شہریت قانون LIVE: مَذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کر کے آپ نہیں بچیں گے… کونکنا سین

مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کر کے آپ نہیں بچیں گے: کونکنا سین شرما مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کونکنا سین شرما نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف حملہ آور ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹ کر آپ نہیں بچیں گے، … Read more

شاہین باغ احتجاج سے پولیس قانون کے مطابق نمٹے: ہائی کورٹ

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز شہری ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف چل رہے احتجاج کے حوالہ سے دہلی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ کالندی-کنج شاہین باغ روڈ پر ٹریفک کو کھولے اور اس مسئلہ سے قانون کے مطابق بروقت نمٹا جائے۔ چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور … Read more

تیس ہزاری کورٹ نے دہلی پولس کو لگائی پھٹکار، بھیم آرمی سربراہ معاملے پر آئندہ سماعت بدھ کو

بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد کی ضمانت سے متعلق دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں ایک اہم سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دہلی پولس کو زبردست پھٹکار لگائی۔ منگل کے روز ہوئی اس سماعت میں دہلی پولس کی جانب سے پیش وکیلوں کے دلائل پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ … Read more

شہریت قانون LIVE: عدالت نے پولس کو لگائی پھٹکار، عوام کہیں بھی کر سکتے ہیں پرامن مظاہرہ

عدالت نے دہلی پولس کو لگائی پھٹکار، عوام کہیں بھی کر سکتے ہیں پرامن مظاہرہ دریا گنج تشدد معاملے میں دہلی کی تیس ہزاری کورٹ نے آج پولس کو زبردست پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے کہا کہ ’’لوگ کہیں بھی پرامن مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ جامع مسجد پاکستان میں نہیں ہے۔ اگر لوگ چاہیں تو … Read more

شہریت قانون: ہندوستان کے موجودہ حالات پر مائیکرو سافٹ سی ای او ستیہ نڈیلا کا اظہارِ فکر

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ ان مظاہروں کے درمیان مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات فکر انگیز ہیں۔ نڈیلا نے ایک … Read more

شہریت قانون LIVE: شاہین باغ مظاہرہ پر دہلی ہائی کورٹ نے کہا ’پولس عوامی مفاد میں کام کرے‘

شاہین باغ مظاہرہ پر دہلی ہائی کورٹ نے کہا ’پولس عوامی مفاد میں کام کرے‘ شاہین باغ میں خواتین کے ذریعہ گزشتہ تقریباً ایک مہینے سے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف جاری پرامن احتجاجی مظاہرہ سے جڑے ایک کیس کی سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ پولس محکمہ عوامی … Read more

شہریت قانونLIVE: شاہین باغ مظاہرہ پر دہلی ہائی کورٹ نے کہا ’پولس عوامی مفاد میں کام کرے‘

شاہین باغ مظاہرہ پر دہلی ہائی کورٹ نے کہا ’پولس عوامی مفاد میں کام کرے‘ شاہین باغ میں خواتین کے ذریعہ گزشتہ تقریباً ایک مہینے سے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف جاری پرامن احتجاجی مظاہرہ سے جڑے ایک کیس کی سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ پولس محکمہ عوامی … Read more

شہریت قانون LIVE: کیرالہ حکومت سپریم کورٹ پہنچی، کہا ’یہ قانون آئینی اصولوں کے خلاف‘

شہریت قانون کے خلاف کیرالہ حکومت سپریم کورٹ پہنچی، کہا ’یہ قانون آئینی اصولوں کے خلاف‘ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیرالہ حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ اس نے عدالت عظمیٰ میں ایک عرضی داخل کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون ہندوستانی آئین کی شق 14، 21 اور 25 کے ساتھ ساتھ سیکولرزم کے … Read more

اجمیر شریف درگاہ کے دیوان کا ’پاک مقبوضہ کشمیر‘ سے متعلق دیا گیا بیان وائرل

اجمیر شریف درگاہ کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے پاک مقبوضہ کشمیر یعنی پاکستان کے قبضے والے کشمیر سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ دراصل پاک مقبوضہ کشمیر پر ہندوستانی فوجی سربراہ ایم ایم نروانے کے ذریعہ ایک بیان دیا گیا تھا جس … Read more

جامعہ کے طلبہ پر پولیس کا تشدد اور ’وائس چانسلر کی بے بسی‘

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن انہیں اب تک کامیابی نہیں مل سکی۔ گزشتہ پندرہ دسمبر کو دہلی پولیس کے اہلکار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں داخل ہو گئے تھے اور انہوں نے لائبریری میں … Read more

