گوداوری ندی سے نوجوان کی نعش دستیاب
ناندیڑ:31مئی۔(ورق تازہ نیوز) شہر سے بہنے والی گوداوری ندی سے آج 31مئی کو صبح نامعلوم نوجوان کی نعش دستیاب ہوئی ۔
نگینہ گھاٹ علاقہ سے دستیاب نعش کے بارے میں وزیر آباد پولس نے شناخت کی اپیل شہریان سے کی ہے ۔آج صبح 25۔30 سال کے نوجوان کی…