یوپی : رقص رقص روکنے پر خاتون کے چہرے پر فائرنگ

یوپی : رقص رقص روکنے پر خاتون کے چہرے پر فائرنگ

لکھنو : ایک ڈانس گروپ میں شامل ایک خاتون کی حالت نازک ہوگئی جبکہ اس کے رقص روک دینے کی وجہ سے یکم ڈسمبر کو اس کے چہرے پر گولی چلائی گئی۔ اس واقعہ کی ویڈیو فلم میں ایک شخص کہہ رہا ہے ’’گولی چل جائے گی اگر گولی چلنے سے پہلے دوبارہ ناچ شروع نہ ہوجائے‘‘۔ فلم شعلے میں بھی گبر سنگھ بسنتی سے یہی کہتا ہے کہ جب تک تیرے پیر چلیں گے ویرو کی سانس چلے گی اور پیر رُکیں گے تو گولی چلے گی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading