موہالی میں خاتون ٹیچر کو بیٹے کے سامنے گولی مار دی گئی

موہالی میں خاتون ٹیچر کو بیٹے کے سامنے گولی مار دی گئی

٭ ضلع موہالی کے کہرار ٹاؤن میں واقع سنی انکلیو کے نالج بس گلوبل اسکول کے باہر 35 سالہ خاتون ٹیچر کو اس کی پانچ سالہ بیٹی کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ خاتون ٹیچر سربجیت کور اپنی اسکوٹر پارک کررہی تھیں کہ نامعلوم شخص نے اس پر تین راونڈ فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ برسرموقع ہلاک ہوگئی۔ پولیس قتل کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading