Monthly Archives

جون 2020

ممبئی: طوفان نسرگ کی آمد سے قبل لینڈ فال کے سبب بھگوان گنیش کا مندر غرقاب

ممبئی۔میڈیا ذرائع کے مطابق مہاراشٹر کے کچھ ساحلی علاقوں میں طوفان نسرگ کی دستک ہو چکی ہے اور اس سے قبل لینڈ فال کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ کئی مقامات پر زمین دھنسنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آ رہی کچھ تصویروں کے مطابق ممبئی…

کورونا کے 24 گھنٹوں میں 8909 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی: ملک میں كورونا وائرس کا قہر انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 8909 نئے کیسز درج کیے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے متجاوز کر گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے…

معروف ادیب اور نثرنگار ڈاکٹر آصف فرخی سُپرد خاک

کراچی۔ڈاکٹر آصف فرخی سولہ ستمبر 1959ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس کیا جبکہ ہارورڈ یونیورسٹی امریکا سے ماسٹرز کی ڈگری لی۔ انہوں نے کئی کتابوں کے ترجمے کیے اور وہ ادبی رسالوں کے ساتھ ساتھ دیگر…

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج اتوارہ میں ایک مریض اور مکھیڑ میں ایک مریض ملا

ناندیڑ :3 جون(ورق تازہ نیوز) : آج بروز بدھ کو ناندیڑ میں 2 نئے کورونا پازیٹیو معاملات سامنے آئے ہیں. ان میں ایک 41 سالہ خاتون مریض کا تعلق اتوارہ سے ہے جبکہ دوسرا مریض 21 سالہ نوجوان تعلقہ مکھیڑ کا ہے. اس طرح اب ناندیڑ میں کورونا وائرس…

سابق مرکزی وزیر پی نمگیال کا بعد از مرگ کورونا ٹیسٹ مثبت آیا

لیہہ،2 جون (یو این آئی) لداخ میں کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر پی نمگیال کا موت کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ان کا پیر کو یہاں مختصر علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔لداخ یونین ٹریری، جہاں اب تک کورونا وائرس…

فحش ویب سائٹ ہوسٹنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی مقامات پر چھاپہ

نئی دہلی، 2 جون (یو این آئی) سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق فحش ویب سائٹوں کی ہوسٹنگ کرنے والی کمپنی اور ان کے ڈائرکٹروں کے دہلی کے مختلف کمپلکس میں چھاپے مارے۔ سی بی آئی ذرائع نے منگل کے روز یہاں…

80 فیصد بستروں کو محفوظ رکھنے کے حکم پر سختی سے عمل کیا جائے : وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے

ممبئی۔2 جون (یو این آئی)وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ممبئی کے نجی اسپتالوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 80 فیصد بستروں کو محفوظ رکھنے کے ریاستی حکومت کے حکم کی سختی سے پابندی کریں۔ نھوں نےیہ ہدایات آج ریاستی کابینہ کے اجلاس میں کورونا اقدامات پر…

مہاراشٹرا: ریاست کے تمام شہریوں کو مہاتما جوتی باپھلے جن آروگیہ یوجنا کا فائدہ

ممبئی : 2 جون (یو این آئی) مہاراشٹرا میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پس منظر میں ، ریاستی حکومت نے ریاست کے تمام شہریوں کو مہاتما جوتی با پھلے جن آروگیہ یوجنا کا فائدہ فراہم کرنے کے لئے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ، شہری اب ان تمام…

پٹنہ: ایک منظم سازش کے تحت مسلم عورتوں کو زد و کوب کیا گیا: کانگریس

پٹنہ: نوادہ ضلع میں مختلف بلاک کے تحت ایک ساتھ کئی گاؤں میں معمولی جھڑپ کو ایک منظم سازش کے تحت فرقہ وارانہ رنگ دے کر بے قصور مسلم عورتوں کو زد و کوب کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اعظمی باری نے کہا کہ "یہ…

محمد سمیع نے مہاجر مزدوروں میں تقسیم کیا کھانا و ماسک

نئی دہلی ، 2 جون (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع نے منگل کے روز بسوں کے ذریعے اتر پردیش میں واقع اپنے گھروں کے لئے روانہ ہونے والے تارکین وطن کو کھانے کے پیکٹ اور ماسک تقسیم کئے۔ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی…