اویسی نے شولاپور پہنچتے ہی بڑی غلطی کردی‘پولس نے چالان کاٹا
شولاپور:23 نومبر۔(ورق تازہ نیوز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے آج منگل کوشولاپور میں پارٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ لیکن اس دوران ان سے بہت بڑی غلطی ہو گئی۔ بغیر نمبر پلیٹ کے گاڑی میں سفر کرنے پر پولیس نے ان پر 200روپے جرمانہ عائد کیا۔ ایم آئی ایم … Read more