ویب سیریزمیں کام کریں گی سشمیتاسین
ممبئی، 3 جون (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین ویب سیریز کے ذریعہ اداکاری کی دوسری باری کھیلیں گی۔
سشمیتا نے اپنی آنے والی ویب سیریز آریہ کا فرسٹ لک شیئر کیا ہے۔ یہ سیریز جلد ہی ڈزنی ہاٹ اسٹار پر ریلیز کی جائے…