یوجی سی نے فرضی یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی‘ یوپی‘ دہلی سرفہرست

اترپردیش کی اٹھ یونیورسٹیوں کو فرضی قراردیاگیاہے وہیں سات دہلی سے ہیں۔ کالجوں میں داخلے کے پیش نظر ہر سال یوجی سی فرضی یونیورسٹیوں کی ایک فہرست جاری کرتا ہے نئی دہلی۔ ملک بھر کے کالجوں میں داخلے کی تاریخ قریب الختم ہے‘ مذکورہ یونیورسٹی گرانڈ کمیشن نے منگل 23مارچ کے روز 23فرضی یونیورسٹیوں کی … Read more

یاد ائیں گی شیلادکشٹ۔ بقلم جسیم محمد

کچھ لیڈروں کی شخصیت اتنی پر اثر ہوتی ہے کہ ان کے لئے کامیابی‘ ناکاکی معنی نہیں رکھتی۔ وہ سرگرم سیاست میں رہتے ہیں‘ تب بھی لوگ ان کا احترام کرتے ہیں اور سیاست سے کنارہ کشی اختیارکرلیتے ہیں تب بھی ان کی مقبولیت میں کمی نہیں آتی۔ دہلی کی سابق وزیراعلی اور کانگریس کی … Read more

لندن سے چھٹیاں منانے کے لئے دہلی آیاتھا بزنس مین کابیٹا۔

نئی دہلی۔ مرسڈیز کار چلانے والا ملزم سندھیا لندن سے گریجویشن کررہا ہے۔ وہ چھٹیوں پر گھرآیاہے۔حادثے والی رات وہ ساکت میں اپنے نانا کے گھر گیاتھا۔ اس کے بعد ماڈل ٹاؤن ٹو میں واقع اپنے گھر جارہاتھا۔ سوری فورٹ روڈ ریڈ لائٹ پر حادثہ ہوگیا۔ معاملے کی جانچ گریٹر کیلاس تھانے کی پولیس کی … Read more

کمانڈو کی نعش گھرنہیں پہنچی اور ملزم ضمانت پر چھوٹ گیا

مرسڈیز کی ٹکر میں سی آر پی ایف کے کمانڈو نریندر کھٹک کی ہوئی موت نئی دہلی۔مرسڈیز کار کی ٹکر سے وزیراعظم نریند ر مودی کی حفاظت میں لگے ایس پی جی کے کمانڈو نریندر کی کھٹک کی موت کے معاملے میں متوفی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ … Read more

موسمی پیش قیاسی آج کی اہم جانکاری۔ کیرالا میں بھاری بارش کی پیش قیاسی‘ چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری

ہندوستان کے محکمہ سمکیات نے کیرالا کے چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے یہ پیش قیاسی کی ہے کہ اڈوکی‘ ملاپورم‘ وائناڈ‘ کننور‘ ایرناکولم اورتھریسور میں 18سے 20جولائی تک بھاری بارش کا امکان ہے نئی دہلی۔۔ہندوستان کے محکمہ سمکیات نے کیرالا کے چھ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے یہ پیش قیاسی … Read more

تقریب کے دوران رکن اسمبلی ہنس راج ہنس کا موبائیل ہوا چوری

حوض قاضی۔مذہبی مقام پر مورتی کی تنصیب کے دوران بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہنس راج ہنس کا موبائیل فون چوری ہوگیا ہے۔ اس معاملے میں حوض قاضی تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مذکورہ شوبھا یاترا میں دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری اور ہنس ران ہنس دونوں مورتی کی … Read more

مندر میں مورتی نصب‘ علاقے میں امن لوٹ آیا

مذہبی مقامات کو لے کر ”چھوٹا ایودھیا“ بنا حوض قاضی نئی دہلی۔ شوبھا یاترا کے دوران منگل کے روز حوض قاضی ایک چھوٹے ایودھیا میں تبدیل ہوگیاتھا۔پولیس اور نیم فوجی دستوں کی موجودگی میں پروگرام نہایت پرامن انداز میں مکمل ہوگیا۔پولیس نے اس دوران چار کیلومیٹر کے دائرے میں تین سو روف ٹاپ بنائے تھے … Read more

دہلی۔ ہندو مسلمانوں نے پیش کی بھائی چارہ کی نئی مثال‘ شوبھا یاترا کا مسلمانوں نے کیا زوردار استقبال

نئی دہلی۔ چند دن قبل دہلی کے چاندنی چوک علاقے میں مندر میں توڑ پھوڑ کو لے کر ماحول کشیدگی سے بھرا ہوا تھا‘ آج اسی علاقے میں شوبھا یاترا نکالی گئی۔ تاترا کے بعد مندر کی صفائی کی گئی اور مورتیاں نصب کی گئیں۔ اس دوران آپسی بھائی چارے کی مثال پیش کی گئی۔ … Read more

شہر میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کمیونٹی لیڈران کررہے ہیں امن کی بات

نئی دہلی۔اتوار کی رات میں مبینہ طور پر مندر ایک حملے او ر توڑ پھوڑ کے واقعہ کے بعد چار دیواری پر مشتمل شہر کے علاقے میں کشیدہ ماحول کے پیش نظر منگل کی رات اس وقت ماحول میں نرمی دیکھائی دی جب دونوں گروپس کے لوگ بات چیت پر بیٹھے اور سمجھوتے پر اتفاق … Read more

دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری نے مساجد پر سروے کا کیااعلان

منوج تیواری نے کہاکہ کچھ لوگ مسلسل مذہبی مقامات کے لئے اراضیات پرغیرمجازقبضہ کرہرے ہیں‘ اسی مذہبی مقامات کے تحت اور ان کے علاقے میں یہ ایسا ہی کام ہورہا ہے دہلی۔بی جے پی کے ریاستی صدر(دہلی یونٹ) منوج تیواری نے ایک”بڑا بیان‘’دیتے ہوئے اس بات کا دعوی کیاہے کہ وہ ان کے حلقے میں … Read more

مہرولی قتل واقعہ۔ دہلی کے ٹوئٹر ایک ہفتہ سے فیملی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنارہا تھا‘پولیس نے کیاخلاصہ

پولیس نے کہاکہ گرفتاری کے بعدشکلا نے انہیں بتایا کہ جرم میں استعمال ہونے والی قصائی کا چھری منگل کے روز مہرولی کے مقامی مارکٹ سے خریدا تھا نئی دہلی۔ ایک خانگی ٹیوٹر اوپیندر شکلا کو اپنے گھر والوں جس میں بیوی کے علاوہ سات سال کی بیٹی‘ پانچ سال کا بیٹا اورچالیس دنوں کی … Read more

دہلی۔ بیوی او رتین بچوں کو اپنے ہی گھر میں چاقو سے وار کرتے ہوئے موت کے گھاٹ اتارنے والا شخص گرفتار

پولیس کو ایک تحریری نوٹ بھی گھر سے دستیاب ہوا جس میں شکلہ نے بیوی او ربچوں کے قتل کا اقبال جرم بھی کیا۔تاہم اس نے اس کی کوئی وجہہ نہیں بتائی۔پولیس نے ا سبات کی جانکاری دی ہے۔ نئی دہلی۔خبررساں ایجنسی پی ٹی ائی نے پولیس کے حوالے سے اس بات کی جانکاری دی … Read more

این ائی اے چارج شیٹ کا دعوی‘این سی آر میں دھماکوں کی سازش کررہے ائی ایس گروہ نے شوٹ کیا ویڈیو

دہشت گر د تنظیم ائی ایس ائی ایس سے متاثر گروپ کے کارکنان کا منصوبہ بے حد خوفناک تھا۔ وہ دہلی این سی آر کو خود کش حملوں سے دہلانے کی سازش کررہے تھے‘ اور اس کے تیرہ کارکنان میں سے دو نے تو ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کررکھا تھا‘ جس میں انہو ں نے … Read more

جے ڈی (ایس) کے ساتھ اتحاد نے کانگریس کو تکلیف پہنچائی مگرابھی تعلقات ختم نہیں ہونگے

کرناٹک ان چندریاستوں میں سے ایک ہے جہاں پر کانگریس اتحادی حکومت میں شامل ہے۔ بنگلورو۔ کانگریس اعلی کمان خبر ہے کہ اس نتیجے پر پہنچی ہے جس میں حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کرناٹک میں جے ڈی(ایس) کے ساتھ اس کا الائنس کا فیصلہ نقصان کی وجہہ رہا ہے مگر وہ فی الحال نہیں … Read more

صنعتی بات چیت اور عظیم معاہدوں کے لئے پامپیونے کہاکہ ’مودی ہے تو ممکن ہے“

صنعتی معاملات پر واشنگٹن او ردہلی کے درمیان میں نااتفاقیوں کے پیش نظر پامپیو نے کہاکہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں اتفاقیوں کو دور کرنے کے لئے امریکہ بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے تاکہ وہ ہندوستان مارکٹوں پر امریکی اداروں کو اور موقع فراہم کیاجاسکے وزیراعظم نریندر مودی کے انتخابی نعرے کا استعمال … Read more

دہلی۔ غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کوبہت جلد ملکیت کے حق سے محروم کردیاجائے گا

ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق ایسا مانا کارہا ہے جن کے گھر ان علاقوں میں انہیں ایک وقت میں ٹیکس ادا کرنے کے بعد مالکیت حق دیاجائے گا۔ دیگر سہولتوں کے لئے ڈیولپمنٹ چارجس الگ سے عائد کئے جائیں گے۔ نئی دہلی۔ان علاقوں میں بنائے گئے مکانات سے مکینوں کی ملکیت کے حقوق ختم … Read more