۔14,500 این جی اوز پر بیرونی فنڈس کے حصول پر پابندی

۔14,500 این جی اوز پر بیرونی فنڈس کے حصول پر پابندی

نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر نتیانند رائے نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 14,500 این جی اوز کو حکومت نے بیرونی فنڈس حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ اُنھوں نے بتایا کہ بیرونی فنڈس کے حصول سے متعلق قانون (ایف سی آر اے) کے تحت سال (1808) این جی اوز کے رجسٹریشن کو منسوخ کیا گیا ہے۔ اُنھوں نے یہ بھی بتایا کہ 2018-19 ء میں درج رجسٹر این جی اوز کی جانب سے 2,224.77 کروڑ روپئے بیرونی فنڈس حاصل کیا گیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading