ناندیڑ:تاجرپرفائرئنگ کرنے والے دو لٹیروں کا تعلق دیگلور ناکہ سے
ناندیڑ:2 جون: (ورق تازہ نیوز)فائرینگ کرکے ایک تاجر سے نقد سات لاکھ 19ہزار700 روپے لوٹنے والے تین لٹیروں کو عوام اور پولس نے مشترکہ کوشش سے پکڑ لیا اور انکی تحویل سے مسروقہ مال بھی برآمد کرلیاگیا ہے ۔یہ واقعہ بلولی تعلقہ کے کاسرالی میں گزشتہ…