’’میں زیادہ پیاز نہیں کھاتی‘‘ پارلیمنٹ میں وزیر فینانس کا جواب

’’میں زیادہ پیاز نہیں کھاتی‘‘ پارلیمنٹ میں وزیر فینانس کا جواب

نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن سے آج پارلیمنٹ میں این سی پی کی رکن سپریا سولے کے پیاز کی قیمت میں اضافہ سے متعلق ان کے بیان کے دوران مداخلت کرتے ہوئے یہ استفسار کیاکہ ’آیا وہ پیاز کھاتی ہیں۔ جس کا جواب دیتے ہوئے نرملا سیتارامن نے ازراہ مذاق یہ کہاکہ وہ پیاز اور ادرک لہسن زیادہ نہیں کھاتیں اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر فینانس نے بتایا کہ وہ ایسے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جو پیاز کو لے کر زیادہ اہمیت نہیں دیتا‘۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading