اصولوں کو نظرانداز کر کے اڈانی کو آبدوز منصوبہ دینے کی تیاری: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ بحریہ کی بااختیار کمیٹی کی سفارشوں اور دفاعی خریداری کے عمل میں اصولوں کو نظرانداز کرتے ہوئے 45 ہزار کروڑ روپے کی آبدوز کی خریداری کا منصوبہ ’75 آئی‘ کا ٹھیکہ اڈانی ڈیفنس کے جوائنٹ وینچرز کو دینے کی تیاری کررہی ہے۔ کانگریس کے ترجمان … Read more