ریاستی یوتھ ایوارڈ کے لئے درخواستیں مطلوب

ناندیڑ: 31 جنوری(ورق تازہ نیوز): ریاستی یوتھ ایوارڈ کے لئے نوجوانوں یا یوتھ ڈیولپمنٹ کے کام کرنے والی تنظیموں کی گزشتہ تین سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور ریاستی یوتھ ایوارڈ برائے 2023-24 کے لئے درخواستیں ہفتہ 15 فروری 2025 تک ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر آفس میں جمع کرائی جائیں گی۔ قومی اور … Read more

چوتھے ٹی-20 میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر ہندوستان نے سیریز پر کیا قبضہ، شیوم دوبے پلیئر آف دی میچ قرار

ہندوستان نے آج انگلینڈ کے خلاف پونے میں کھیلے گئے چوتھے ٹی-20 میچ کو 15 رنوں سے جیت کر 5 ٹی-20 میچوں کی سیریز پر قبضہ کر لیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 20 اوورس میں 181 رن بنائے تھے اور یہ اسکور انگلینڈ کے لیے ناقابل رسائی ثابت ہوا۔ ہندوستانی ٹیم … Read more

ممبئی: کھار گھر عالمی تبلیغی اجتماع کا روح پرور آغاز : مولانا سعد کا شرک کیخلاف پراثر خطاب، ہزاروں فرزندانِ توحید کی شرکت، نظم وضبط کا شاندار مظاہرہ

ممبئی۔۳۱؍ جنوری:( نازش ہما قاسمی ) نوی ممبئی کے کھار گھر میں منعقد تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز جمعہ سے ہوگیا ہے۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شریک تھے۔ اجتماع گاہ سے مولانا وکیل مظاہری کی اطلاع کے مطابق اجتماع کے پہلے دن بعد نمازِ فجر نظام الدین مرکز کے ذمہ … Read more

صرف دھننجے منڈے ہی نہیں، بلکہ کابینہ کے 65 فیصد وزراء پر فوجداری مقدمات، داغدار وزراء کو برطرف کیا جائے: نانا پٹولے

بی جے پی نے کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کیا، پھر بھی بل کیوں بھیجا جا رہا ہے؟ کمبھ میلے میں عقیدت مندوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟ موہن بھاگوت، مودی-یوگی کا استعفیٰ کیوں نہیں مانگتے؟ ممبئی/ناگپور: ریاستی وزیر برائے خوراک و شہری رسد دھننجے منڈے پر مسلسل سنگین الزامات عائد … Read more

القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی ہلاکت کی تصدیق: ’نو زندگیوں والے جنگجو‘ کون تھے؟

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے تقریباً دو ہفتوں بعد حماس نے اپنے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔القسام بریگیڈ کے قائد محمد الضیف کو 13 جولائی کو خان یونس کے علاقے المواسی میں ایک عمارت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، تاہم حماس نے اس … Read more

طلبہ کی غذائیت پر سیاست! مڈ ڈے میل میں انڈے بند کرنے کے خلاف ڈا کٹر جتیندر اوہاد کا انوکھا احتجاج

طلبہ کی غذائیت پر سیاست! مڈ ڈے میل میں انڈے بند کرنے کے خلاف ڈاکٹر جتیندر اوہاد کا انوکھا احتجاج تھانے (آفتاب شیخ) راشٹروادی کانگریس پارٹی – شرد پوار گروپ کے قومی جنرل سکریٹری اور قانون ساز پارٹی کے لیڈر ڈاکٹر جتیندر اوہاد نے اسکولی طلبہ کو مڈ ڈے میل میں انڈے فراہم کرنے کی … Read more

30 اپریل تک پری مانسون کام مکمل کریں: کمشنر سوربھ راؤ میونسپل ک ارپوریشن، میٹرو اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کی میٹنگ میں پری مانسون ت یاریوں کا جائزہ

30 اپریل تک پری مانسون کام مکمل کریں: کمشنر سوربھ راؤ میونسپل کارپوریشن، میٹرو اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کی میٹنگ میں پری مانسون تیاریوں کا جائزہ تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) نے مانسون کے دوران شہریوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے قبل از وقت تیاریوں کو تیز کرنے کا فیصلہ … Read more

ناندیڑ:خبر غم : شیخ اعجاز سر موظف کی اہلیہ کا انتقال

ناندیڑ:31/ جنوری ۔ (ورق تازہ نیوز)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شیخ اعجازسر (ڈراینگ ٹیچر) موظف مدینتہ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کی اہلیہ کااچانک حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال ہوچکا ہے۔ان للہ و ان الیہ راجعون۔ یہ سانحہ رات کے آخری پہر میں پیش آیا۔اللہ مرحومہ کو اپنے جواررحمت … Read more

عارضی تعطل کے بعد 110 فلسطینی قیدی رہا، حماس کی تصدیق

حماس کے زیر اتنظام میڈیا دفتر نے تصدیق کی ہے کہ آٹھ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔رملہ میں بسوں کے ذریعے ان قیدیوں کو اسرائیلی جیل سے تقریباً ایک گھنٹے سے زائد کی مسافت طے کر کے پہنچایا گیا۔رملہ میں اس وقت سخت سکیورٹی ہے … Read more

ٹک ٹاک پر ’قابل اعتراض ویڈیوز‘ بنانے پر 14 سالہ لڑکی قتل

کوئٹہ :30/ جنوری ( ایجنسیز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ایک 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے قتل کے الزام میں اس لڑکی کے والد اور ماموں کو گرفتار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے ’لڑکی کے رہن سہن اور ٹک ٹاک پر قابل اعتراض ویڈیوز پوسٹ‘ کرنے کی وجہ سے … Read more

ناندیڑ ضلع کے 703 کروڑ کے مجوزہ منصوبے کو منظوری

ناندیڑ، 30 جنوری: ناندیڑ ضلع کی 2025-26 کے سالانہ منصوبے کے 703 کروڑ کے مجوزہ منصوبے کو آج ضلع منصوبہ کمیٹی نے منظوری دے دی۔نگران وزیر اتول ساوے کی صدارت میں آج ضلع منصوبہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔آج کے اجلاس میں سابق وزیر اعلیٰ اور رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان، بالا صاحب ٹھاکرے ہرِدرا ریسرچ سینٹر … Read more

شرجیل امام نے دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی,دہلی فساد پر بنی فلم ’2020 دہلی‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی:30/ جنوری ( ایجنسیز)دہلی فسادات کے ملزم اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم شرجیل امام نے جمعرات (30 جنوری) کو دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔ انہوں نے عرضی میں 2020 میں پیش آئے شمال مشرقی دہلی کے فسادات پر مبنی فلم ’2020 دہلی‘ کی … Read more

مہاکمبھ میں پھر لگی آگ، کئی ٹینٹ جل کر خاک، بہت مشکل سے پایا گیا آگ پر قابو

پریاگ راج :ایف آئی ار میں کہا گیا کہ ’میں 15 جنوری کو اپنے بچوں کے ہمراہ امریکہ سے لاہور پہنچا تھا جہاں چند روز گزارنے کے بعد 22 جنوری کو کوئٹہ آ گیا۔ 27 جنوری کی شب میں اپنی بیٹی حرا کے ہمراہ اپنے برادرِ نسبتی کے گھر جانے کے لیے نکلا۔ میں اور … Read more

بریکینگ نیوز:سویڈن میں قرآن کو نذرِ آتش کرنے والے شخص کو لائیو سٹریمنگ کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

سنہ 2023 میں سویڈین کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک مسجد کے باہر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو نذرِ آتش کرنے والے شخص کو ان کے اپارٹمنٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق 38 سالہ سلوان مومیکا کو بدھ کی شام سٹاک ہوم میں ان کے اپارٹمنٹ میں … Read more

مسلم نوجوان کو کو جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کی تفشیش دوسرے پولیس اسٹیشن منتقل

ممبئی، 30 جنوری (ایجنسیز) مہاراشٹر حکومت نے ممبئی ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ اس نے ٹرین میں سفر کے دوران طلباء کے ایک گروپ کی جانب سے ایک مسلم نوجوان کو دوران سفر جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے والی شکایت فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) کو نوجوان کی جانب … Read more

حکومتی اتحاد میں روز بروز سنگین الزامات، فڑنویس وکالت کے بجائے وزارت اعلیٰ کی ذمہ داری نبھائیں: نانا پٹولے

اجیت پوار کو کسانوں کی آنکھوں کے آنسو نظر نہیں آتے؟ فصل بیمہ گھوٹالے پر جھوٹ بولنے کی ضرورت کیوں؟ ممبئی: بی جے پی اتحاد کے اقتدار میں آنے کے بعد تینوں پارٹیوں میں اقتدار کی بندر بانٹ جاری ہے۔ حکومت میں تماشہ چل رہا ہے اور روز کسی نہ کسی وزیر پر سنگین الزامات … Read more

راج ٹھاکرے کو اپنی پارٹی اور انتخابی نشان کو بچانے پر غور کرنا چاہیے: آنند پرانجپے

ممبئی: این سی پی کے سینئر ترجمان آنند پرانجپے نے مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نے ریاستی اسمبلی انتخابات میں 128 نشستوں پر قسمت آزمائی، مگر ایک بھی سیٹ جیتنے میں ناکام رہی اور محض 1.55 فیصد ووٹ حاصل کر … Read more

سنتوش دیشمکھ اور سومناتھ سوریہ ونشی کو انصاف ملنے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے: سپریا سولے

پونے: این سی پی- ایس پی کی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں ہفتہ وصولی، بدعنوانی اور غنڈہ گردی کے خلاف وہ پوری طاقت کے ساتھ لڑیں گی۔ این سی پی- ایس پی کے تمام اراکینِ پارلیمنٹ اس معاملے کو لے کر مرکزی وزیرِ داخلہ امیت شاہ سے … Read more

حیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی سائبرآبادپولیس کنٹرول روم کو ایک نامعلوم فون موصول ہواجس میں کہاگیا کہ ایرپورٹ پر بم رکھاگیا ہے۔ اس فون کال کے بعد سیکوریٹی عملہ چوکس ہوگیاجس نے بڑے پیمانہ پر تلاشی لی تاہم یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ عہدیداروں نے فون کرنے … Read more

وزیر نتیش رانے کے برقع پر پابندی کے مطالبے سے سیاسی ماحول گرم رئیس شیخ کا ردعمل: امتحانی قواعد کی آڑ میں مسلم طلبہ کو نشانہ بنای ا جا رہا ہے

وزیر نتیش رانے کے برقع پر پابندی کے مطالبے سے سیاسی ماحول گرم رئیس شیخ کا ردعمل: امتحانی قواعد کی آڑ میں مسلم طلبہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے (آفتاب شیخ) مہاراشٹر میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے آغاز سے قبل بی جے پی کے رکن اسمبلی اور ریاستی وزیر نتیش … Read more

مہاتما گاندھی کی برسی پر مہاراشٹر کانگریس کا خراج عقیدت تلک ب ھون میں منعقدہ پروگرام میں باپو کے نظریات اپنانے کا عزم

مہاتما گاندھی کی برسی پر مہاراشٹر کانگریس کا خراج عقیدت تلک بھون میں منعقدہ پروگرام میں باپو کے نظریات اپنانے کا عزم (آفتاب شیخ) بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے تلک بھون، ممبئی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقع … Read more

ویڈیو:مہاکنبھ میلے کی وائرل گرل مونالیسہ اب اس فلم میں کام کرے گی،ڈائریکٹر مشرا نے سائن کر لیا

