Monthly Archives

جون 2020

چینی ایپس پر حکومت کی پابندی کے بعد ٹک ٹاک نے جاری اپنا آفیشل بیان، پلے اسٹور سے ایپ غائب

نئی دہلی: گلوان وادی میں چین اور ہندوستان کے فوجیوں کے درمیان جدوجہد کے پیش نظر مرکزی حکومت کی طرف سے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپ پر پابندی لگائے جانے کے بعدکمپنی کی جانب سے منگل کو پہلا بیان آیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ حکم پر عمل کرنے سمت…

چین میں پھر ایک نیا وائرس : خنزیروں میں عالمی وبا بننے کی صلاحیت کے حامل نئے وائرس کا انکشاف

چین میں سائنسدانوں نے فلو کی ایک ایسی قسم کی شناخت کی ہے جس میں عالمی وبا بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ حال ہی میں سامنے آئی ہے اور خنزیر اس وبا کے حامل ہیں، تاہم انسان اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ محققین کو تشویش ہے…

وزیراعظم کے خطاب پر اویسی کا تبصرہ-چین پر بولنا تھا ، بول گئے چنا پر، عید بھی بھول گئے

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو قوم سے خطاب کیا۔ اس میں خاص توجہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن پر تھی۔حالانکہ یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وزیر اعظم چین کے معاملے پر بھی بات کرسکتے ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)…

وزیراعظم کے خطاب سے غریبوں کی امید پر پانی پھرگیا: مہاراشٹر کانگریس

اعلان کردہ امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ کی مانند، غریبوں کے اکاؤنٹ میں ہرماہ 7500روپئے جمع کیا جائے ممبئی: وزیراعظم نریندرمودی کے قوم سے خطاب کو ریاستی کانگریس کے صدربالاصاحب تھورات نے نہایت مایوس کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے…

چین مسلمانوں کی نس بندی کرنا بند کرے: امریکہ

واشنگٹن، 30 جون (یو این آئی) امریکہ نے چین سے ویگر مسلمانوں کی نس بند کرنے والی مہم کو روکنے کے لئے کہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے جرمنی کے ماہر تعلیم ایڈرین جینز کے نئے مطالعہ کا حوالہ دیتے ہوئے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے…

حیدرآبا دمیں 3جولائی سے دوبارہ لاک ڈاون!

حیدرآباد30جون(یواین آئی)تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد جہاں پر کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے میں 3جولائی سے دوبارہ لاک ڈاون کے نفاذ کا امکان ہے۔حال ہی میں حکومت نے شہر میں اس وائرس کی روک تھام کے لئے دوبارہ لاک ڈاون کے…

ناندیڑ میں یکم جولائی سے دفعہ 144 نافذ : ضلع کلکٹر

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز ) 30 جولائی : - فوجداری ضابطہ 1973 کی دفعہ 144 (1) (3) کے تحت 1 سے 31 جولائی 2020 تک ضلع ناندیڑ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے انسدادی اقدامات کے سلسلے میں دفعہ 144 لاگو رہے گی آج ضلع کلکٹر جناب ویپن اتنکر…

بریکنگ نیوز:آج30جون کومزید12افراد کی رپورٹ پازیٹیو

ناندیڑ:30جون( ورق تازہ نیوز)آج 30جون کو شام سات بجے سرکاری دواخانہ ناندیڑ کے سول سرجن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مزید 12افرادکی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔اس طرح آج دن بھر میں 14 افراد کورونا کی زد میں آئے ہیں اور اب تک ضلع میں متاثرین کی تعداد 387…

مبینہ ماسک نہ پہننے کی پاداش میں گرفتار چار مسلم نوجوانوں کی اورنگ آباد ہائیکورٹ نے ضمانت منطور کی

جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کی اورنگ آباد 30 جون. مبینہ ماسک نہ پہننے کی پاداش میں گرفتار چار مسلم نوجوانوں کو گذشتہ کل ممبئی ہائیکو رٹ کی اورنگ آباد بینچ نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے۔ کرونا وبا سے ہندوستان…

ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز:آج 30 جون کو دو پازیٹیو کیسیز

ناندیڑ 30 جون۔(ورو تازہ نیوز)آج ناندیڑ میں کورونا وائرس کے دو نئے مریض ملے ہیں۔ ان دونوں کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔ایک سولہ سال کی لڑکی جس کا تعلق حدگاوں تعلقہ کے پڑسا دیہات سے اور مکھیڑ تعلقہ کے بٹ موگرے دیہات کی 56 سالہ خاتون کی رپورٹ…