اکبر الدین اویسی لندن میں علاج کے بعد حیدرآباد واپس

اکبر الدین اویسی لندن میں علاج کے بعد حیدرآباد واپس

حیدرآباد: دیڑھ ماہ سے لندن میں رہ کر اپنا علاج کروارہے مجلس اتحاد المسلمین کے قائد مقننہ او ررکن اسمبلی اکبر الدین اویسی جمرات کے روز حیدرآبا دواپس ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر اکبر اویسی کے حامیو ں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کی گلپوشی کی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اکبر اویسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے۔

واضح رہے کہ اکبر اویسی کی طبیعت پچھلے دیڑھ دوماہ سے خراب چل رہی تھیں اور وہ لندن میں زیر علاج تھے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading