کرناٹک سے کانگریس کو بڑا جھٹکا، راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ رام مورتی نے دیا استعفی

کانگریس کے کرناٹک سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کے سی رام مورتی نے پارٹی میں مسائل کے حل کے لئے تبدیلی نہ لانے کا الزام لگاتے ہوئے آج ایوان سے استعفی دے دیا۔ ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ رام مورتی نے اپنا استعفی نائب صدر سکریٹریٹ کو سونپا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم … Read more

امت شاہ کا شیوسینا کوپیغام مہاراشٹرمیں بی جے پی اپنے دم پرہی تشکیل دے سکتی ہے حکومت

بی جے پی کے سینئرلیڈراوروزیرداخلہ امت شاہ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا،بی جے پی اپنے دم پر ہی مہاراشٹرکے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کا پرچم لہرائیگی۔ مہاراشٹراسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے مستقبل کے متعلق تذکرہ کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینااتحاد کودوتہائی اکثریت حاصل ہوگی۔جب بی جے … Read more

پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا 18 نومبر سے آغاز

نئی دہلی ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کا 18 نومبر سے آغاز ہوگا اور یہ سیشن ایک ماہ تک چلے گا۔ اس سیشن کے تعلق سے باقاعدہ سرکاری اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن ذرائع نے اشارہ دیا ہیکہ کابینی کمیٹی برائے پارلیمانی امور سیشن کی تواریخ کا فیصلہ کرے … Read more

ترنمول نے بلدی انتخابات میں بی جے پی سے نئی ہٹی نشست چھین لی

ممتا بنرجی کی نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنرجی کی والدہ سے ملاقات کولکتہ ۔ 16 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) برسر اقتدار ترنمول کانگریس نے بلدی نشست نئی ہٹی بی جے پی سے چھین لی۔ خطہ اعتماد میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اس کی یہ دوسری فتح ہے۔ 2019 ء کے لوک سبھا انتخابات … Read more

بی جے پی وزیر رقومات کی غیر قانونی منتقلی کے تبصرہ پر کانگریس کی تنقید کا شکار، کارروائی کا مطالبہ

ممبئی ۔ 16 ۔ ا کتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے وزیر بابو راؤ لونیکر تنازعہ کا شکار ہوگئے جبکہ ایک کیمرہ میں ان کی تصویر آگئی جس میں مبینہ طور پر انہوں نے کہا تھا کہ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد کسی مسئلہ کا شکار نہیں ہوں گے کیونکہ … Read more

وزیراعظم ملک میں جنگ کی بات کرتے ہیں اور بیرون ملک سفر کے دوران امن کی بات کرتے ہیں

بنگلورو۔16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار نے منگل کے دن بتایا کہ بیرون ملک نریندر مودی امن کی بات کرتے ہیں لیکن ہندوستان میں وہ جنگ کی بات کرتے ہیں۔ جو لوگ حکومت کے خلاف بات کرتے ہیں ان پر ملک سے غداری کا … Read more

’’کانگریسیوں کے نزدیک کسی خاندان کیلئے وقف ہوجانا ہی قوم پرستی‘‘ : مودی

دفعہ 370 کی مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کا حزب مخالف کو مشورہ اکولہ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس کو کسی خاندان کے لیے وقف ہوجانے میں ’’قوم پرستی‘‘ نظر آتی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کانگریس آخری ہچکیاں لے رہی ہے۔ انہوںنے یہ بھی کہا کہ … Read more

کانگریس کے رام مورتی نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دیا

نئی دہلی، 16اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے کرناٹک سے راجیہ سبھا رکن کے سی رام مورتی نے ایوان سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ذرائع نے چہارشنبہ کو بتایا کہ مسٹر رام مورتی نے اپنا استعفیٰ نائب صدر سکریٹریٹ کو سوپنا۔ راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے مسٹر رام مورتی کا استعفیٰ … Read more

مہارشٹرا میں ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی نے آرٹیکل 370 کے مسئلے پر اپوزیشن کو گھیرا

وزیراعظم نریندرمودی نے اپوزیشن کانگریس اور اس کے حامیوں پر بدھ کو کرارا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں نے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی۔ مودی نے مہاراشٹر کے اکولا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا،’’بد قسمتی سے ان لوگوں کا مقصد ہے … Read more

اپوزیشن کو ڈرانے کےلیے حکومت مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرتی ہے:کانگریس