شہریت قانون: ٹینٹ، روشنی اور مائک کے بغیر ’پارک سرکس‘ میں خواتین کا احتجاج جاری

کولکاتا: دہلی کے ”شاہین باغ“کے طرز پر کولکاتا کے ”پارک سرکس میدان“میں بھی شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف خواتین گزشتہ 7جنوری سے احتجاج کررہی ہیں مگر کولکاتا کارپوریشن کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے مظاہرہ کررہی خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ نہ ٹینٹ اور نہ ہی لائٹ اور … Read more

’شاہین باغ‘ سے متاثر اتر پردیش کی خواتین نے بھی ’شہریت قانون‘ کے خلاف کھولا محاذ

پریاگ راج: شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں جاری خواتین کے احتجاجی مظاہرے کے درمیان اترپردیش کے ضلع پریاگ راج خلد آباد کے روشن باغ علاقے میں منصور علی پارک میں اس متنازع قانون کے خلاف خواتین نے اپنا احتجاج شروع کردیا ہے۔ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے لئے شاہین … Read more

بی جے پی-آر ایس ایس عیسیٰ مسیح کی 114 فیٹ اونچی مورتی بنانے کے خلاف، سڑک پر کیا ہنگامہ

کرناٹک کے کنک پورا شہر میں عیسیٰ مسیح کی ایک عظیم الشان مورتی تعمیر کیے جانے کا منصوہب بنایا گیا ہے۔ اس منصوبہ سے بی جے پی اور آر ایس ایس کافی ناراض ہے اور اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تک شروع کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق عیسیٰ … Read more

سبریمالہ مندر ایشو پر سپریم کورٹ میں سماعت تین ہفتے کے لیے ملتوی!

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی نو رکنی آئینی بنچ نے پیر کو واضح کیا ہے کہ وہ صرف سبریمالا مندر میں سبھی عمر کی خواتین کے داخلے کے مسئلہ پر ہی نہیں بلکہ مسلم اور پارسی خواتین کے مذہبی حقوق پر بھی غوروفکر کرے گی۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی 9 رکنی … Read more

شہریت قانون کے خلاف بی جے پی کے ’اپنوں‘ نے اٹھایا بڑا قدم، 48 کارکنان کا استعفیٰ

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بی جے پی نے پورے ملک میں گھر گھر پہنچنے کی مہم چھیڑ رکھی ہے، لیکن ان کی پارٹی کے ہی کئی اراکین اس قانون کے خلاف کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ بھوپال میں بی جے پی اقلیتی سیل کے 48 اراکین نے شہریت قانون کے … Read more

یوگی حکومت نے بدل دیا ’گھاگھرا ندی‘ کا نام، اب کہلائے گی ’سریو‘

لکھنؤ: اترپردیش میں شہروں کا نام تبدیل کرنے کے بعد ریاستی حکومت نے اب گھاگھرا ندی کے نام کو تبدیل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ پیر کو یہاں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سربراہی میں ہونے والی کابینہ میٹنگ میں گھاگھرا ندی کانام تبدیل کر کے’’سریو ندی‘‘رکھنے کی تجویز کو منظوری … Read more

پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: سونیا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پیر کو کہا کہ سماج کو مذہب کی بنیادپر تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سونیا گاندھی نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس-انیکسی میں کئی اپوزیشن پارٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا … Read more

جے این یو تشدد: دہلی ہائی کورٹ نے گوگل، ایپل، واٹس ایپ کو بھیجا نوٹس، ڈاٹا محفوظ رکھنے کا حکم

جے این یو میں طلبا پر ہوئے حملے اور توڑ پھوڑ سے متعلق دہلی ہائی کورٹ میں پیر کے روز سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے حملے سے جڑے ویڈیوز کو لے کر گوگل، ایپل اور وہاٹس ایپ کو نوٹس جاری کیا ہے اور ہدایت دی ہے کہ جے این یو حملے … Read more

شہریت قانون مخالف مظاہرہ میں ملکیت کو نقصان پہنچانے والے کو گولی مار دیں گے: دلیپ گھوش

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں سے متعلق انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دیدی (ممتا بنرجی) کی پولس نے ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جنھوں نے عوامی ملکیت … Read more

شہریت قانون: شاہین باغ کے ’احتجاجی میلہ‘ میں آپ کا استقبال ہے!

