مہاراشٹر انتخابات کے عین قبل کسان نے بی جے پی کی ٹی شرٹ پہن کر کی خودکشی

مہاراشٹر میں آج سے ایک ہفتے کے بعد انتخابات ہونے ہیں، اور انتخابی مہم زوروں پر ہے، اسی درمیان بی جے پی کےلیے نیند اڑا دینے والی خبر آئی ہے، مہاراشٹر کے بلٹھانا علاقہ میں ایک کسان نے پیڑ سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ جس کسان نے خود کو پھانسی لگائی وہ بی جے … Read more

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کٹھر نے کیا کانگریس صدر پر شرمناک تبصرہ، کانگریس نے کیا معافی کا مطالبہ

سونی پت کے ایک انتخابی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لاک کٹھر نے سونیا گاندھی کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا ہے، ان کے بیان سے انکے سوچ کی عکاسی ہوتی ہے، اور وہ بیان اس وقت دے رہے جب وہ ایک عورت امیدوار کی تائید میں تقریر کر رہے تھے … Read more

بھاگوت ہندوستان کوہندو’ نام دے کرمیری تاریخ نہیں مٹا سکتے : اویسی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اورحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کےاس تبصرہ پرٹوئٹ کیا ہے، جس میں انہوں نےکہا تھا کہ ‘ہندوستان ہندو راشٹرہے’۔  اویسی کا کہناہے کہ ‘بھاگوت ہندوستان کوہندو’ نام دے کرمیری تاریخ نہیں مٹا سکتے۔ یہ کام نہیں کرے … Read more

پاکستان کو راجناتھ سنگھ کی نصیحت ، دہشت گردی ختم کرو ورنہ کئی حصوں میں ہو جاوگے تقسیم : ہریانہ میں انتخابی ریلی کے دوران دیا بیان

ہریانہ اسمبلی انتخابات 2019 کیلئے بی جے پی نے اپنی انتخابی مہم شروع کردی ہے ۔ اتوار کو مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ہریانہ کے پٹودی میں ایک انتخابی ریلی کو خطاب کرنے کیلئے پہنچے ۔ راجناتھ سنگھ نے اپوزیشن پر نشانہ سادھتے ہوئے منوہر لال کھٹر حکومت کی جم کر تعریف کی ۔ اس … Read more

اپوزیشن کو دفعہ 370 کو بحال کرنے کا چیلنج : مودی

جموںو کشمیر صرف ایک قطعہ اراضی نہیں ‘ ہندوستان کا تاج : انتخابی جلسہ سے خطاب جلگاوں 13 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دفعہ 370 کو حذف کئے جانے کے مسئلہ پر کانگریس و این سی پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان جماعتوںکو چیلنج کیا کہ وہ … Read more

مودی ،میڈیا اہم مسائل سے توجہ ہٹارہے ہیں :راہول

نئی دہلی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر امیت شاہ اور میڈیا پر الزام عائد کیا کہ یہ لوگ اہم مسائل سے عوام کی توجہ ہٹارہے ہیں ۔ جب نوجوان روزگار کا سوال کرتے تو حکومت انہیں چاند دیکھنے کیلئے کہتی ہیں … Read more

راہول کو صدر کانگریس کی حیثیت سے واپس ہونا چاہئیے :سلمان خورشید

نئی دہلی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ راہول گاندھی کو صدر پارٹی کی حیثیت سے واپس ہونا چاہئیے ۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ لوگ کسی علم کے بغیر بیان بازی کرتے ہیں ۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کی حکمت عملی پر لب کشائی کرتے ہیں۔ انہوں … Read more

میوات میں بی جے پی امیدوار نوکشم چودھری

چندی گڑھ 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے نوکشم چودھری کو انتہائی پسماندہ مسلم غالب آبادی والے ہریانہ کے ضلع میوات سے اپنا امیدوار مقرر کیا ہے۔ نوکشم فیشن، بزنس اور برانڈ مینجمنٹ میں ماسٹرس ڈگری رکھتے ہیں اور غیر ملک سے ایک ماہ قبل ہندوستان واپس آئے ہیں۔ بی جے پی … Read more

اترپردیش میں کبھی بھی کسی کا قتل ہو سکتا ہے: سابق وزیر اعلیٰ اکلیش یادو

قانون کے معاملے کو لے کر یو پی کے سابق وزیر اعلیٰ اکلیش یادو نے یوگی سرکار ہر ہفتہ کے روز تنقید کرتے ہؤے کہا کہ “کسی بھی وقت کسی کو بھی قتل کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی 52 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کے … Read more

الکا لامبا کی کانگریس میں واپسی

نئی دہلی۔12 اکتوبر ۔( سیاست ڈاٹ کام ) گزشتہ اسمبلی انتخابات میں دہلی کی چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر اسمبلی پہنچنے والی الکا لامبا ہفتہ کو کانگریس میں واپس آگئیں۔کانگریس کے پارٹی معاملات کے دہلی کے انچارج پی سی چاکو کی موجودگی میں لامبا نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ کانگریس … Read more

بھارتیہ جنتا پارٹی تشہیر میں ہیرو ہے اور کام میں زیرو ہے:غلام نبی آزاد نے کسا طنز

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف(آپوزیشن) کے قائد غلام نبی آزاد نے جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت والی این ڈی اے کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ’تشہیر میں ہیرو اور کام میں زیرو ہے۔‘ غلام نبی آزاد نے یہاں نامہ نگاروں (میڈیاء) بات … Read more

انتخابی ریلی کے دوران جذباتی ہوئے اعظم خان، کہا۔ وہ ڈاکو تھا، مگر تمہارے لئے قلم لے کر آیا – پڑھیں پورا بیان

اترپردیش کے رام پور سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان صاحب نے اپنی اہلیہ کے لئے ایک عوامی اجلاس کو خطاب کیا۔ اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ ضمنی الیکشن میں ایس پی کی امیدوار ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم خان نے عوام سے ووٹ مانگے۔ اس دوران ان … Read more

این آر سی صرف گھس پیٹیوں کےلیے ہے، مسلمانوں کو ڈرنے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں:مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ این ار سی صرف اور صرف غیر ملکیوں کےلیے ہے، مسلمانوں کے ابا واجداد یہی سے تعلق رکھتے ہیں انہیں ڈرنے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ قانون صرف ان لوگوں کےلیے ہے جن کے پاس ہندوستانی شہریت کا کچھ ثبوت نہیں ہے۔  جنوبی ممبئی … Read more

اندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نائیڈو نے موجودہ وزیر اعلیٰ جگن پر کی سخت تنقید

اندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو نے ریاست اندھراپردیش کی موجودہ حکومت کو عوام کے خلاف کام کرنے والی کہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام پر نقصان پہنچانے والی پالیسیاں نافذ کر رہی ہے، اور حزب اختلاف پارٹی کے لیڈران پر بے بنیاد الزامات ڈال کر طرح طرح کے مقدمات … Read more

میں بے قصور ہوں:راہول گاندھی

احمد آباد ۔ /11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد راہول گاندھی نے جمعہ کے دن ایک ہتک عزت مقدمہ میں اپنے بے قصور ہونے کا ادعا کیا ۔ یہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف انہیں ’’قتل کا ملزم ‘‘ قرار دینے کے تبصرہ کے خلاف احمد آباد کی عدالت میں زیردوران ہے … Read more

میرے نام کا جاپ مت کرو، معیشت پر بولو: پوار

پونے 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر این سی پی شردپوار نے آج بی جے پی کے سرکردہ قائدین بشمول امیت شاہ اور وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ چناؤ والے مہاراشٹرا میں انتخابی تقاریر میں بار بار اُن کا نام استعمال کررہے ہیں اور کہاکہ اُنھیں معیشت اور کسانوں سے متعلق مسائل … Read more

ششی تھرور کا رکن پارلیمانی کمیٹی بننے سے انکار

نئی دہلی 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے پارلیمانی قائمہ کمیٹی برائے اُمور خارجہ کا ممبر بننے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ تھرور نے گزشتہ لوک سبھا میں اِس پیانل کی سربراہی کی تھی۔ سابق مرکزی وزیر نے اسپیکر لوک سبھا اوم برلا کا اُنھیں … Read more

مودی کا 3 زبانوں میں ٹوئٹ

چینائی 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو 3 زبانوں انگریزی، ٹامل اور مندارین میں ٹوئٹ کرتے ہوئے چینی صدر ژی جن پنگ کے ساتھ اپنی دوسری غیر رسمی ملاقات کے بارے میں اچھی اُمیدوں کا اظہار کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ باہمی روابط مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ ساحلی ٹاؤن … Read more

کانگریس ۔ این سی پی کو خاندان کی فکر ‘ بی جے پی ۔ سینا کو ملک کا مفاد عزیز

مہاراشٹرا و ہریانہ انتخابات دفعہ 370 کی برخواستگی پر ملک کے اتحاد کو ظاہر کرنے کا موقع ۔بی جے پی صدر امیت شاہ کا انتخابی جلسہ سے خطاب چکلی ( مہاراشٹرا ) 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر داخلہ و بی جے پی صدر امیت شاہ نے آج کانگریس اور این سی … Read more

بنگال میں لا اینڈ آرڈر پوری طرح ناکام ‘ بی جے پی کا الزام

کووند اور امیت شاہ سے نمائندگی کا فیصلہ ۔ بی جے پی ریاستوں کی صورتحال دیکھنے ٹی ایم سی کا مشورہ کولکاتہ 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی مغربی بنگال یونٹ نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت طلب کیا ہے تاکہ انہیں ریاست میں لا … Read more

وزیر اعظم کیلئے 56 انچ کا سینہ دکھانے کا موقع

مودی ‘ جن پنگ پر مقبوضہ کشمیر سے تخلیہ کیلئے زور دیں: کپل سبل نئی دہلی 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر کپل سبل نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ وہ چینی صدر ژی جن پنگ کو اپنا 56 انچ کا سینہ دکھائیں اور ان سے کہیں کہ … Read more

بی جے پی ؍آر ایس ایس ماقبل اصلاحات دورمیں واپسی کیلئے کوشاں : چدمبرم

نئی دہلی ۔ 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس قائد پی چدمبرم نے جو فی الحال کرپشن مقدمہ کے سلسلہ میں تہاڑ جیل میں قید ہیں، کہاکہ بی جے پی، آر ایس ایس اور حکومت ہندوستان کو ماقبل اصلاحات دنوں میں واپس لے جانا چاہتے ہیں جس میں فرائض زیادہ اور تحفظ بہت کم … Read more

ہریانہ انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے کیا اپنا منشور جاری

ملک کی دو ریاستوں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے اور سیاست میں کافی ہلچل نظر آرہی ہے، تمام سیاسی جماعتیں سرگرم ہیں اور سے وعدے کرتے پھر رہے ہیں۔ ملک کی سب سے قدیم جماعت کانگریس نے بھی اپنی کمر کس لی ہے، اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کےلیے عوام کے سامنے منشور منظر عام پر … Read more

کانگریس وفد سے یو کے اپوزیشن لیڈر کی میٹنگ پر بی جے پی برہم

نئی دہلی ، 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی اپوزیشن لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کاربین کا کانگریس کے برطانوی نمائندوں کے ساتھ ’کافی ثمرآور میٹنگ‘ اور کشمیر پر ان سے تبادلہ خیال کے بارے میں ٹوئٹ نے سیاسی طوفان برپا کردیا ہے۔ بی جے پی نے اسے نہایت نفرت انگیز قرار دیا اور وضاحت … Read more

ہتک عزت مقدمہ: راہول گاندھی کا بے قصور ہونے کا ادعا

کانگریس لیڈر کو سورت میں شخصی حاضری سے استثنیٰ، مایوس سیاسی حریف مجھے خاموش کرنا چاہتے ہیں، راہول کا ریمارک سورت ۔ 10 ۔ ا کتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد راہول گاندھی نے جو چند دن کے لئے ملک سے باہر تھے، چہارشنبہ کے دن انہوں نے ایک عدالت کے اجلاس پر حاضری دی … Read more

چدمبرم کی ضمانت کو ای ڈی کا چیلنج

فرزند کارتی کو راحت کی بھی مخالفت نئی دہلی 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے جمعرات کے دن دہلی ہائیکورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے اور اُس سے خواہش کی ہے کہ سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم اور اُن کے فرزند کارتی چدمبرم کو ایرسیل ۔ میکسیس مقدمہ میں راحت رسانی … Read more

این ڈی اے متحد، حلیفوں میں کوئی اختلا ف نہیں :بی جے پی

سمستی پور 10 اکتوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے بہار ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سنجے جیسوال نے قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کی حلیف جماعتوں کے مابین کسی طرح کے اختلافات کو سرے سے خارج کرتے ہوئے آج کہاکہ این ڈی اے پوری طرح سے متحدہے … Read more

یوپی میں مطلوب مجرم ہلاک۔فرضی انکاؤنٹر، اکھلیش کا الزام

اعظم گڑھ ؍ جھانسی 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک بدنام مجرم جس کے سر پر دیڑھ لاکھ روپئے کا انعام تھا، جمعرات کے دن ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا گیا۔ باوثوق ذرائع سے اطلاع ملنے پر ایک پولیس ٹیم نے لکشمن یادو کا ہری ہمپور دیہات میں جو مہاراج گنج کے علاقہ میں واقع … Read more