کانگریس کے جنرل سیکرٹری وینو گوپال نے کہا کہ مرکزی حکومت اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ڈرانے کے لئے مرکزی ایجنسیوں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اور محکمہ انکم ٹیکس کا استعمال کر رہی ہے تاکہ وہ اپنے سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے۔ کانگریس کے جنرل سیکرٹری کے جنرل سیکرٹری نے نامہ نگاروں … Read more

وزیراعظم مٹھی بھر صنعتکاروں کے لاؤڈ اسپیکر کے مترادف

مودی بالکل اس طرح عوام کی توجہ ہٹارہے ہیں جس طرح پاکٹ مار چوری سے قبل کیا کرتا ہے : راہول گاندھی ایوت محل 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو چند صنعتکاروں کا لاؤڈ اسپیکر قرار دیا اور کہاکہ ان (مودی) کی حکمت عملی اُن پاکٹ … Read more

آر ایس ایس پر پابندی لگانے اکال تخت کا مطالبہ

زعفرانی تنظیم کو آزادانہ کام کی اجازت دی گئی تو ملک تقسیم ہوجائے گا : گیانی ہرپریت سنگھ امرتسر 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سکھوں کے کلیدی ادارہ اکالی تخت نے راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اس (آر ایس ایس) کو آزادانہ طور پر کام … Read more

وزیراعظم ’فوٹو کھنچوانا چھوڑ کر کام شروع کردیں‘

ابھیجیت بنرجی کے ریمارکس، مودی پر کپل سبل کا طنز نئی دہلی 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے وزیراعظم نریندر مودی پر نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی کے اس ریمارکس کا طنزیہ حوالہ دیا جس میں اُنھوں (بنرجی) نے کہا تھا کہ ہندوستانی معیشت متزلزل ہورہی ہے … Read more

سابق پڑوسی نے آر ایس ایس کارکن، بیوی اور فرزند کو انشورنس پالیسی پر قتل کردیا: پولیس

* کولکتہ : پولیس نے منگل کے دن کہا کہ آر ایس ایس کارکن بندھو پرکاش پال ، اس کی بیوی اور فرزند کو اس کے 20 سالہ سابق پڑوسی نے مغربی بنگال میں مالی تنازعہ کی بناء پر جس کا تعلق انشورنس پالیسی سے تھا، قتل کردیا ۔ تینوں افراد کی نعشیں 8 اکتوبر … Read more

’’مجھے کوئی بار بارہریانہ آنے سے نہیں روک سکتا‘‘: مودی

چرخی دادری (ہریانہ) ۔ 15 ۔اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر نے ہریانہ کے علاقہ چرخی دادری کے دورہ کے موقع پر اکیلے انتخابی مہم چلاتے ہوئے اپنی تقریر میں کہا کہ کوئی بھی انہیں بار بار ہریانہ کے دورہ سے نہیں روک سکتا کیونکہ مجھے آپ سب نے اتنی محبت دی ہے کہ میں … Read more

ہریانہ الیکشن میں آرٹیکل 370 کا غلبہ

وزیراعظم مودی کے جلسوں میں جموں و کشمیر و لداخ کا تذکرہ ، کانگریس پر تنقید چرخی دادری ؍ تھانیسر (ہریانہ) ۔ 15 اکٹوبر ۔( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندرمودی نے آج کانگریس قائدین پر آرٹیکل 370 کی حالیہ تنسیخ کے بارے میں بیرون ملک افواہیں پھیلانے کا الزام عائد کیا اور ووٹروں سے … Read more

مناسب وقت پر بدھ دھرم اختیار کرلوں گی : مایاوتی

لکھنؤ : بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے والی ریاست مہاراشٹرا کے ناگپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی مناسب وقتوہ مذہب تبدیل کرتے ہوئے بدھ دھرم اختیار کرلیں گی۔ بی آر امبیڈکر کا حوالہ دیتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ ان کے ساتھ عوام کی … Read more

ابھیجیت بنرجی کا مودی حکومت کو غلط اعداد و شمار کے خلاف انتباہ

نئی دہلی، 15اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے کہاکہ اقتصادی ترقی پر غلط اعداد و شمار دینا معیشت کے لئے ٹھیک نہیں ہے اور یہی مشورہ نوبل انعام سے نوازے گئے ابھیجیت بنرجی سمیت 108ماہر اقتصادیات نے حکومت کو چھ مہینہ پہلے دیا تھا۔کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس میں … Read more

بی جے پی کے منشور میں ساورکر کو بھارت رتن دینے کی سفارش

بیروزگاری، بینک گھپلوں اور کسانوں کے مصائب نظر انداز : ڈی راجا ممبئی ۔ 15 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے ساورکر کو ہندوستان کا سب سے بڑا اور با وقار انعام دینے پر غور کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ڈی راجا نے منگل … Read more

