مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے ’ہلاکتیں‘: ’ان کا ہاتھ چھوٹا اور وہ پلک جھپکتے ہی غائب ہو گئے‘
انڈیا کے قدیم شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں مہا کبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔انڈیا میں حکام نے سرکاری حکام نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تاہم ملک کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک … Read more