بارہ سال قید میں گذارنے کے بعد فہیم انصاری کی رہائی۔ کرکرے نے عہدیداروں سے کہاتھا کہ میں بے قصور ہوں

نو بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹا‘ فہیم انصاری 2008میں دوبئی جانے سے قبل اپنا زیادہ تر وقت ممبئی میں گذارتھا‘ جہاں وہ پرنٹنگ پریس میں وہ کام کرتے تھے۔ ملازمت کے دوسال خدمات انجام دینے کے بعد چھٹی پر واپسی کے دوران انہیں گرفتارکرلیاگیاتھا ممبئی۔نوسال قبل 26/11دہشت گرد حملے کے لئے مالی امداد فراہم … Read more

این ائی اے چارج شیٹ کا دعوی‘این سی آر میں دھماکوں کی سازش کررہے ائی ایس گروہ نے شوٹ کیا ویڈیو

دہشت گر د تنظیم ائی ایس ائی ایس سے متاثر گروپ کے کارکنان کا منصوبہ بے حد خوفناک تھا۔ وہ دہلی این سی آر کو خود کش حملوں سے دہلانے کی سازش کررہے تھے‘ اور اس کے تیرہ کارکنان میں سے دو نے تو ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کررکھا تھا‘ جس میں انہو ں نے … Read more