مہاکنبھ میلے میں مالا فروخت کرنے کے لئے آنے والی مونالیسہ (Monalisa Viral Girl) آج کل کافی موضوع بحث ہے۔ خوبصورت آنکھوں والی مونالیسہ کی قسمت چمک گئی ہے۔ مونالیسہ اب سیدھے اداکارہ بننے جا رہی ہے۔ فلم ساز سنوج مشرا نے انہیں اپنی آئندہ فلم میں مرکزی اداکارہ کے طور پر منتخب کر لیا … Read more

2019 میں پڑوسی کی بیوی کا قتل کیا ،ضمانت پر آیا تو اسکے شوہر اور ساس کو قتل کردیا،جانئے ہوتی تفصیل

یہ ایک بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔کیرالہکے پلکڈ ضلع کے نینمارا شہر میں ہوئے اس ڈبل مرڈر نے لوگوں میں شدید غم و غصہ بھڑکایا ہے۔ 55 سالہ سدھاکرن اور ان کی 75 سالہ والدہ لکشمی کی بے دردی سے قتل کر دیا گیا، اور ملزم ان کے پڑوسی چنتھمرا … Read more

یحییٰ السنوار اپنی شہادت تک مجاہدین کے درمیان دشمن سے لڑتے ہوئے۔ الجزیرہ پر خصوصی مناظر نشر (ویڈیو و تصاویر)

دوحہ۔ 30؍ جنوری ۔ (ایجنسیز): الجزیرہ ٹی وی چینل کے مشہور پروگرام ‘ما خفی اعظم’ میں پہلی بار اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے شہید رہنما یحییٰ السنوار کی خصوصی فوٹیج نشر کی گئی۔ یہ فوٹیج القسام بریگیڈز کی جانب سے ان کی شہادت سے پہلے کی غیر معمولی جھلکیاں پیش کرتی ہے، جنہوں نے غزہ … Read more

دہلی اسمبلی انتخابات: پیرول پر رہا مجلس کے امیدوار طاہر حسین کی انتخابی تشہیر میں شرکت، ’مصطفی آباد کے عوام پر جیت کا بھروسہ‘

 ئی دہلی: 29/جنوری( ایجنسیز)دہلی فسادات کے ملزم اور مصطفی آباد اسمبلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر حسین حراستی پیرول پر جیل سے باہر آ گئے ہیں اور انتخابی تشہیر میں حصہ بھی لے رہے ہیں۔ نیوز ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اعتماد ظاہر کیا … Read more

پربھنی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار امیدواروں کے لیے یکم فروری کو مہاروزگار میلہ 

پربھنی:29 جنوری (ورق تازہ نیوز): ضلع کے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روزگار امیدواروں کے لیے مہاراشٹر حکومت کے سات نکاتی عملی منصوبہ کے تحت 100 دن کے عملی منصوبے کے مطابق، ضلع ہنر مندی کی ترقی، روزگار اور کاروباری رہنمائی مرکز، پربھنی، شری شیواجی کالج پربھنی، شری شیواجی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سٹڈیز … Read more

چین لوگوں کو کیوں پلا رہا باگھ کا پیشاب، عوام ایک بوتل پیشاب کے لیے 600 روپے دینے کو بھی راضی!

چین کا ایک چڑیا گھر ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین کے درمیان موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ دراصل چین کے سیچوان علاقہ میں موجود یہ چڑیا گھر باگھ کا پیشاب فروخت کر رہا ہے۔ باگھ کے پیشاب کے حوالے سے ایسا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ گٹھیا سمیت دیگر کئی … Read more

ٹرمپ کا نا بالغ افراد کی جنس کی تبدیلی کے آپریشن پر پابندی کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کی رو سے ملک میں 19 برس سے کم عمر افراد کے لیے جنس کی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر قیود عائد کر دی گئی ہیں۔ یہ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو … Read more