شاہین باغ اس وقت پوری دنیا میں ایک مثال بن چکا ہے۔ مثال عورتوں کی طاقت کا، مثال عورتوں کی جدوجہد کا، مثال عورتوں کی بیداری کا، مثال حقوق کی لڑائی کا، مثال ثابت قدمی کا… مجموعی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ یہ عورتیں آئین دشمن طاقتوں سے لوہا لے رہی ہیں اور ان … Read more

شہریت قانون: شاہین باغ کے ’میلہ‘ میں آپ کا استقبال ہے!

شاہین باغ اس وقت پوری دنیا میں ایک مثال بن چکا ہے۔ مثال عورتوں کی طاقت کا، مثال عورتوں کی جدوجہد کا، مثال عورتوں کی بیداری کا، مثال حقوق کی لڑائی کا، مثال ثابت قدمی کا… مجموعی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ یہ عورتیں آئین دشمن طاقتوں سے لوہا لے رہی ہیں اور ان … Read more

مودی کو آج کا شیواجی کہنے پر شیوسینا برہم

دہلی بی جے پی کے ہیڈ کواٹر میں منعقد تقریب ’مذہبی ثقافتی اجلاس‘ میں ’آج کے شیواجی نریندر مودی‘ نامی کتاب کا اجرا ہوا۔ اس کتاب کے اجرا کے ساتھ ہی مہاراشٹر کی تین بر سر اقتدار پارٹیوں نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ شیو سینا، این سی پی اور کانگریس نے نریندر … Read more

عرس سے قبل اجمیر درگاہ میں ترقیاتی کام

اجمیر: راجستھان میں اجمیر واقع عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 808 ویں سالانہ عرس سے قبل درگاہ میں کئی ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں۔ درگاہ کمیٹی کے ذرائع کے مطابق درگاہ کے نظام گیٹ کے بعد شاہجہانی گیٹ اور انجمن کے دفتر کے سامنے چھتری گیٹ کو چوڑا کرنے کا … Read more

مودی حکومت روزگار مہیا کرانے میں ناکام: سندھیا

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جیوتیرادتیہ سندھیا نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوجوانوں کو روزگار دلانے اور اقتصادی محاذ پر ناکام رہی ہے۔ جیوتیرادتیہ سندھیا نے کل شام یہاں آل انڈیا کانگریس سیوادل کے قومی تربیتی کیمپ کے اختتام کے موقع … Read more

شاہین باغ کی طرز پر پٹنہ کے سبزی باغ میں بھی دھرنا اور احتجاج

سی اے اے،این پی آر اور این آر سی کے خلاف دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر پٹنہ کے سبزی باغ میں بھی سیکڑوں مرد و خواتین اور طلبہ نے اتوار کو غیر معینہ مدت کا دھرنا اور احتجاج شروع کر دیا ہے۔ شدید سردی کے باوجود پیر بہور تھانہ سے صرف سو میٹر … Read more

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج، قومی پرچم کی طلب میں اضافہ

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف حیدرآباد میں احتجاجی ریلیوں کے بعد اچانک ترنگے کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ جتنے بڑے احتجاجی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں، ہر پروگرام میں شرکاء کی بڑی تعداد قومی پرچم کے ساتھ نظر آرہی ہے جس کے پیش نظر … Read more

شاہین باغ میں لوگوں کا جم غفیر، کیرتن اور ہون کے ذریعہ کیا قومی یکجہتی کا مظاہرہ

اتوار کی شام کو جو منظر اوکھلا کے شاہین باغ میں نظر آیا اس کو تاریخی ہی کہا جا سکتا ہے کیونکہ ایسا کبھی کبھی ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ شام سے ہی اوکھلا کے ہر علاقہ میں جام لگنا شروع ہو گیا تھا اور ہر شخص یا تو اکیلا یا اپنے ساتھیوں، رشتہ داروں … Read more

نوجوان بچے- بچیوں کے رہتے ہوئے حکومت ملک کے دستور کو کمزور نہیں کر سکتی: ارشد مدنی

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں نوجوانوں اورخواتین کے احتجاج کا خیر مقدم کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند (ا) کے قومی صدر مولانا سید محمد ارشدمدنی نے کہا کہ یہ نوجوان اور بچیاں ملک کے دستور کو بچارہی ہیں اور حکومت انہیں نظرانداز نہیں کرسکتی ہے۔ مغربی بنگال جمعیۃ … Read more