گائے کے پیشاب سے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن کو بہتر بنایا جاسکتا ہے : آر ایس ایس سربراہ کا دعویٰ

گائے کے پیشاب سے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن کو بہتر بنایا جاسکتا ہے : آر ایس ایس سربراہ کا دعویٰ

کانپور ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گائے کائنات کی ماں ہے ۔ گائے سے انسانی دل باغ باغ ہوجاتا ہے اور جب قیدی اس کا پیشاب پینا شروع کردیں گے تو جیل کے حکام کو یہ محسوس ہوگا کہ ان کے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن میں بہتری آرہی ہے اور ان کا ذہن اچھائی کی طرف مائل ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گائے کا پیشاب پلاکر قیدیوں کے ذہن کا تجربہ کیا جاسکتا ہے اور ساری دنیا کے سامنے گائے کی خصوصیات کو ثابت کیا جاسکتا ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading