اس درمیان وارانسی میں ادے پرتاپ کالج احاطہ واقع مسجد میں بھگوا بریگیڈ کے ہنگامہ کی وجہ سے نمازِ جمعہ نہیں ہو سکی۔ بتایا جاتا ہے کہ … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخاب: ہارنے والے 104 امیدواروں نے الیکشن کمیشن سے کیا رابطہ، وی وی پیٹ ڈاٹا کی تصدیق کا مطالبہ کیا

ممبئی:6/ ڈسمبر (ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے بعد لگاتار الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ای وی ایم اور وی وی پیٹ (ووٹر ویریفائیبل پیپر آڈٹ ٹریل) مشینوں پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے 104 امیدواروں نے الیکشن کمیشن کے پاس درخواست داخل کی ہے۔ اس درخواست میں تشویش … Read more

MPCC Urdu News 6 Dec 24

جنگ آزادی میں انگریزوں کا ساتھ دینے والی سمبت پاترا کی پارٹی کے اجداد ہی اصل غدار اور ملک دشمن: نانا پٹولے اڈانی کی بدعنوانی پر بحث کا مطالبہ کرنے پر ہی بی جے پی کی طرف سے راہل گاندھی کی بدنامی، بی جے پی کچھ بھی کرے لیکن ’اڈانی مودی بھائی بھائی!‘ بغیر دعوت … Read more

ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے مہاپری نروان دن پر مہاراشٹر پردیش ک انگریس کی جانب سے خراج عقیدت

ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے مہاپری نروان دن پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کی جانب سے خراج عقیدت ممبئی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی نے بھارت رتن اور بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے مہاپری نروان دن کے موقع پر تِلک بھون، ممبئی میں ایک تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں سابق ریاستی … Read more

بریکینگ نیوز:آکولہ کے دو گاؤں میں آج بیلٹ پیپر پر دوبارہ پولنگ؛ گاؤں والوں نے ای وی ایم کو چیلنج کیا

اکولہ: (ورقِ تازہ نیوز)سولاپور ضلع کے مالشیرس تعلقہ کے مرکاڑواڑی گاؤں میں بیلٹ پیپر پر ‘موک پول’ زبردست تنازعہ کا شکار رہا۔ دیہاتیوں نے بیلٹ پیپر پر ووٹ ڈالنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی تھیں۔ تاہم پولیس انتظامیہ نے گاؤں میں کرفیو نافذ کرکے پولنگ کا عمل روک دیا، اس لیے گاؤں والے بیلٹ پیپر … Read more

آر بی آئی نے بڑھا دی ’یو پی آئی لائٹ‘ کی پیمنٹ لِمٹ، والیٹ کی لِمٹ میں بھی کیا اضافہ

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے یو پی آئی استعمال کرنے والوں کو ایک خوشخبری دی ہے۔ آر بی آئی نے اعلان کیا ہے کہ یو پی آئی لائٹ کے ذریعہ آف لائن ڈیجیٹل پیمنٹ کی لِمٹ کو بڑھایا جا چکا ہے۔ اس کے تحت یو پی آئی والیٹ کی لِمٹ 2000 روپے … Read more