بھارتیہ جنتا پارٹی تشہیر میں ہیرو ہے اور کام میں زیرو ہے:غلام نبی آزاد نے کسا طنز

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف(آپوزیشن) کے قائد غلام نبی آزاد نے جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت والی این ڈی اے کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ’تشہیر میں ہیرو اور کام میں زیرو ہے۔‘ غلام نبی آزاد نے یہاں نامہ نگاروں (میڈیاء) بات … Read more

کشمیر میں کاروبارختم، لاکھوں لوگ بھکمری کے دہانے پر:غلام نبی آزاد

جموں وکشمیرمیں ‘کوئی پابندی نہیں ہونے’ سے متعلق وزیرداخلہ امت شاہ کے بیان کے ایک دن بعد کانگریس کے سینئرلیڈرغلام نبی آزاد نے پیرکودعویٰ کیا کہ ریاست میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کی پیدا کردہ تباہی (گورنمنٹ میڈ ڈیزاسٹر) نے کاروبارختم کردیا ہے اورلاکھوں لوگ بھکمری کے دہانے … Read more

سی پی ایم لیڈرسیتا رام ایچوری کے دورہ کے بعد غلام نبی آزاد سرینگر،اننت ناگ، بارہمولہ اورجموں کا آج کرینگےدورہ

سی پی ایم لیڈرسیتارام یچوری کےبعد آج کانگریس کےسینئرلیڈرغلام نبی آزاد جموں وکشمیرکےدورے پرجارہےہیں۔سپریم کورٹ کی اجازت کےبعدغلام نبی آزاد جموں کشمیرکے4اضلاع کادورہ کریں گے۔سرینگر، اننت ناگ، بارہمولہ اورجموں جانےکی غلام نبی آزاد نےسپریم کورٹ سےاجازت مانگی تھی۔عدالت میں انہوں نےاپنےخاندان سےملاقات کرنےکی خواہش کا اظہار کیا تھا۔غلام نبی آزاداپنےدورے کے دوران کسی بھی سیاسی … Read more