شام کو سب ٹھیک تھا، صبح دیکھا تو قبر سے مردے باہر نکل چکے تھے
اترپردیش کے سہارنپور میں محکمہ آبپاشی کی لاپرواہی کی وجہ سے مسلم قبرستان میں پانی بھر گیا۔ حالات اتنے خراب ہو گئے کہ پانی قبروں میں داخل ہو گیا، جس کی وجہ سے کئی قبروں سے مٹی ہٹ گئی۔ مٹی ہٹ جانے کے سبب کئی قبروں میں دفن لاشیں باہر آنے لگیں۔ پانی کے تیز … Read more