بی جے پی کی صدر جمہوریہ ہند سے بنگال میں نظم و نسق کی بدترین صورتحال کی شکایت کی

نئی دہلی، 15 اکتوبر (سیاست ڈا ٹ کام) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک وفد نے منگل کو صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند سے ملاقات کرکے انہیں مغربی بنگال میں نوراتری کے موقع پر سیاسی قتل کی اطلاعات فراہم کی اور الزام لگایا کہ ریاست میں قانون ونظم و نسق کی صورت … Read more

بی ایس پی سربراہ مایاوتی جلد ہی کر سکتی ہے مذہب تبدیل، بودھ مذہب اختیار کرنے کا فیصلہ

بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کر دیا ہے، لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ اس کے لیے وہ صحیح وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔ بی ایس پی سربراہ نے کہا ہے کہ وہ مناسب وقت پر اس سلسلے میں قدم مناسب … Read more

عوامی خزانہ کانگریس کی جاگیر نہیں: وزیر اعلیٰ ہریانہ

سونیا گاندھی کا دوبارہ کانگریس صدر بننا ’کھودا پہاڑ نکلا چوہیا‘کے مترادف سونی پت (ہریانہ) 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے چیف منسٹر منوہر لال کھتر نے سونیا گاندھی کی کانگریس کے صدر کی حیثیت سے واپسی کا مذاق اُڑاتے ہوئے کہاکہ کانگریس کو اپنے صدر کے انتخاب کے لئے تین ماہ لگ گئے … Read more

آر ایس ایس کے ’’ہندو راشٹر‘‘ نظریہ سے مایاوتی غیرمتفق

مذہبی اقلیتوں کی بی جے پی دور میں حالت ابتر ، صدر بی ایس پی کا الزام ناگپور ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے پیر کے دن کہا کہ ان کی پارٹی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان سے اتفاق نہیں رکھتی کہ ہندوستان ایک … Read more

بی جے پی اور مودی کے معاشی انحطاط ، قیمتوں میں اضافے پر بیان نہ دینے کا الزام : کانگریس

ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنی انتخابی مہم کے دوران نہ تو برسراقتدار پارٹی اور نہ وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے معاشی انحطاط، قیمتوں میں اضافے اور بیروزگاری میں اضافے کے موضوعات کا کوئی تذکرہ کیا۔ اعلیٰ سطحی … Read more

عوام بی جے پی سے بیزار، ہریانہ میں کانگریس کو عوامی تائید

سونی پت (ہریانہ) 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے سابق چیف منسٹر بھوپندر سنگھ ہوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کو بڑے پیمانہ پر عوام کی تائید حاصل ہورہی ہے اس لئے وہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے بعد ہریانہ میں اپنی حکومت قائم کرے گی۔ ہوڈا کانگریس کے ریاستی یونٹ کے ارکان اسمبلی … Read more

ببیتا پھوگٹ کے انتخابات میں حصہ لینے سے مقابلہ دلچسپ

انتخابات میں عوام سے شفقت اور محبت کے مظاہرے کی خواہش چرخی دوادری (ہریانہ) 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کشتی باز ببیتا پھوگٹ کے سیاسی دنگل میں اُترنے کے بعد واردی اسمبلی حلقہ کا مقابلہ کافی دلچسپ ہوگیا ہے۔ اس 29 سالہ بی جے پی امیدوار کا مقابلہ جنائک جنتا پارٹی (جے جے پی) کے … Read more

’ہندوستان اقلیتوں کیلئے جنت اور پاکستان جہنم ثابت ہوا ہے‘

اقلیتوں کو معیاری تعلیم، ہنر اور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات، تمام موقوفہ جائیدادوں کو ڈیجیٹل بنانے کا عمل جاری : مختار عباس نقوی نئی دہلی 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اقلیتی اُمور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ ہندوستان تمام اقلیتوں کے لئے ایک جنت ہے جبکہ پاکستان اس معاملہ میں … Read more

ابھیجیت بنرجی کو وزیراعظم مودی، سونیا گاندھی اور ممتا بنرجی کی مبارکباد

نئی دہلی 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی، مرکزی وزراء، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی اور دیگر قائدین نے ہندوستانی امریکی اسکالر ابھیجیت بنرجی کو نوبل انعام برائے معاشیات دیئے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے بھی اپنی ریاست کے دارالحکومت … Read more