اناؤ عصمت ریزی کا شکار لڑکی فوت

اناؤ عصمت ریزی کا شکار لڑکی فوت

نئی دہلی ۔ /6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ضلع اناؤ سے تعلق رکھنے والی عصمت ریزی کا شکار لڑکی کو کل زندہ جلادینے کی کوشش کی گئی تھی اور وہ آگ کے شعلوں میں گھرکر 90 فیصد جھلس گئی تھی صفدر جنگ ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ 5 افراد نے اسے کل آگ لگادی تھی ۔ علاج کیلئے اسے صفدر جنگ ہاسپٹل لایا گیا تھا ۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ہماری بہترین کوششوں کے باوجود وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔رات 11.10 بجے اس کے قلب پر حملہ ہوا ۔ ہم اس کی جان بچانے کی کوشش کرتے رہے لیکن وہ تقریباً 11.40 بجے آخری سانس لی ۔ 5 افراد نے رائے بریلی میں عدالت جانے کے دوران راستہ میں آگ لگائی تھی ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading